برطانوی شہزادے کی امریکی اداکارہ سے شادی کی ویڈیو
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادۂ معظم محمد بن سلمان نے کچھ دنوں پہلے فرمان جاری کیا تھا: ’’فلسطینی صدر ٹرمپ کی امن سے متعلق تجاویز قبول کریں یا اپنا منہہ بند رکھیں‘‘ مگر یہ فلسطینی بڑے ہی گستاخ ہیں، ویسے بھی پیغمبروں کی بستی کے مکین شاہوں کو خاطر میں کہاں لائیں گے، انھوں نے […]
شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کو یادگار بنانے کے لیے مٹی سے بنے ’یادگار مگ ‘ برطانیہ کی مشہور ’ایما برج واٹر‘ فیکٹری کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں۔ اس فیکٹری کے کئی ملازمین ابھی بھی ایسے ہی مگ بنانے میں مصروف ہیں جبکہ ان کے مطابق ان کو ہزاروں کی تعداد میں […]
ریاض: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے کزن […]
سعودی عرب (نیوز ایجنسیز) امام کعبہ کو جمعہ کی نماز میں سعودی شاہ کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، بزرگ عالم دین پر وحشیانہ تشددکے بعد نماز جمعہ کی امامت سے روکد یا گیا۔ ویڈیو دیکھیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 506
مشرق وسطیٰ کے شہریوں کو اسمارٹ اور سلم بنانے کےلئے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ویگن ریسٹورینٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے سوشل میڈیاپراپنی پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ ویگن ریسٹورینٹس اردن ،کویت،بحرین اور متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں کھولنے کا […]
برطانیہ میں شاہی خاندان کے رسم و رواج میں انوکھے پن نے قدم رکھ دیا ہے اور وہ بھی ایک ایسی شخصیت کی جانب سے جو ابھی اس خاندان کا حصّہ بننے کے راستے پر موجود ہے۔ ڈیلی میل سمیت برطانوی اخبارات کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر امریکی خاتون فن کار میگن میرکل […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اعتدال پسند اور رواداری کی آواز کمزور ہورہی ہے اور ہم اس بات میں مصروف ہیں کہ مذہبی تصادم کے بارے میں کیاغور کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ از ہائی نیس پرنس کریم آغا خان کی وزیر اعلیٰ ہائوس میں میزبانی کرناان کے لیے ایک […]
صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا خان نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ صدر اوروزیراعظم نے پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو سراہاجبکہ پرنس کریم آ غا خان نے پا کستانی عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اپنے عزم کا اعادہ […]
اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 7دسمبر کو 13روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے،وہ اپنے دورے کے دوران اہم شخصیات سے بھی ملیں گے۔پرنس کریم آغا خان وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی دعوت پر اسلام آباد پہنچیں گے،وہ19دسمبر کو واپس فرانس روانہ ہو جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
لندن: آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی۔ برطانوی شہزادے پرنس ہیری کی امریکی اداکارہ میگن مارکل سے منگنی کی خبروں نے بین الاقوامی میڈیا میں دھوم مچادی تھی۔ ہیری نے میگن سے منگنی توگزشتہ ماہ کی تھی تاہم اس منگنی کے چرچے کئی ماہ سے […]
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکارکی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ قطر اور متحدہ عرب امارات کے شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست میں وفاق، سیکرٹری خارجہ […]
لاہور: جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور قطری شہزادہ حمد بن جاسم کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا جہاں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خود ان کا […]
سعودی عرب نے سابق فرمانرواں شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان سعودی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد حیات ہیں اور خیریت سے ہیں۔ سابق […]
کراچی: سعودی عرب میں چو بیس گھنٹے کے دوران ایک اور شہزادہ جاں بحق ہو گیا، شہزادہ منصور بن مقرن ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اتوار کے روز جاں بحق ہو گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا اس دوران گارڈز کی فائرنگ سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]
لندن کے سیوائے ہوٹل کے مالک اور جریدے فوربس کے مطابق سترہ ارب ڈالر کے اثاثے رکھنے والے شہزادہ الولید بن طلال دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔ شہزادہ الولید کو حراست میں لیے جانے کی خبر آنے کے بعد کنگڈم ہولڈنگ نامی انوسٹمنٹ کمپنی کے حصص کی قدر میں 9.9 اعشاریہ […]
سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا، جس میں صوبے عسیر کے نائب گورنر جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار 8 افراد میں […]
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں موجودہ، سابق وزراء اور 10 شہزادوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف شاہ سلمان نے بڑا قدم اٹھالیا، سابق وزراء اور شہزادوں کو سعودی شاہ کے حکم پر چند گھنٹے پہلے بنائی گئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے گرفتار کیا ہے۔عرب […]
لندن: شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی شہزادہ جارج کے قتل کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے شاہی خاندان کو پیغام میں 4 سالہ برطانوی شہزادہ جارج الیگزینڈر لوئس کو قتل کی دھمکی دی ہے۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتهرین کا اکلوتا […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ خبرایجنسی ذرائع کے مطابق اس ٹیلی فونک رابطہ میں امیر قطر نے سعودی مطالبات پر مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ قطر نے عرب ممالک […]
جنگ عظیم اول کے سوسال مکمل ہونے پر بیلجیم کے ویلش نیشنل میموریل میں تقریب ہوئی، تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے خصوصی شرکت کی۔ برسلز: بیلجیم کا ویلش نیشنل میموریل جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقریب کےموقع پر نغموں سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزاد چارلس نے اپنے خطاب میں ہلاک فوجیوں کو […]
برطانوی شہزادہ ولیم آج اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ وہ ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ شہزادہ ولیم نے 2015 میں ایک ریسکیو ادارے کی ایئر ایمبولینس کے پائلٹ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ اب وہ ملازمت […]
قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا ،شیخ حمد بن جاسم آل ثانی کا نیا خط 17جولائی کو لکھا گیا جو قطری وزارت عدل کے لیٹر ہیڈ پر ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزادے کے خط کی تصدیق قطری وزارت خارجہ نے کی ہے،حمد بن جاسم کا خط جے آئی ٹی کو موصول ہوگیا ہے […]
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے قطری شہزادے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی کو لکھے گئے تازہ ترین خط میں کہا گیا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سمجھتی ہے کہ حسین اور حسن نواز کے بارے میں قطری شہزادے کے خط کی […]