By MH Kazmi on June 20, 2019 Himself, how, is, Minister, new, pakistan, prime, said, the اہم ترین, خبریں
وزیراعظم کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل پر حل کی جانے والی شکایات کی تعداد 6 لاکھ 80 ہزار ہوگئی، کہتے ہیں 8 ماہ میں 8لاکھ میں سے6لاکھ 80ہزار شکایتوں کا ازالہ کردیاگیا ہے، یہ ہے نیا پاکستان ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل کے لانچ کو 8 ماہ ہوچکے ہیں […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 assembly, great, Minister, National, offer, prime, Shahbaz, sharifs, to اہم ترین, خبریں
قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن بار بار وقفے کے بعد شروع ہوچکا ہے،سپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،ارکان اسمبلی گرما گرم بحث کررہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ پر تقریر کی تو حکومتی بنچز سے ہنگامہ انگیز باتیں ہوئی حکومتی بنچز سے جو باتیں کی گئی ان سے […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 also, Boris, in, is, johnson, Minister, Next, prime, round, second, the, UK's اہم ترین, خبریں
برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے حامی بورس جانسن نے تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔ بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حاصل کرکے تیسرے مرحلے کے لیے جگہ […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 advised, go, imran, Khan, Minister, prime, school., to اہم ترین, خبریں
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹرپررابندناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کےنام سےشیئرکردیا،جس پرغیرملکی میڈیانےمذاق بناناشروع کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے رابندر ناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کے نام سے منسوب کرکے ٹوئٹ کیا۔ غیرملکی میڈیا پراس بات کو لے کرمذاق بنایاجارہاہے۔ ایک غیر ملکی اخبار نے تو وزیراعظم کو اسکول جانے کا مشورہ دے دیا۔ کسی نےلکھاکہ عمران […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, Authorities, bail, case, former, jail, ministers, prime, report, submitted, the اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل آفیسر نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ نوازشریف کی طبی حالت درست ہے، نواز شریف کو ای سی جی کرانے کا کہا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 come, decision, house, is, ministers, of, parliament, prime, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کا ہر جگہ بھرپور تیاری سے جواب دے گی، وزیراعظم نے پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بجٹ پر بحث کے دوران روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 cost, domestic, Himself, History, imran, Khan, Minister, of, only, prime, raises, the اہم ترین, خبریں
لاہور: ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد وزیراعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سفر اور سیکورٹی کے اخراجات […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 be, directive, full, given, If, Minister, of, opposition, prime, Protests, response, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی جماعت کے سینیٹرز کو جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کرے تو بھرپور جواب دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حکومتی جماعت کے سینیٹرز کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں سینیٹر شبلی فراز، سجاد طوری، نعمان وزیر اور […]
By MH Kazmi on June 17, 2019 come, decision, house, is, ministers, of, parliament, prime, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کا ہر جگہ بھرپور تیاری سے جواب دے گی، وزیراعظم نے پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بجٹ پر بحث کے دوران روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں […]
By Web Editor on June 15, 2019 alleged, Asif's, be, case, commission, corruption, in, inquiry, is, khawaja, ministers, of, presented, prime, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے منصوبوں […]
By MH Kazmi on June 13, 2019 A, addressing, After, again, big, came, field, issued, message, Minister, nation, prime, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کو عزت بخشنا بند کر دیں جنہوں نے ہماری قوم کو تباہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Web Editor on June 11, 2019 address, imran, Khan, Minister, nation, prime, the, tonight, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج رات قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سوا نو بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نئے مالی سال کے بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ جبکہ […]
By Web Editor on June 11, 2019 all, anything, asif, By, does, Doing, Interior, is, know, Minister, not, prime, selected, the, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری نے اپنی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ نہیں پتہ، سب وزیر داخلہ کرا رہا ہے۔ احتساب عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ گرفتاری تیسری دنیا کے ملکوں میں سیاست کا حسن […]
By Web Editor on June 11, 2019 abbasi, also, and, Anushey, arrested, chief, current, former, Khaqan, Minister, ministers, of, pakistan, prime, Rehman, Shahid, soon, Tehreek-e-Insaf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سمیت سابق وزراء اور موجودہ حکومت کے وزراء اعلیٰ اور وزراء بھی گرفتار ہونے جار ہے ہیں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی ایک دو […]
By Web Editor on June 8, 2019 accepted, Amir, imran, invitation, Khan, Minister, of, prime, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھارتی باکسر کے ساتھ جدہ میں مقابلہ کریں گے۔ عامر خان نے یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دی جس وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قبول کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے باکسر عامر خان کی بھارتی حریف […]
By Web Editor on June 8, 2019 A, do, I, make, Minister, prime, to, want, Why اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا چاہتی ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا مہنگائی آٹھ ماہ کی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے یا پھر دس […]
By MH Kazmi on June 8, 2019 imran, Khan, Minister, prime, reacted, Severely اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں پاک فوج کے تین افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے نے شہدا کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی […]
By MH Kazmi on June 4, 2019 ..., Announced, big, Eid, For, little, Minister, Nawaz, on, pakistanis, prime, Sharif اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عید کی چھٹیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں ملک بھرمیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، قوم چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری دیکھے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]
By MH Kazmi on June 4, 2019 A, fascinating, Federal, gave, Minister, more, position, prime, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے انہیں کورکمیٹی کا رکن منتخب کیا ہے۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری گزشتہ کچھ عرصے سے پارٹی سے ناراض تھے اور جب سے ان سے وزارتِ اطلاعات کا قلمدان […]
By MH Kazmi on June 4, 2019 820, before, directive, Eid, imran, Khan, Minister, of, on, prime, prisoners, released, the, were اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 820 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ رہا ہونے والی قیدی سزا پوری کر چکے تھے لیکن جرمہ ادا نہ کر پانے کی وجہ سے جیل میں قید تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم […]
By Web Editor on June 2, 2019 "Zartaj, as, Deployment, director, Gul, imran, Khan, Minister, NACTA, notice, of, prime, Shabnum, sister, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرِ موسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے زرتاج گل کو وزارتِ داخلہ کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیاہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے بتایا ہے کہ وزیراعظم […]
By Web Editor on June 1, 2019 Chairman, FBR, imran, Khan, letter, Minister, prime, Shabar, to, wrote, zaidi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے خط میں کہا کہ ٹیکس کا موجودہ نظام ناقابل عمل اور ملکی معیشت کے لئے سنجیدہ خطرہ ہے۔ انہوں نےخط میں لکھا کہ پالیسیوں میں بہت سی خامیوں […]
By Web Editor on May 31, 2019 ministers, modi, narendra, Oath, prime, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے دوسری مدت کے لیے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری میں کانگریس رہنمائوں اور غیر ملکی سربراہان سمیت دیگر نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق نریندر مودی […]
By Web Editor on May 31, 2019 make, Me, Minister, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ سرفراز جیت بھی گیا اور ورلڈ کپ لے بھی آیا تو وہ ورلڈ کپ جیتنے کی بنیاد پر یہ نخرہ نہیں کرے گا کہ مجھے وزیر اعظم بنا دو کیونکہ اس کا سرپرست کوئی حفیظ اللہ نیازی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات […]