counter easy hit

PRIVINCIAL

نواز شریف کے بیرون ملک قیام میں توسیع پر صوبائی وزراء حکومت سے ناراض ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

نواز شریف کے بیرون ملک قیام میں توسیع پر صوبائی وزراء حکومت سے ناراض ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) نواز شریف کے بیرون ملک قیام میں توسیع کے معاملے پر سب سے بڑا اعتراض اُٹھ گیا۔ نوازشریف کے بیرون ملک قیام میں توسیع پر صوبائی وزرا کو اعتراضات اٹھا دیئے۔ سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ پرنسپل سمز پروفیسر محمود ایاز میڈیکل […]