By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 delay, execution, orders, prison, quetta, received, sulat Mirza, احکامات, جیل, صولت مرزا, مؤخر, موصول, پھانسی, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے جس […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Arrangements, criminal, Faisalabad, hanging, murder, prison, Yerwada, انتظامات, تختہ دار, سینٹرل جیل, فیصل آباد, قتل, مجرم, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 Bahawalpur, execution, executions, lahore, prison, prisons, Punjab, بہاولپور, جیلوں, سزائے موت, قیدیوں, لاہور, پنجاب, پھانسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ چنی گوٹھ سے تعلق رکھنے والے غلام یاسین نے 2002 میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 Anjum Sehrai, Day and night, episode, land mafia, life, prison, school., stories, جیل, زندگی, سکول, شب و روز, قسط, لینڈ مافیا, کہانیاں کالم
تحریر : انجم صحرائی حاجی الہی بخش میرے دفتر آئے ان کے ہاتھ میں ایک بستہ تھا کہنے لگے یار صحرائی میں تو تھک گیا ہوں اوقاف اور محکمہ ریوینو کے فراڈ کی کہانیاں سناتے سناتے میری تو کسی نے نہیں سنی الٹا مجھے جیل کی ہوا کھانا پڑی۔ میں چاہتا ہوں تم میری مدد […]
By Yes 2 Webmaster on March 18, 2015 country, death penalty, hanging, jhang, lahore, prison, prisons, جھنگ, جیلوں, سزائے موت, قیدیوں, لاہور, ملک, پھانسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے9 مزید قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں غحلام محمد اور ذاکر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ غلام محمد نے 2000 میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا جب کہ ذاکر حسین […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 August, baby, female, kill, prison, punishment, sargodha, اگست, بچی, خاتون, سرگودھا, سزا, قتل, قید اہم ترین, مقامی خبریں
سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا کی سیشن جج عدالت نے اپنی بچی کے قتل کی مجرم خاتون کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں 82 شمالی میں سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ سال اگست میں ناجائز بچی کو جنم دیا، 10 دن بعد سائرہ نے […]
By Yes 2 Webmaster on February 3, 2015 banned organization, doctor, hanging, karachi, meets, outlaws, prison, جیل, مجرموں, ملاقات, پھانسی, ڈاکٹر, کالعدم تنظیم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی […]
By Yes 1 Webmaster on January 16, 2015 fake ID cards, foreigners, national security, prison, punishment, years, جعلی شناختی کارڈ, سال, سزا, غیرملکیوں, قید, نادرا اہلکار اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے پر نادرا اہلکار کو 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نیب ذرائع […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 death penalty, execution, Kot Lakhpat jail, lahore, pass away, prison, time, سزائے موت, قیدی, لاہور, وقت پر ٹل, پھانسی, کوٹ لکھپت جیل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) متقول کے ورثا کی جانب سے معاف کرنے کے بعد اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی پر عمل درآمد صرف 30 سیکنڈ قبل روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج صبح قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا لیکن فریقین کے درمیان صلح نامہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 capital punishment, Death, dramatic, Ikram-ul-Haq, lahore, prison, turn, اکرام الحق, سزائے, قیدی, لاہور, موت, موڑ, ڈرامائی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) دو ہزار ایک میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث اور ایک قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو پھانسی دیئے جانے کا معاملہ ، اکرام الحق کے اہل خانہ نے مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ پیش کر دیا، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں مجرم اکرام […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 death penalty, modify, prison, punishment, supreme court, suspend, سزا, سزائے موت, سپریم کورٹ, قیدیوں, ملتوی, نظر ثانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 12 years old, 12 برس, 2 British, 2برطانیوں, daas, prison, relationship, Syria, تعلق, جیل, داعش, شام بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشتگردوں کے ساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس […]