counter easy hit

privatization

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور […]

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]

نجکاری کی پالیسی قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہے، صدر عمر رحمن

نجکاری کی پالیسی قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہے، صدر عمر رحمن

پیرس (افضال احمد گوندل) آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی کے عمل کے آغاز پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن، سیئنر نائب صدر راجہ محمد عجب، نائب صدر اشفاق احمد چوہدری، اصغر برہان، خالد پرویز چودھری، جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف […]

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمود احمد خان لودھی بحرانوں کے موسم میں حکومت اک نئے اور طویل بحران میں قوم کو ڈالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے انتخابی مہمات میں ملکی تعمیر وترقی کے وعدے کرنے والوں ، اداروں کو نجکاریوں سے بچا کرمضبوط بنانے کے وعدے کرنے والوں سے اب کوئی پوچھے کہ کیا اداروں […]

حکومت نے مزید تین سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے مزید تین سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا نیوز کے پاس موجود سرکاری دستاویز کے مطابق 30 جون سے پہلے نجکاری پروگرام پر عملدرآمد میں مزید پیش رفت ہوگی۔ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت سے 136 ارب روپے سے زیادہ رقم حاصل ہوگی جس میں زرمبادلہ کا حصہ 1 ارب ڈالرز ہوگا۔ نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی […]

اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری منظور نہیں، رضا ربانی

اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری منظور نہیں، رضا ربانی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ اوجی ڈی سی ایل کو غیر ملکیوں کے ہاتھوں دینے کی سازش ہو رہی ہے، ہم نج کاری کو منظور کرنے کیلئے تیار نہیں، بجلی کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ کیا گیا تمام اقدامات آئی ایم ایف کو خوش کرنے […]