By Web Editor on May 28, 2018 country, For, go, impossible, is, it, Khaqan, Nawaz, principles, prison, ready, run, Shahid, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی چھورنے والے 4 سال 11مہینے ساتھ رہے۔ اچانک پارٹی میں کیا خرابی پیدا ہو گئی انہیں پارٹی چھوڑنا پڑی۔ بہتر ہے جس پر اعتماد نہ کر سکیں تو وہ پارٹی چھوڑ دیں، حالات بتا رہے ہیں نواز شریف کو […]
By Web Editor on May 8, 2018 Free, of, principles, state اہم ترین, خبریں, کالم
حیات انسانی کی تکمیل کے لئے اشیا کی ہم آہنگی لازمی شر ط ہو تی ہے۔ اگر چیزوں کے درمیان توازن نہیں ہوگا تو نامکمل ہو نے سے قبل اس کا احساس ہی جان لیوا ہوگا۔ ادب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے۔ اگر ادب کے اجزائے ترکیبی میں کسی شئےکی مقدار زیادہ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 been, compromised, ejaz, have, life, Never, Numan, of, on, principles اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انسان کی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ میں نے زندگی بھراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اس کے ارادے پختہ ہوں ، میں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 By, choudhry, good, Javed, life, of, on, principles, six, today اہم ترین, خبریں, کالم
ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2016 any, Asif Ali Zardari, compromise, External, political, pressure responsive, principles, while Chaudhry Kamran Yousaf, آصف علی زرداری, اصولوں, بیرونی, دباو قبول, سمجھوتہ, سیاسی, چوہدری کامران یوسف, کرتے, کسی قسم تارکین وطن
پیرس (پی پی پی فرانس) ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہیدوں والی جماعت کی قیادت کودرایا نہیں جا سکتا ۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو یقینا بہت سوچ بچار کے بعد مرد حر کے خطاب سے نوازا گیا […]
By Yes 1 Webmaster on December 25, 2015 and Kamran, ghuman, Joseph, parameters, Paris, principles, Quaid, ، کامران, اصولوں, قائداعظم, ُٰپیرس, پیرا, گھمن, یوسف تارکین وطن
پیرس – پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر و فرانس کے سنئیر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی کے حاص فضل و کرم سے ہمیں پاکستان حاصل ہوا ۔ آج ہمیں قائداعظم کے بتائے ہوئے اصولوں پر […]
By Yes 2 Webmaster on December 6, 2015 Events, experiences, mistakes, Nations, pigeons, principles, public, اصولوں, تجربات, عوام, غلطیاں, قومیں, واقعات, کبوتر کالم
تحریر: شاہ فیصل نعیم ماضی میں کی گئی غلطیاں ،گزرے ہوئے واقعات اور اُن سے اخذ تجربات حال کو سمجھنے میں انسان کے لیے رہنما اصولوں کا درجہ رکھتے ہیں۔ انسان اپنے گرد چاہے لاکھ حصار بنا لے، خود کو بڑی بڑی دیواروں میں چھپا لے لیکن وہ اپنے گزرے کل سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 ability, Islamic manners, journalism, principles, Rizwan Ullah Peshawar, writing, اسلامی آداب, اصول, رضوان اللہ پشاوری, صحافت, صلاحیت, لکھائی کالم
تحریر: رضوان اللہ پشاوری صحافت ایک مقدس اور عظیم الشان پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی ہے،یہ ہمارے لیے ابلاغیات کا ایک اہم راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو دینِ اسلام کی طرف راغب کرتے ہیں کیونکہ صحافتِ اسلامی کا نقطئہ نظر اور […]
By Yes 2 Webmaster on August 6, 2015 alcohol, becoming, ethics, honest politician, journalist, leader, officer, principles, اخلاق, اصول, افسر, ایماندار, بننے, رہنما, سیاستدان, شراب, صحافی کالم
تحریر : کامران لاکھا بڑا صحافی بننے کے لیے پہلا اصول یہ ہے کہ کسی اصول، اخلاق، یا ضابطے کی پیروی نہ کریں۔ بڑا صحافی بننے کے لییدوسرا اصول یہ ہے کہ پریس کلب کو باپ کی جاگیر سمجھیں یہاں شراب شباب کی محفلیں سجائیں اپنی مرضی کے صحافیوں کو ممبر شپ دیں بہت سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 according immigrants, attitude, principles, spain, Spanish residents, اصولوں, تارکین وطن, رویہ, سپین, مطابق, ہسپانوی باشندوں تارکین وطن
سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے سماجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 52٫9 فیصد ہسپانوی باشندوں کے مطابق، تارکین وطن کا رویہ ان کے ساتھ مناسب نہیں ہوتا۔ 42٫1 فیصد کے مطابق بعض تارکین وطن کا رویہ مناسب نہیں ہوتا۔ اور 10٫8 فیصد کے مطابق تارکین وطن کا رویہ بالکل بھی مناسب نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 construction, Electricity, Environmental, Housing, karachi, principles, Shahbaz Sharif, under, اصولوں, بجلی, تحت, تعمیر, شہباز شریف, ماحولیاتی, کراچی, گھروں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 countries, France, letter, Mercy, muslims, principles, publish, tribulations, آزاری, اصولوں, رحم, شائع, فرانس, مسلمانوں, ممالک, مکتوب کالم
تحریر : زاہد مصطفی اعوان یورپ سمیت فرانس اور دوسرے کئی ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں اور صبر سے کام لیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]