By MH Kazmi on December 18, 2016 A, abbasi, becoming, Bomber, hanif, imran, in, Khan, Minister, opposition, prime, suicide, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے دشمنی میں عمران خان خود کش بمبار کی شکل اختیار کرتے جارہے ہیں اور بیرونی طاقتوں کے کندھوں پر بیٹھ کر سی پیک منصوبہ بھی خراب کر رہے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 against, Assure, complexion, in, Minister, nation, prime, terrorism, that, the, war, will, win اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے قوم یقین رکھے اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر ہمیں المناک واقعے کی یاد دلاتا ہے، ہم […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 and, ending, faith, is, load, Minister, My, of, part, prime, shedding, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 DG, ISI, met, Minister, Nawaz, Outgoing, prime, Sharif, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, as, case, If, in, is, Minister, not, Panama, prime, rashid, resign, shame, sheikh, soon, such, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 against, assembly, in, Minister, motion, National, prime, privilege, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ یس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جانب سے جانب سے جمع کرائی گئی قرار […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 build, cannot, defamation, Minister, Nations, prime, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بلنگر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلیے عوامی خدمت ہی واحد راستہ ہے اور اس کا فیصلہ 2018 میں ہوگا جب کہ کیچڑاچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 against, chief, Minister, plea, prime, Punjab, rejects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کی بنیاد پر وزیراعظم محمدنواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست نا قابلِ سماعت قرار دےکر مسترد کردی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری فیصل نصیر کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزارکا الزام تھا کہ نواز […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 case, leaks, Minister, on, Panama, prime تارکین وطن, خبریں, کالم
تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان میں سب سے زیادہ تشویشناک صورتِ حال یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں میں ایسے افراد مرکزی قیادتوں پر برا جمان ہو گئے ہیں جو خود کرپشن اور قرضہ معافی کی علامت ہیں اور دوسری طرف ان کی ہوسِ زر اپنی انتہائوں کو چھو رہی ہے۔ سیاست جب کاروبار […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 &, By, Eid, message, Milad, Minister, Nabi, on, president, prime, UN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 A, broken, button, even, LeT, Minister, not, of, pakistan, pervez, prime, rashid, resignation, sherwani, the, them, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم پر جھوٹے الزامات اور استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن استعفیٰ تو درکنار ہم وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی دینے کو تیار نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پرویزرشید […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 3, case, court, Lawyer, ministers, Panama, prime, put, QUESTIONS, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے حسن ، حسین اور مریم نواز کی کمپنیوں ، زیر کفالت کے معاملے اور تقاریر میں سچ بولنے سے متعلق 3 سوالات رکھ دیئے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے پانامالیکس کی تحقیقات سے […]
By F A Farooqi on November 28, 2016 camp, candidates, elections, former, France, Minister, Paris, presidential, prime تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیراعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (UMP) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما Alain Juppé سے تھا جس […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 and, farewell, meeting, Minister, president, prime, raheel, Sharif, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس گئے جہاں انہوں نے صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران آرمی چیف نے فرائض کی ادائیگی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 and, By, farewell, General, meeting, Minister, president, prime, raheel, Sharif, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں صدر اور وزیراعظم نے ملکی سلامتی اور سرحدوں کے دفاع کے لیے جنرل راحیل شریف کی گراں قدر خدمات کو سراہا ۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 LOC, Lord, Minister, nazir, prime, the, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
جلا وطن ہو کر آنے والے نواز شریف بدل گئے ہیں ، ان کی ٹیم میں تکبر آ چکا ہے :رکن برطانوی ہائوس آف لارڈ لاہور (یس اردو نیوز ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو لائن آف کنٹرول پر جانا چاہیے تھا ، وزرا بھارت […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 By, comes, efforts, failed, isolate, itself, Minister, pakistan, prime, the, to, Us, was, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اشک آباد: وزیر اعظم نواز شرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور دنیا خود چل کر پاکستان کے پاس آنے لگی ہے۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ خطے میں علاقائی رابطوں […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2008, After, democracy, derail, election, Minister, movement, not, prime, the, there, which, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اشک آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نےعدلیہ کی بحالی کے لیے لانگ مارچ کیا اور 2008 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے باوجود 5 سال میں ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو۔ وزیراعظم نے ترکمانستان کے شہراشک آباد میں ناشتے پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, become, chandio, head, Minister, prime, slaughtered, times, two, were, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سڑک پر قتل کرنے جیسی شخصیت نہیں تھیں، دو بار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، ہماری قیادت کو خطرات ہیں کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بھٹو صاحب کے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 and, attack, children, deliberate, India, Minister, not, on, prime, tolerate, will, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی ناصرخان جنجوعہ، آئی ایس آئی […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 away, Caretaker, former, Minister, Moeen, passed, prime, Qureshi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکا میں زیر علاج تھے۔ معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 farewell, Gen, meeting, mehmood, ministers, prime, rashid, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے الوداعی ملاقات کی ہے، وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ بھی جنرل راشد محمود کی بصیرت سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے،انہوںنے جنرل راشد محمود کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اعزاز […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 announces, Army, chief, did, is, Minister, new, prime, that, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مد ت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور اب عوام کو شدت سے نئے آرمی چیف کا انتظار ہے جو دنیا کی بہترین فوج کی کمان سنبھالیں گے ۔ آرمی پروٹوکول کے مطابق عمومی طور پر آرمی چیف کی الوداعی تقریبات کا آغاز 3سے 4ماہ پہلے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 defense, equipment, is, Minister, Pakistan's, Peace, prime, promote, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]