counter easy hit

print

نوازشریف کی ممکنہ سزا لیکن کون لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل سکتے ہیں؟

نوازشریف کی ممکنہ سزا لیکن کون لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل سکتے ہیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوازشریف کیلئے جیل یا محل ، احتساب عدالت کی طرف سے فیصلہ سنائے جانے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں، ایسے میں کچھ لوگ سڑکوں پر بھی نکل سکتے ہیں جن کی نشاندہی سینئر صحافی حسن نے کردی ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثارنے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات […]

اسموگ کمیشن کی رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں شائع کرنے کی ہدایت

اسموگ کمیشن کی رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں شائع کرنے کی ہدایت

لاہور: سپریم کورٹ نے اسموگ کمیشن کی رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں شائع کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اسموگ کمیشن کے سربراہ  احمد پرویز نے اپنی رپورٹ پیش کر دی۔ عدالت نے رپورٹ اور تجاویز کو سراہتے ہوئے رپورٹ ویب سائٹ اور پرنٹ میڈیا میں […]

کراچی،  اطلاع عام برائے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ حضرات، محکمہ ایجوکیشن کے غنڈوں کا قوم کی بیٹی کے فلاحی سکول پر دھاوا ، انفاس علی زیدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

کراچی،  اطلاع عام برائے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ حضرات، محکمہ ایجوکیشن کے غنڈوں کا قوم کی بیٹی کے فلاحی سکول پر دھاوا ، انفاس علی زیدی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

کراچی( یس اردو نیوز، خصوصی رپورٹ) کراچی کے فٹ پاتھ پر بے گھر بچوں کو تعلیم دینے والی قوم کی عظیم بیٹی انفاس علی زیدی اسوقت سخت مشکل میں ہے۔ آج صبح ایجوکیشن مانیٹرنگ ڈائریکٹر نثار عباس سیکٹری ایجوکیشن کے کہنے پر بہت سارے سرکاری کارندوں کے ساتھ دوپہر 12 بج کر تیس منٹ پر […]

بھارت: الیکٹرانک مشین صرف بی جے پی کا ووٹ چھاپنے لگی

بھارت: الیکٹرانک مشین صرف بی جے پی کا ووٹ چھاپنے لگی

بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے ووٹ چھاپنے لگی ،اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی دھاندلی کا الزام درست نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے الیکٹرانک مشینوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا الزام لگایا تھا، ریاست مدھیہ پردیش میں آئندہ ہفتے ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن وہاں […]

ہمارا معاشرہ اور ہوا کی بیٹی

ہمارا معاشرہ اور ہوا کی بیٹی

تحریر: واٹسن سلیم گِل ،ایمسٹرڈیم اقبال کے اس شعر میں (وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ) جو سچائ جھلکتی ہے وہ ہمارے احساس اور ہمارے خوبصورت تصور کی غمازی کرتی ہے۔ دنیا کا شائد ہی کوئ بد بخت مرد ہوگا جو عورت کی کسی بھی معاشرے میں اہمیت سے انکار کرتا ہو۔ میں […]

پیرس : ڈاکٹر قادری کی کتاب “دہشت گردی اور فتنہء خوارج” کا فرنچ ورژن “Fatwa sur le terrorisme et les attentats suicides” پرنٹ ہو گیا

پیرس : ڈاکٹر قادری کی کتاب “دہشت گردی اور فتنہء خوارج” کا فرنچ ورژن “Fatwa sur le terrorisme et les attentats suicides” پرنٹ ہو گیا

پیرس (اے کے راؤ سے) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خود کش بمباری اور دہشت گردی کے خلاف 600 سے زائد صفحات پر مبنی تفصیلی فتویٰ اب فرنچ زبان میں چھپ کر تیار ہو گیا ہے۔ 634 صفحات پر “Fatwa sur le terrorisme et les attentats suicides” پیرس کے ایک مشہور پبلشر نے منہاج […]

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]

انکوائری کمیشن، پرنٹنگ کارپوریشن کا بغیر نمبرز کے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا اعتراف

انکوائری کمیشن، پرنٹنگ کارپوریشن کا بغیر نمبرز کے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا اعتراف

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کو بتایا کہ پنجاب کے علاوہ کسی صوبے میں بیلٹ پیپرز ریٹرننگ افسران کے مطالبہ پر نہیں چھاپے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمیشن لاہور عبدالوحید نے کمیشن کو بتایا کہ 26 اپریل کی بیلٹ […]