counter easy hit

priyanka

دپیکا ساتھی اداکارہ پریانکا سے موازنہ کرنے پر پھٹ پڑیں

دپیکا ساتھی اداکارہ پریانکا سے موازنہ کرنے پر پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنا لوہا منوا رہی ہیں لیکن جب ایک انٹرویو کے دوران دپیکا کا موازنہ پریانکا سے کیا گیا تو انہیں بہت ناگوار گزرا۔ بالی ووڈ پرستاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے […]

میری ناک کو مسئلہ نہ بنائیں ، بالکل اصلی ہے، پریانکا چوپڑا

میری ناک کو مسئلہ نہ بنائیں ، بالکل اصلی ہے، پریانکا چوپڑا

بالی وڈ اداکارہ نے ٹی وی شو میں اپنی ناک کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا دو ٹوک جواب دے دیا، ان کا کہنا تھ اکہ پریانکا کی ناک کا مسئلہ نہ بنائیں، ان کی ناک اصلی ہے۔ دیسی گرل نے ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ فلموں میں آنے سے پہلے جب […]

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

ممبئی: بالی ووڈ میں ایک عرصے تک اداکارہ پریانکا اور اداکاراکشے کمار کے طوفانی عشق کے چرچے خوب تھے لیکن وقت بدلا تو سب ہی بدل گیا اور دونوں ہی اداکار اب ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں جس کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی پریانکا کے ساتھ کام کرنے کے […]

میں اب بھی دیسی پنجابی گرل ہوں،پریانکا

میں اب بھی دیسی پنجابی گرل ہوں،پریانکا

ہالی ووڈ جا کر بھی بالی و وڈ کڑی نہیں بدلی، پریانکا چوپڑا کہتی ہیں ہالی ووڈ پہنچ کر بھی ان کا مزاج نہیں بدلا وہ اب بھی دیسی پنجابی گرل ہیں۔ بھارتی ٹی وی ٹاک شو میں ہدایت کار کرن جوہر کو انٹرویو دیتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی راز […]

پریانکا کو اذان سے سکون ملتا ہے

پریانکا کو اذان سے سکون ملتا ہے

ممبئی: سوشل میڈیا پراداکارہ پریانکا چوپڑا کی ایک وڈیو نے تہلکہ مچایا ہوا ہے جس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں اذان کے وقت کا انتظار رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ شام کے وقت اپنے گھر کے ٹیرس پر بیٹھتی ہیں تو انہیں بیک وقت ہر جانب […]

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اورجنگلی بلی پریانکا چوپڑا اداکاری میں تو آگے آگے ہیں لیکن دونوں ہی فنکار 2016 میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیربحث بھی رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا 2016 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسب سے […]

امریکا میں نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا، پریانکا چوپڑا

امریکا میں نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاایک جانب توہالی ووڈ میں کامیابی کی منازل تیزی سے طے کررہی ہیں لیکن دوسری جانب انہوں نے امریکا میں ان کے ساتھ برتے جانے والے نسلی تعصب کا بھی انکشاف کرڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہدایتکارکرن جوہرکے معروف پروگرام “کافی ود کرن” میں […]

پریانکا چوپڑا کو پھر سے بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی

پریانکا چوپڑا کو پھر سے بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی

ممبئی: بالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پریانکا چوپڑا کو دوبارہ بھارتی فلم نگری کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا سے جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوچھا گیا کہ وہ بالی […]

پریانکا جب “مس ورلڈ” بنی اس وقت میں اسکول پڑھتی تھی، دپیکا پڈوکون

پریانکا جب “مس ورلڈ” بنی اس وقت میں اسکول پڑھتی تھی، دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ فنکاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے والی تونک جھونک سے مداح خوب محظوظ ہوتے ہیں، اداکار  سامنے تو ایک دوسرے سے لڑائی یا آگے سے آگے بڑھنے کی جستجو کا اظہار نہیں کرتے لیکن ان کے بیانات اوراظہار خیال سے کہیں نا کہیں ان کے درمیان ہونے والی لڑائی کے راز فاش […]

دیپکا نے باجی راؤ مستانی کے گانے پر ساتھ دیا، پریانکا

دیپکا نے باجی راؤ مستانی کے گانے پر ساتھ دیا، پریانکا

ممبئی : اداکارائیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے سر توڑ کوششیں کرتی رہتی ہیں لیکن حیران کن طور پر پریانکا چوپڑا نے دپیکا پڈوکون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پریانکا چوپڑا جو ساتھ اداکاراؤں کی کلاس لینے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ کسی نہ کسی اداکارہ پر تیر چلا دیتی ہیں فلم ’’باجی […]

دپیکا اور پریانکا کا نئی فلم باجی راؤ مستانی میں لاوانی ڈانس

دپیکا اور پریانکا کا نئی فلم باجی راؤ مستانی میں لاوانی ڈانس

ممبئی (جیوڈیسک) سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی میں رام لیلا کی جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے ساتھ پریانکا بھی جلوہ گر ہیں۔ فلم میں شامل کیے گئے گانے میں ادکارہ دپیکا پڈکون اور پریانکا چوپڑا نے لاوانی ڈانس کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈکون اور پریانکا پر […]

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ڈاریکٹر پرکاش جھا 2003 کی ہٹ فلم گنگا جل 2 کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں اور اس عورت کے مرکزی کردار والی فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جا رہا ہے۔ فلم کے سیکوئل ،،گنگا جل 2 ،، ایک حقیقی زندگی کی […]