counter easy hit

prisoners

اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو وزیراعظم آزاد کشمیر دیکھنا چاہتی ہے، فرزند کشمیر زاہد اقبال ہاشمی

اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو وزیراعظم آزاد کشمیر دیکھنا چاہتی ہے، فرزند کشمیر زاہد اقبال ہاشمی

ُپیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی ٹی آئی آزادکشمیر کے  صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے قریبی ساتھی جموں کشمیر فورم فرانس  کے صدرفرزند کشمیر زاہد اقبال ہاشمی نے آزادکشمیر کے انتخابات میں  پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ایک مرتبہ پھر آزادکشمیر کے وزیراعظم کے طور پر منصب […]

ڈسٹرکٹ جیل اڈیالہ راولپنڈی میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال کرنے کا معاملہ، 14، قیدی ڈسٹرکٹ بکھر سینٹرل جیل میانوالی منتقل

ڈسٹرکٹ جیل اڈیالہ راولپنڈی میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال کرنے کا معاملہ، 14، قیدی ڈسٹرکٹ بکھر سینٹرل جیل میانوالی منتقل

(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے ) ڈسٹرکٹ جیل اڈیالہ راولپنڈی میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال کرنے کا معاملہ 14 قیدی ڈسٹرکٹ بکھر سینٹرل جیل میانوالی منتقل کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کی خصوصی ہدایت […]

حکومت کی کوششوں سے اب تک 8,700 سے زائد پاکستانی قیدی وطن واپس آ چکے ہیں، ہماری حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، زلفی بخاری

حکومت کی کوششوں سے اب تک 8,700 سے زائد پاکستانی قیدی وطن واپس آ چکے ہیں، ہماری حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، یہ سب پاکستانی ہیں خواہ ان سے کوئی غلطی ہوئی ہو یا نہیں، ہم انہیں وطن واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے تارکین وطن کے عالمی دن […]

گوانتانامو: بائیڈن کی جیت کے بعد طالبان قیدیوں رہا کیے جائیں گے؟

گوانتانامو: بائیڈن کی جیت کے بعد طالبان قیدیوں رہا کیے جائیں گے؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ستمبر 2011 کے دہشتگردی کے واقعے کے بعد امریکہ کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کے آغاز کے بعد امریکی ظلم وزیادتی کی علامت سمجھا جانے والا گوانتاناموبے کا حراستی مرکز جہاں سب سے عمر رسیدہ پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے لیے ان کی وکیل پرامید ہیں۔ وکیل کے مطابق […]

سعودیہ میں قید پاکستانیوں کو چھڑانے کیلئے ابرارالحق میدان میں آگئے، اعلیٰ سعودی حکام کیساتھ مذاکرات

سعودیہ میں قید پاکستانیوں کو چھڑانے کیلئے ابرارالحق میدان میں آگئے، اعلیٰ سعودی حکام کیساتھ مذاکرات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کےسلسلے میں تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اور چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرارالحق اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سفارتخانہ پاکستان جدہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ابرارالحق اپنے خصوصی دورہ کے دوران اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ پاکستانی قیدیوں کا […]

سری لنکا میں‌ قید پاکستانیوں‌ کی واپسی کیلئے پی آئی اے خصوصی پرواز چلائے گی

سری لنکا میں‌ قید پاکستانیوں‌ کی واپسی کیلئے پی آئی اے خصوصی پرواز چلائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں قید پاکستانیوں کو آج پاکستان کے حوالے کیا جائیگا،کولمبو سے واپس پاکستان لائے جانے والے قیدیوں میں 6 خواتین قیدی بھی شامل ہوں گی اور انہیں لینے کےلیے پاکستان سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسکارٹ اسکواڈ کے 22 اہلکار اور دو نادرا اہلکار خصوصی پرواز کے ذریعے […]

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان کے جن قیدیوں کو رہا کیا تھا اُن میں سے بعض نے دوبارہ ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے امریکی کونسل برائے فارن ریلیشن سے آن لائن کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا […]

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ نے 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کی اجازت دے دی ہے ۔جرگے نے ملک میں “سنجیدہ ، فوری اور دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ بھی کیا۔جس کے ساتھ ہی امن مذاکرات کی راہیں ہموار ہو گئی ہیں۔ کابل کی امن کونسل کے سربراہ نے اتوار […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان کی قسمت کے فیصلے کے لیے ’لویہ جرگہ‘

سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان کی قسمت کے فیصلے کے لیے ’لویہ جرگہ‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے افغان مفاہمت اورامن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے جیلوں میں قید طالبان جنگجوؤں کوفوری طور پررہا کرنے پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ مشکل کام ایک اہم نتیجے کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کرے گا جس کی افغانوں اور افغانستان کے دوستوں کو […]

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث سیکنڑوں افغابن طالبان کے بارے میں حتمی فیصلے تک پہنچنے کیلئے لویا جرگہ طلب کرلیا گیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کے احکامات دینے سے معذور کا اظہار کرتے ہوئے جمعے کو […]

افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے

افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں فریقین کی طرف سے جنگ بندی کے بعد ایک اوربڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے خطاب میں جذبہ خیر سگالی کے تحت اضافی 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اشرف غنی نے کہا کہ مجھے ان 400 […]

پاک ایران معاہدے کے تحت بڑی پیشرفت، ایران سے 14 پاکستانی سالوں بعد رہا ہوکر وطن واپس ہنچ گئے

پاک ایران معاہدے کے تحت بڑی پیشرفت، ایران سے 14 پاکستانی سالوں بعد رہا ہوکر وطن واپس ہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاک ایران کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ایران میں قید 14 پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے اپریل 2019 میں ایران کے دورے کے موقع پر انہوں نے صدر اسلامی جمہوریہ ایران حسن روحانی سے انسانی ہمدردی کی […]

آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم

آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم

افغان صدراشرف غنی نے کہاہے کہ ان کی حکومت طالبان کی رہائی کاعمل جلدمکمل کرے گی کیونکہ یہ مذاکرات کے لئے ناگزیرہے۔ واشنگٹن تھنک ٹینک کے ساتھ ایک ویڈیوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ افغان حکومت تین ہزار طالبان قیدیوں کورہاکرچکی ہے جبکہ مزیددوہزارقیدیوں کو بہت جلدرہاکیاجائے گا۔ ادھرطالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک ٹوئیٹ میں […]

بين الافغان مذاکرات کا آغاز پانچ ہزار قيدیوں کی رہائی سے مشروط ہے: طالبان

بين الافغان مذاکرات کا آغاز پانچ ہزار قيدیوں کی رہائی سے مشروط ہے: طالبان

اسلام آباد(یس اردو نیوز)افغان طالبان نے ايک مرتبہ پھر عالمی برادری پر واضح کيا ہے کہ بين الافغان امن مذاکرات کا آغاز ان کے پانچ ہزار قيدیوں کی رہائی سے مشروط ہے۔ طالبان کا يہ بيان ايک ايسے وقت ميں سامنے آيا ہے جب امريکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خليل زاد امن […]

اقوام متحدہ اوراداروں کو بدترین کروناوائرس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کساتھ ناروا سلوک پرفوری پرزور آواز اٹھانی چاہیے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

اقوام متحدہ اوراداروں کو بدترین کروناوائرس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کساتھ ناروا سلوک پرفوری پرزور آواز اٹھانی چاہیے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

اقوام متحدہ اوراداروں  کو بدترین کروناوائرس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کساتھ ناروا سلوک پرفوری پرزور آواز اٹھانی چاہیے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس  کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے اقوام متحدہ اورعالمی برادری پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی ان حالات میں […]

بالآخر دھمکی کام کرگئی۔۔!! افغان حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کو زبردست سرپرائز دے دیا

بالآخر دھمکی کام کرگئی۔۔!! افغان حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کو زبردست سرپرائز دے دیا

کابل (ویب ڈیسک) افغان حکومت کی جانب سے تحریک طالبان افغانستان کے 100 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے بتایا ہےکہ امن مذاکرات کے تحت طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ قیدیوں کو ایک ایسے وقت میں رہا کیا گیا ہے جب ایک روز […]

کون سا معاہدہ کیسا معاہدہ۔۔۔۔! طالبان نے افغان فوج پر دوبارہ حملے شرو ع کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل

کون سا معاہدہ کیسا معاہدہ۔۔۔۔! طالبان نے افغان فوج پر دوبارہ حملے شرو ع کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل

کابل(ویب ڈیسک) قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر گزشتہ روز افغانستان کے صدر کے بیان کے بعد طالبان کی جانب سے افغان فو ج پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغان فوج کے خلاف لڑیں گے ،لیکن کسی غیر ملکی فوج کو نشانہ نہیں بنایا […]

شہریار آفریدی سب وزراء پر بازی لے گئے۔۔۔ بیرون ملک قید پاکستانیوں سے ملاقات ، جذباتی مناظر دیکھ کر ہر آنکھ آشکبار ہوگئی

شہریار آفریدی سب وزراء پر بازی لے گئے۔۔۔ بیرون ملک قید پاکستانیوں سے ملاقات ، جذباتی مناظر دیکھ کر ہر آنکھ آشکبار ہوگئی

دوحا (ویب ڈیسک) شہریار آفریدی سب وزراء پر بازی لے گئے، بیرون ملک قید پاکستانیوں سے ملاقات کی، جذباتی مناظر دیکھ کر ہر آنکھ آشکبار ہوگئی۔ وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار خان آفریدی قطردوحا جیل میں پاکستانی قیدیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ دوحا سینٹرل جیل کے اندر قیدیوں کے سیل پہنچے۔   جیل […]

حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج معالجہ سے محروم رکھ کرسیاسی انتقام کی بدترین مثال پیش کر رہی ہے، یاسمین فاروق

حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج معالجہ سے محروم رکھ کرسیاسی انتقام کی بدترین مثال پیش کر رہی ہے، یاسمین فاروق

حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج معالجہ سے محروم رکھ کرسیاسی انتقام کی بدترین مثال پیش کر رہی ہے، یاسمین فاروق لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ویمن ونگ کی پی آر او یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کوعلاج معالجہ سے محروم کر کے سیاسی انتقام […]

وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس لیے زندہ رہتا ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے باب سے لیا گیا ایک انمول واقعہ

وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس لیے زندہ رہتا ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے باب سے لیا گیا ایک انمول واقعہ

ایک دفعہ ایک عیسائی بادشاہ نے چند سوالات لکھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجے اور ان کے جوابات آسمانی کتابوں کی رُو سے دینے کا مطالبہ کیا۔ ان میں سے ایک سوال تھا کہ ’’وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس […]

دنیا کا وہ ملک جہاں غیرشادی شدہ سرکاری افسر جیل میں قیدی خواتین کے ساتھ اپنی جسمانی بھوک مٹا سکتا ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں غیرشادی شدہ سرکاری افسر جیل میں قیدی خواتین کے ساتھ اپنی جسمانی بھوک مٹا سکتا ہے

ایک نئی دستاویزی فلم شام کے سرکاری قید خانوں میں ہونے والے جنسی تشدد پر روشنی ڈالتی ہے۔ بظاہر ایسا ایک منظم طریقے کے تحت کیا جاتا ہے اور مجرموں کو قانون کی گرفت میں لانا بھی مشکل ہے۔ڈنڈوں سے مارپیٹ، بجلی کے جھٹکے اور مختلف اقسام کے سخت آلات کا استعمالاسد حکومت کے زیر […]

’’ شہباز شریف نے کوٹ لکھ پت جیل میں قیدیوں کی ویلفیئر کے لیے 10 لاکھ روپے دیئے، اپنی ضمانت ہوئی تو۔۔۔ ‘‘ ارشاد بھٹی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ حامد میر بھی دنگ رہ گئے

’’ شہباز شریف نے کوٹ لکھ پت جیل میں قیدیوں کی ویلفیئر کے لیے 10 لاکھ روپے دیئے، اپنی ضمانت ہوئی تو۔۔۔ ‘‘ ارشاد بھٹی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ حامد میر بھی دنگ رہ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہناشریفوں کا مائینڈ سیٹ،شہبازشریف کوٹ لکھپت جیل پہنچے،دس لاکھ قیدیوں کی ویلفیر کیلئے دئیے،ضمانت ہوئی تو اپنا خرچہ کٹوا کر باقی 9 لاکھ 41 ہزار لے کر چلتے بنے۔ تفصیلات کے مطابق مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر دلچسپ صورتحال اس وقت بنی جب سینئر اینکر حامد […]

فیصل آبادی جیل میں قیدی کس کام کے شوقین نکلے ۔۔۔ ایک رپورٹ نے پوری قوم کو حیران کر ڈالا

فیصل آبادی جیل میں قیدی کس کام کے شوقین نکلے ۔۔۔ ایک رپورٹ نے پوری قوم کو حیران کر ڈالا

فیصل آباد(ویب ڈیسک) فیصل آباد کی جیلوں میں قیدیوں کو تعلیم کے جو مواقع فراہم کیے گئے ہیں اس سے فائدہ اٹھانے والے قیدیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام تعلیم نے جہاں دور دراز مقامات پر رہنے والے افراد کو علم کی روشنی سے آشنا […]