By MH Kazmi on May 29, 2019 also, Announcement, made, Minister, prime, surprised, that, the, was اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیرستان واقعے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اس معاملے پر فوری حکومت اور اپوزیشن کو مشترکہ اے پی سی بلانی چاہیے، ہم اس معاملے پرمزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ انہوں […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 30, A, came, going, imran, is, Khan, May, Minister, news, on, prime, sudden, where اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ او آئی سی کانفرنس میں شرکت اور سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کریں گے جبکہ مکہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب روانہ […]
By Web Editor on May 28, 2019 Buzdar, Minister, mistrust, on, prime, usman, visits اہم ترین, خبریں, کالم
وزیراعظم عمران خان نے اچانک سرگودھا، خوشاب اور تلہ گنگ کے ہسپتالوں اور ایک تھانے کا دورہ کر کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اور ہسپتال و تھانے پنجاب حکومت کے اختیارات میں آتے ہیں،صوبے کے وزیراعلیٰ کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران […]
By MH Kazmi on May 28, 2019 A, about, been, believe, Chairman, from, has, issued, it, Minister, NAB, not, prime, statement, that, the, will, you اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر چیئر مین نیب اتنے گرے ہیں تو ان کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے گرایا تھا ، اس لئے دونوں جماعتوں کونیب سمیت قوم سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ ان دونوں جماعتوں نے چیئرمین نیب لگایا ہے ۔ دنیا […]
By MH Kazmi on May 28, 2019 been, believe, demanding, has, it, Minister, not, pakistan, prime, that, will, you اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق چیزیں کیوں چلیں، وزیر اعظم کو تحقیقات کرانی چاہییں، عمران خان اپنے مشیر سے متعلق پارلیمنٹ میں آکر بیان دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 also, Condemned, family, former, jail, Minister, Nawaz, prime, remained, Sharif, stunned, the اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جب میں نے کوئی کرپشن نہیں کی تو پھر مجھے جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے ؟ ۔معلوم نہیں کس جرم میں جیل میں ہوں؟۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روزکوٹ لکھپت جیل میں والدہ بیگم شمیم اختر، بیٹی […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 against, be, By, Cabinet, came, chaired, decisions, Federal, imran, in, Khan, main, meeting, Minister, ministers, news, out, Performance, prime, taken, the, what, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی کو طلب کرلیا، اجلاس میں سالانہ وفاقی بجٹ کے اسٹریٹیجی پیپر پر بریفنگ دی جائےگی اور وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کےمتعلق بھی اعتماد میں لیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 28مئی کو […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 and, are, blackmailing, Chairman, friends, his, in, involved, Minister, NAB, prime اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے مبینہ آڈیو ویڈیو بیان کے معاملےکی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خا قان عباسی نے الزام عائد کیا کہ چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 and, are, blackmailing, Chairman, friends, his, in, involved, Minister, NAB, prime اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے مبینہ آڈیو ویڈیو بیان کے معاملےکی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خا قان عباسی نے الزام عائد کیا کہ چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا […]
By Web Editor on May 22, 2019 action, in, ministers, prime اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے کل شام پشاور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے عمران خان سے صوبے کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے خصوصاً قبائلی ضلعوں میں تمام ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ادھر توقع […]
By Web Editor on May 22, 2019 against, apologized, hearing, imran, justice, karim, Khan, Minister, petition, prime, Shahid, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا۔ درخواست […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 .., breaking, Minister, News:, of, on, people, prime, Punjab's, rain, the اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں 5 سال میں اتنے ترقیاتی کام کیے جائیں کہ عوام سابق حکمرانوں کو بھول جائیں، عمران خان کی عثمان بزدار کو ہدایت، وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے 5 سالہ ترقیاتی بجٹ کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، 5 سال میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر 17 کھرب 98 […]
By Web Editor on May 20, 2019 advisor, designation, finished, imran, Khan, Minister, National, prime, security, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا، وزیراعظم اب عسکری قیادت سے براہ راست بات کیا کریں گے، درمیان میں کوئی نہیں ہوا کرے گا، نیشنل سکیورٹی کے اجلاس میں جہاں سب موجود ہوتے ہیں، بات کرنا مناسب بھی نہیں […]
By Web Editor on May 20, 2019 After, ambassadors, and, approval, council, deployed, EIGHTEEN, embassies, General, in, Khan, Minister, new, of, pakistan, prime, the, Various, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]
By Web Editor on May 20, 2019 After, Aleem, from, imran, invited, islamabad, jail, Khan, Minister, prime, release, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے مرکزی ساتھی علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد آج اسلام آباد مدعو کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب حکومت اور پنجاب میں تحریک انصاف کی تنظیم […]
By Web Editor on May 18, 2019 14, assembly, August, Hazarah, imran, inaugurate, Khan, Member, Minister, Motorway, National, Nawaz, on, prime, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نواز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ […]
By Web Editor on May 18, 2019 did, History, I, imran, in, Khan, Minister, more, not, Pakistan's, prime, see, Shahbaz, Sharif, than, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان کام کو نہ سمجتے ہیں […]
By Web Editor on May 18, 2019 AC, facility, former, given, in, jail, Minister, Nawaz, of, prime, Sharif, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا ہے جبکہ جیل میں ٹی وی کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے […]
By MH Kazmi on May 17, 2019 A, Bhutan, country, elected, facts, in, lead, like, Minister, new, of, our, prime, regarding, SOME, such, tell, the, to, who, will, would, you اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) وہ کیسا وزیراعظم ہوگا جو عوام کا علاج بھی خود کرتا ہوگا جسے دْکھی انسانیت کی خدمت کرکے سکون ملتا ہو گا جو کہتا ہے کچھ لوگ گولف کھیل کر اعصابی سکون پاتے ہیں کچھ اپنے آپ کو سرشام مئے ناب میں ڈبو کر شانت ہوجاتے ہیں میرے لئے مریضوں کا علاج […]
By Web Editor on May 14, 2019 demands, from, Minister, prime اہم ترین, خبریں, کالم
ہم جس چیز کو دیکھتے ہیں وہ روشن ہوتی ہے یا روشنی میں پڑی ہوتی ہے جس چیز سے دیکھتے ہیں وہ آنکھیں ہوتی ہیں، آنکھوں کا نور ہوتا ہے۔ روشنی اور نور میں فرق ہوتا ہے اُسے بیان نہیں کر سکتے۔ مگر اُس کے تو ہاتھوں میں بھی نور تھا۔ وہ ہاتھ لگا کر […]
By Web Editor on May 13, 2019 called, emergency, imran, Khan, meeting, Minister, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج مالیاتی امور سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کےحکام کابینہ اور قومی اسمبلی کے اراکین کو مالیاتی معاملات پر بریفنگ دیں گے۔بریفنگ میں بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ کی شرائط […]
By MH Kazmi on May 13, 2019 excellent, ministers, Mujeeb-ur-Rehman, prime, Shami's, SOME, tips اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی حکومت ان معاشی مشکلات سے نبٹنے میں لگی ہوئی ہے،جو سب کی سب اس نے پیدا نہ کی ہوں، تو بھی ان میں اضافہ ضرور کیا ہے۔ ہر شخص کو معلوم تھا کہ پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے میں مبتلا تھا۔ اس کی درآمدات زیادہ اور برآمدات کم […]
By Web Editor on May 11, 2019 AMERICAN, appreciation, Georgia, imran, in, Khan, Minister, of, passed, prime, resolution, state, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کی کوششوں اور مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی سربراہ […]
By Web Editor on May 10, 2019 approved, favor, Georgia, imran, in, Khan, Minister, prime, resolution, state, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی، پہلی مرتبہ امریکا میں کسی غیر ملکی رہنما کے حق میں قرارداد منظوری کی گئی، قرارداد وزیراعظم کی امن کوششوں کو سراہنے کیلئے منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں امریکہ میں قرارداد منظور […]