counter easy hit

privately

پی ٹی آئی ورکروں نے مجھ پر حملہ کیا تو عمران خان نے ذاتی حیثیت میں مجھ سے معذرت کی تھی: غریدہ فاروقی

پی ٹی آئی ورکروں نے مجھ پر حملہ کیا تو عمران خان نے ذاتی حیثیت میں مجھ سے معذرت کی تھی: غریدہ فاروقی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں 2014 میں تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جلسہ کیا گیا تھا ، اجلسے میں شدید بد نظمی دیکھنے میں آئی جس میں بھگڈر مچنے سے کئی افراد جاں بحق ہوئے، اس جلسے میں پی ٹی آئی کے خواتین کارکنوں کی جانبے سینئر اینکر پرسن […]