counter easy hit

prize

میانوالی سے بڑی بریکنگ نیوز : کپتان کے لیے غیب سے مدد آ گئی ، عمران خان کے کزن انعام اللہ نیازی نے الیکشن سے دستبراری کا اعلان کرتے ہوئے کس کی حمایت کا وعدہ کر لیا ؟ خبر آ گئی

میانوالی سے بڑی بریکنگ نیوز : کپتان کے لیے غیب سے مدد آ گئی ، عمران خان کے کزن انعام اللہ نیازی نے الیکشن سے دستبراری کا اعلان کرتے ہوئے کس کی حمایت کا وعدہ کر لیا ؟ خبر آ گئی

میانوالی;سابق ایم این اے انعام اللہ نیازی نے الیکشن نہ لڑنے اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کرنے کا اعلان کر دیا اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے انعام اللہ خان نے کہا کہ میں اپنے مرکزی قائدین کے حکم کا پابند ہوں‘ میاں […]

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نےفریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلا کر نقد انعام دیا ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین و تقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔ اس […]

کامیلہ شمسی نے ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا

کامیلہ شمسی نے ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا

لاہور; پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا، انہیں یہ پرائز ناول ”ہوم فائر” کے لیے ملا۔پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ” کامیلہ شمسی” نے نیا اعزاز حاصل کرتے ہوئے ناول   ہوم فائر   کے لیے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا۔ہوم فائر سوفوکلیز کے یونانی المیے کی […]

سہالہ۔ صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن اسلام آباد حاجی عبدالرحیم جنجوعہ کی بطور مہمان خصوصی پاکستان ماڈل سکول کی تقریب میں خصوصی شرکت۔

سہالہ۔ صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن اسلام آباد حاجی عبدالرحیم جنجوعہ کی بطور مہمان خصوصی پاکستان ماڈل سکول کی تقریب میں خصوصی شرکت۔

سہالہ (اسد حیدری)ممتا زسیاسی وسماجی شخصیت صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن اسلام آباد حاجی عبدالرحیم جنجوعہ پاکستان ماڈل سکول میں تقریب تقسیم انعامات کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ انہوں نے اعلیٰ پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور  ادارے کی صحتمند انہ تعلیمی سرگرمیوں کو سراہا Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے معصوم زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  قصور میں 8 سالہ زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ نشاندہی کرنے والا نام بھی […]

پاکستانی پروفیسر شاہدہ حسنین نے یونیسکو کا کارلس جے پرائز برائے مائیکرو بیالوجی جیت لیا

پاکستانی پروفیسر شاہدہ حسنین نے یونیسکو کا کارلس جے پرائز برائے مائیکرو بیالوجی جیت لیا

پیرس: 7 نومبر2017ء: پاکستانی پروفیسر شاہدہ حسنین نے یونیسکو کا کارلس جے فنلے پرائز برائے سال 2017 جیت لیا ہے۔ یہ انعام انہیں ان کی مائیکروبیالوجی کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ پروفیسر شاہدہ حسنین کو یہ انعام کیوبا کی وزیر برائے تعلیم محترمہ اینا ایلسا ولیزقویز کوبیلا اور یونیسکو کے ڈپٹی […]

امریکی مصنف نے برطانیہ کا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

امریکی مصنف نے برطانیہ کا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

امریکی مصنف جارج سانڈرز نے برطانیہ کا بڑا ادبی انعام ’’مین بکر ایوارڈ‘‘ جیت لیا۔ یہ انعام ان کو ان کے پہلے مکمل ناول ’لنکن ان برڈو‘ کے لئے دیا گیا ہے۔ جارج سانڈرز دوسرے امریکی مصنف ہیں جنہیں 50 ہزار پاؤنڈ کا یہ انعام دیا گیا ہے۔ جارج سانڈرز کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس […]

عامر خان نے انعام میں ملنے والے لاکھوں روپے شامی پناہ گزینوں کیلئےعطیہ کردیئے

عامر خان نے انعام میں ملنے والے لاکھوں روپے شامی پناہ گزینوں کیلئےعطیہ کردیئے

انقرہ: بالی ووڈ سپر اسٹار عامرخان نے ترک گیم شو سے جیتی گئی لاکھوں روپے مالیت کی انعامی رقم شامی پناہ گزینوں کی فلاح کیل یے عطیہ کردی۔ بھارتی اداکار اپنی نئی آنے والی فلم ’سیکرٹ سپراسٹار‘ کی عکسبندی اور شہرت کے لیے ان دنوں ترکی میں موجود ہیں جہاں انہوں نےصدارتی محل میں صدر رجب طیب […]

سیٹیزنز فاؤنڈیشن آف پاکستان نے یونیسکو کاکنفوشیس انعام برائے خواندگی 2017 جیت لیا

سیٹیزنز فاؤنڈیشن آف پاکستان نے یونیسکو کاکنفوشیس انعام برائے خواندگی 2017 جیت لیا

پاکستان کی سیٹیزن فاؤنڈیشن نے یونیسکو کا کنفوشیس انعام برائے تعلیم 2017 جیت لیا۔ یہ انعام خواتین اور سکول نہ جانے والی لڑکیوں کو تعلیم دینے کے اعتراف کے طور پر ہر سال دیا جاتا ہے۔ محترمہ ارینا باکووا ڈائریکٹر جنرل یونیسکونے یہ انعام سیٹیزن فاؤنڈیشن کو آج یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں منعقد ہونے […]

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

ورلڈ چیمپئن کہتے ہیں ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسپانسرز درکار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری وعدہ پورا کریں۔ کوئٹہ: کھیل کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم اعلی حکام پر پھٹ پڑے، کوئٹہ کے سپوت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کیا شکوہ کہ انعامی رقم کا کیا گیا […]

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان اور کراچی میں منعقد ہو گی۔ 100 روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ ر وپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں۔ […]

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

کراچی:  چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کوچ مکی آرتھر سے دگنا انعام ملنے پر سوال اٹھنے لگے، سابق کپتان کا نام آخری لمحات میں شامل کر کے ایک کروڑ روپے دلائے گئے، ماضی میں ریٹائرمنٹ کیلیے بھی انھوں نے بورڈ سے اتنی ہی رقم لی تھی، ایک اعلیٰ شخصیت نے ٹیم مینجمنٹ کے ارکان کا انعام […]

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]

تھائی لینڈ: مرغوں کا لڑائی میں 70 ہزار ڈالر کا انعام

تھائی لینڈ: مرغوں کا لڑائی میں 70 ہزار ڈالر کا انعام

تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں چینی قمری سال کے موقع پر مرغوں کو لڑانے کا روایتی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں دو مرغوں نے اکھاڑے کا ماحول بنا کر خوب کُشتی لڑی۔ ہر سال منعقد کئے جانے والے اس روایتی میلے میں ملک سے سینکڑوں شائقین نے شرکت کی اور مرغوں کے درمیان […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

پیرس۔دو پاکستانی خواتین محترمہ گلے لالائے اسماعیل اور صباء اسماعیل جو ایک غیرسرکاری تنظیم ”اویئر گرلز“ کی کو فاؤنڈر ہیں اور پاکستان میں جوان خواتین کو ان کے حقوق کی آگائی اورامن و تحفظ سے متعلق کام کر رہی ہیں۔ انہیں ان کے کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس کی تنظیم شیرک فاؤنڈیشن […]

ادب کا نوبیل انعام باب ڈلن کے لیے ہی کیوں؟

ادب کا نوبیل انعام باب ڈلن کے لیے ہی کیوں؟

الفریڈ نوبیل کا نام دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ ایک بہترین سائنسدان اور انسانی اقدار کے نام لیوا تھے۔ وہ ڈائنامائٹ کے دریافت کنندہ تھے۔ الفریڈ کا خیال تھا کہ ان کی یہ دریافت انسانی فلاح و بہبود کے لیے کام آئے گی لیکن اس کو منفی پہلو سے مقبولیت حاصل ہوئی۔ […]

سپورٹس میلہ مونٹی کیاری میں چوہدری بشیر بوسال ایک کھلاڑی کو ٹروفی اور کیش پرائز دیتے ہوئے

سپورٹس میلہ مونٹی کیاری میں چوہدری بشیر بوسال ایک کھلاڑی کو ٹروفی اور کیش پرائز دیتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) سپورٹس میلہ مونٹی کیاری میں چوہدری بشیر بوسال ایک کھلاڑی کو ٹروفی اور کیش پرائز دیتے ہوئے، چوہدری فیاض بھی ساتھ موجود ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

انعام

انعام

تحریر: آمنہ نسیم ،لاہور حریم بہت سمجھدار اور ذہین بچہ تھاوہ اپنی کلاس میں سمجھداری اور ذہانت کی وجہ سے ہر استاد کا پسندیدہ بچہ تھا۔وہ ایک دسمبر کا سرد دن تھا جب حریم کو سکول سے چھوٹی ہوئی۔ چھٹی ہونے کے بعد تمام طالب علم اپنے اپنے گھروں کو جارہے تھے اس نے اپنے […]

یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستانی سائنٹسٹ ضابطہ خان شنواری کو سائنس میں پہلا ابن سینا ایوارڈ دیا گیا۔

یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستانی سائنٹسٹ ضابطہ خان شنواری کو سائنس میں پہلا ابن سینا ایوارڈ دیا گیا۔

پیرس: یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستانی سائنٹسٹ ضابطہ خان شنواری کو سائنس میں پہلا ابن سینا ایوارڈ دیا گیا۔ ایک پروقار تقریب یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں ہوئی جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مادام ایرینا بوکوا نے کی۔ مادام ایرینا بوکوا نے اپنے خطاب میں ضابطہ خان شنواری کی سائنس اور انسانیت کے […]

شبانہ عامر خواتین اور بچوں کیلئے کمیونٹی کا متحرک نام اپنی سماجی خدمات پر انعام وصول کرتے ہوئے

شبانہ عامر خواتین اور بچوں کیلئے کمیونٹی کا متحرک نام اپنی سماجی خدمات پر انعام وصول کرتے ہوئے

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی یومِ دفاعِ پاکستان پر “”شبانہ عامر”” خواتین اور بچوں کیلئے کمیونٹی کا متحرک نام اپنی سماجی خدمات پر انعام وصول کرتے ہوئےـ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104