counter easy hit

prison

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

میڈرڈ: اسپین کی 53 سالہ خاتون جوآنا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ہیں۔ جوآنا چار پیچیدہ اور عجیب وغریب امراض کی شکار ہیں جن میں تمام کیمیائی مادوں سے الرجی (ملٹی پل […]

جیل میں رہوں یا باہر، جہاں سے آواز دوں گا عوام نکلیں گے؛ نواز شریف

جیل میں رہوں یا باہر، جہاں سے آواز دوں گا عوام نکلیں گے؛ نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو بلوچستان اور سینیٹ الیکشن پر سوموٹو نوٹس لیناچاہئیے تھا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے  کہا کہ ہمارا سیاسی کیرئیرگواہ ہے کہ ہم اپنے موقف سے ہٹے ہیں نہ ہی ہم نے کوئی یو ٹرن […]

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چین کے بچے اکثر اپنی شرارتوں کی وجہ سے کبھی خود کو واشنگ مشین میں تو کبھی دروازے، کھڑکی کی ریلنگ میں پھنسا بیٹھتے ہیں لیکن جناب یہاں تو بچے ہی نہیں چین کے بڑے بھی اپنی غلطیوں کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی […]

بدنام امریکی ڈاکٹر لیری نیسر کو 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی

بدنام امریکی ڈاکٹر لیری نیسر کو 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن: یوایس جمناسٹکس کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو بچیوں سے زیادتی کرنے کے جرم پر 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی۔ 54 سالہ ڈاکٹر لیری نیسر امریکی جمناسٹکس کے مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی سینٹر پر بطور ڈاکٹر کام کرتے رہے تھے، ان پر اپنے کیریئر میں 100 سے زائد بچوں سے ظلم کرنے کا جرم ثابت […]

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کے شہر امرتسر کی جیل میں گونگے اور بہرے پاکستانی بچے کے قید  ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بچے کی تصویر کے ہمراہ  دفتر خارجہ کو تفصیلات بھجوائی ہیں اور بچے کے والدین کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکام کے مطابق […]

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

قاہرہ: مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے عجیب ڈھنگ سے عوام کی توجہ […]

جیل جاسکتا ہوں، تیار رہیں! نواز شریف نے اشارہ دیدیا

جیل جاسکتا ہوں، تیار رہیں! نواز شریف نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی قیادت کو الیکشن کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے اوراس بات کا عندیہ دیا ہے کہ ممکنہ طور پر انہیں جیل جانا پڑے گا، جس کیلئے وہ ذہنی طور پر تیار ہیں۔ نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں، ارکان پارلیمنٹ کو عہدیداروں اور کارکنوں سے رابطہ بڑھانے کی […]

یونان: 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو قید سے آزاد کرا لیا گیا

یونان: 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو قید سے آزاد کرا لیا گیا

ایتھنز: پاکستانیوں کو ان کے ہم وطنوں نے پیسے کے مطالبے کے لئے قید کررکھا تھا، پولیس نے فرار ہونے والے شخص کی اطلاع پر چھاپہ مارکر آزادی دلائی۔ یونانی پولیس نے 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو انکے ہم وطنوں کی قید سے آزاد کرا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس کا کہنا ہے […]

میکسیکو کی جیل میں 28 قیدی جھگڑے میں ہلاک

میکسیکو کی جیل میں ایک مرتبہ پھر قیدیوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 28 قیدی ہلاک ہوگئے جب کہ انتظامیہ نے واقعے کے بعد جیل کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی۔ میکسیکو کے شہر اکاپولکو کی سیرسکو فیڈرل جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں میں خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 28 قیدی […]

کراچی: سینٹرل جیل سے دو ملزموں کا فرار، سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری

کراچی: سینٹرل جیل سے دو ملزموں کا فرار، سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری

مقدمات کی سکروٹنی کا کام شروع کر دیا گیا ، پانچ سو سے زائد مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کی سفارش کراچی: کراچی سینٹرل جیل سے دو خطرناک ملزموں کے فرار پر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی تفتیش جاری ہے۔ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ملزموں کے مقدمات کی سکروٹنی شروع کر دی گئی […]

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

 کراچی: عدالت نے سلیم شہزاد کو عدالتی حکم کے باوجود طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے چیف میڈیکل آفیسر اور جیل سپریٹنڈنٹ کو نوٹس سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم سابق رہنما سلیم شہزاد 4 مقدمات میں ضمانت کے لیے سٹی کورٹ پہنچے۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے […]

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صيد نايا نامی جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 […]

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

بیوی سے تنگ امریکی شہری نےجیل میں پناہ لے لی

ناقابل یقین ، مگر سچ ہے ، امریکا میں ایک معمر شخص اپنی بیوی سے جان چھڑانے کے لیے جیل میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا ۔ 70 سال کے لارنس ریپل نے کنساس سٹی بینک میں بندوق کے زور پر تین ہزار ڈالر لوٹے لیکن فرار ہونے کے بجائے بینک میں ہی ایک کرسی […]

جاپان:جیل میں پناہ کے خواہش مند بوڑھے معمولی جرائم کرنے لگے

جاپان:جیل میں پناہ کے خواہش مند بوڑھے معمولی جرائم کرنے لگے

جاپان میں جیلیں نرسنگ ہوم بننے لگیں، غریب اور بے گھر بوڑھے افراد چھوٹے موٹے جرائم کرکے جیل آجاتے ہیں جہاں انھیں کھانا پینا اور طبی سہولتیں مل جاتی ہیں۔ جاپان میں معمر افراد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، بے گھر اور غریب بوڑھے افراد چوری اور دیگر چھوٹے جرائم جان بوجھ […]

چین : رشوت کے الزام میں سابق افسر کو 10 سال قید کی سزا

چین : رشوت کے الزام میں سابق افسر کو 10 سال قید کی سزا

چین میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق افسر کو ویکسین بنانے والی کمپنیوں سے رشوت کے الزام میں 10 برس قید کی سزا سنادی گئی۔ چینی اخبار کے مطابق ادارے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ین ہونگ زہنگ کو 10 برس قید اور 5 لاکھ یوآن جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے، ان پر الزام […]

بحرین میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10قیدی فرار

بحرین میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10قیدی فرار

بحرین میں جیل پر مسلح حملے کے نتیجے میں دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ تین مجرموں سمیت دس قیدی فرار ہوگئے ۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق ایک دہشت گرد گروپ کے چار سے 5 مسلح افراد نے جیل پر حملہ کیا ،حملے میں جیل کا ایک پولیس اہلکارعبدالسلام سیف مارا گیا۔ […]

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

قتل کر کے سولہ سال جیل میں گزارنے والا امریکی شخص جان ویلورڈ اگلے ہفتے نوجوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امریکی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالے گا۔ بیس سال کی عمر میں قتل کرنے والے جان ویلورڈ نے جیل میں سزا کاٹنے کے دوران دو کالج ڈگریاں حاصل کیں، اپنے جیل […]

خطرناک قیدیوں کیلئے جامشورو میں نئی جیل کا منصوبہ تاخیر کا شکار

خطرناک قیدیوں کیلئے جامشورو میں نئی جیل کا منصوبہ تاخیر کا شکار

حکومت سندھ کا انتہائی خطرناک قیدیوں کے لیے جامشورو میں نئی جیل بنانے کا ڈیڑھ ارب روپے کا منصوبہ تاخیر کاشکار ہے، محکمہ جیل کو تاحال زمین ہی نہ مل سکی ۔ اکتو بر 2014 میں سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کیلئے 45 میٹر لمبی اور 10 میٹر گہری سرنگ کا […]

بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام

بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام

بھارتی ریاست پنجاب میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خالصتان تحریک کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو 5 ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ بھارتی حکام نے روایتی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس واقعہ کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا […]

برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم سے 25 قیدی ہلاک

برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم سے 25 قیدی ہلاک

برازیلیا: برازیل کی شمالی ریاست رورائما کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی شمالی ریاست رورائما کے علاقے بوا وسٹا کی جیل میں قیدیوں کی ملاقات کے اوقات کار میں ایک گروہ دوسرے گروہ کے کیمپ میں گھس گیا […]

یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

یمن میں حوثی باغیوں نے 2امریکی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے میڈیا کو بتایا کہ رہا حوثی باغیوں نے یرغمال بنائے گئے 2امریکی شہری رہا کردیے ہیں۔ رہا کیے گئے دونوں امریکیوں کو اومان منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکیوں کی رہائی کے […]

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

تحریر: شہزاد حسین بھٹی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔ مگر انگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا” یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئن ٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا […]

کشمیری قیدی کا خواب

کشمیری قیدی کا خواب

تحریر : عبدالرحمان کشمیر ﮐﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﻋﺎﺭﻑ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻻ ﺑﺪﻻ ﺳﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﮯ، ﺍٓﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺟﮕﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺯﺧﻢ ﺳﮩﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﮐﯽ۔ ﺍُﺳﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﯿﺪﯼ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ […]

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو جیل […]