By Web Editor on May 14, 2018 A, aerial, global, Pollution, problem اہم ترین, خبریں, کالم
صاف ستھری فضا ہر ایک کی بنیادی ضرورت ہے، اور یہ بنیادی حق یا بنیادی ضرورت دن بدن عمومی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ اس سب کے پیچھے بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔ اگر ہم گہرائی میں ان عوامل کے بارے میں بات کریں تو دو اقسام کے عوامل (فیکٹرز) نظر آتے ہیں۔ ایک […]
By Web Editor on May 10, 2018 Army, chief, confession, Indian, kashmir, military, No, of, problem, solution اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں […]
By Web Editor on May 4, 2018 addressed, be, Bilawal Bhutto Zardari, By, in, MISSING PERSON, pakistan, party, peoples, problem, quetta, said, that, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی کون بات کرے گا، سیاستدانوں کو اقتدار کے علاوہ کسی چیز کی پروہ نہیں۔نواز شریف اورعمران خان کا مسئلہ اقتدار ہے۔ ہزارہ والوں کی لاشیں ان دونوں کا مسئلہ نہیں۔کوئٹہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری […]
By Web Editor on April 23, 2018 ali, harassment, is, Maisha, or, problem, Real, sexual, Shafi, the, zafar اہم ترین, خبریں, کالم
جنسی طور ہر ہراساں کیے جانے کے واقعات ہمارے ہاں چونکہ شاذر و نادر ہی منظرِ عام پر لائے جاتے ہیں اس لیے اگر کوئی بھی شخص بنا کسی صنفی امتیاز کے (مرد یا عورت) اس واقعے کو منظر عام پر لائے تو ہمارے خود تراشیدہ “پوتر و پاک” سماج کے تصور پر اس سے کچوکے لگتے […]
By Web Editor on March 19, 2018 and, chichawatni, coach, covered, DAFTIANA, driver, effected, express, fire, FIREMAN, karachi, night, on, problem, road, stopped, the, train, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اڈا دادفتیانہ کے قریب نائٹ کوچ کراچی ایکسپریس کے انجن میں شارٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔ڈرائیور نے آگ بھڑکنے کے فوری بعد ٹرین کو بحفاظت روک لیا ۔ آگ کی وجہ سے انجن میں لگی 6موٹر ز جل کر خاکستر ہوگئی۔ ڈرائیور او ر فائر مین نے ٹرین سے نیچے […]
By Web Editor on February 10, 2018 After, border, in, is, military, No, north, of, officials, on, Operation, our, Own, Pakistani, people, problem, security, the, there, Tribal, waziristan اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قبائلی عوام ہمارے اپنے لوگ، تحفظ ہماری ذمہ داری، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد سرحد کے اس طرف سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستانی فوجی حکام راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تمام خطرات افغان سرحد پار سے ہیں، افغان فوج کے ساتھ سرحد کی نگرانی کیلئے بات چیت کا باقاعدہ نظام چاہتے ہیں تاہم افغان […]
By Web Editor on December 6, 2017 is, over, problem, the اہم ترین, خبریں, کالم
ہم پاکستانیوں کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ اپنی ہی پیدا کردہ مصیبت کے ٹل جانے پر خوشی کے ایسے شادیانے بجاتے ہیں کہ جیسے سب کچھ ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہو گیا ہو اور اب مصیبت کبھی لوٹ کر نہیں آئے گی لیکن اگلے ہی لمحے ہم اپنے ہاتھوں سے نئی مصیبت کے […]
By Web Editor on November 20, 2017 ali, Azhar, could, get, knee, not, of, problem, rid, the اہم ترین, خبریں, کھیل
ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے۔ اظہر علی نے انگلینڈ میں فٹنس کی بحالی کے لیے انگلینڈ میں چار ہفتے کے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اظہر علی سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے بعد فٹنس بحالی کے لئے اظہر […]
By Web Editor on November 18, 2017 and, Cattle, Chakwal, in, looks, Madina, market, of, problem, public, streets, the, town اہم ترین, خبریں, کالم
محلہ مدینہ ٹائون ، چکوال شہر کا ایک پرانا اور انتہائی اہم محلہ ہے۔ایک وقت تھا جب اس محلے کا نام محلہ منڈی مویشیاں ہوا کرتا تھا کیونکہ تب یہاں مویشی منڈی کے لئے ایک وسیع میدان موجود تھا۔وقت گزرتا گیا اور انسانوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی آبادی اور مانگ میں […]
By Web Editor on October 27, 2017 Asia, in, is, kashmir, lodhi, Maleeha, only, Peace, problem, secure, solution, South, the, to, way اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: کشمیری عوام 70 برس سے اقوام متحدہ کی قراردوں پر عمل کے منتظر ہیں، بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو بینائی سے محروم کیا: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر […]
By Web Editor on October 19, 2017 A, be, dar, Development, economic, foreign, government, is, not, payments, priority, problem, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے اور پاکستان کیلئے غیر ملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی اور عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ پر بریفنگ دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]
By Web Editor on September 8, 2017 A, administrative, be, court, If, it, Khursheed, May, options, problem, Shah, start, to, using اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت ہدایت تو دے سکتی ہے لیکن ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی جب کہ اگر انتظامی اختیارات کو عدالت نے استعمال کرنا شروع کیا تو خرابی ہوسکتی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما کیلئے ہم نے […]
By Web Editor on September 6, 2017 getting, got, imran, of, Pakistani, problem, Tahir, the, visas اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: عمران طاہر کو پاکستانی ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پاکستانی نژاد عمران طاہر نے ملک میں سلیکٹرز کی جانب سے نظرانداز کیے جانے کے بعد جنوبی افریقہ میں سکونت اختیار کرلی تھی،انھیں پروٹیز ٹیم میں شمولیت کا موقع ملا تو لیگ اسپن بولنگ کی دھاک بٹھا دی، رواں ماہ شیڈول ٹی ٹوئنٹی […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 america, For, is, Korea:, military, north, of, problem, ready, solution اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے خطرے کا فوجی حل موجود ہے تاہم امریکا چاہتا ہے کہ اتحادی ممالک کے ذریعے سفارتی کوششوں سے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ ادھر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ شمالی کوریا کو دی گئی وارننگ زیادہ سخت نہیں […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 main, our, problem اہم ترین, خبریں, کالم
ضروری اشیا کی گرانی کا گلہ تو گھریلو خواتین کا ایک معمول ہے اور ان کا یہ گلہ ہر مرد کو قبول بھی ہے کیونکہ اشیا کی گرانی کی پہلی ضرب گھریلو خواتین کے محدود بجٹ پر پڑتی ہے اور ظاہر ہے کہ محسوس بھی انھیں زیادہ ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے لیکن اس معاشرتی […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 does, in, is, kashmir, modi, musharraf, not, Peace, pervez, problem, Real, that, the, want, which اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے اور مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں اور ان کے اقدامات پاکستان کے خلاف ہیں۔ سابق صدر پرویزمشرف کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں اس وقت ہندو انتہا پسند […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 afghan, Aizaz, Chaudhry, For, is, military, not, political, problem, solution, stability, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں، سیاسی استحکام اور مذاکرات ہیں۔ پاکستان اور بھارت کو بامعنی مذاکرات کرنے ہوں گے اسی سے خطے میں امن واستحکام ممکن ہوگا۔ امریکی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگومیں اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان مسئلے کاحل […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 afghanistan, ASHRAF WATHRA, bigger, is, open, problem, trade, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, ٹنڈوآدم خان, کاروبار
گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ افغانستان سےکھلی تجارت ہمارے لیے بڑا مسئلہ ہے،افغانستان میں بینکنگ کانظام نہیں تھا ، افغانستان میں سہولتیں دیں جو اب گلے پڑگئی ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں،کوئی […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 absolutely, Chopra, do, make, My, nose, not, of, priyanka, problem, Real اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اداکارہ نے ٹی وی شو میں اپنی ناک کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا دو ٹوک جواب دے دیا، ان کا کہنا تھ اکہ پریانکا کی ناک کا مسئلہ نہ بنائیں، ان کی ناک اصلی ہے۔ دیسی گرل نے ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ فلموں میں آنے سے پہلے جب […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Aftab, Ahmed, are, By, Khanzada, men, No, on, problem, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
ایک شخص کسی بزرگ کے پاس آیا اورکہا میری مدد کیجیے، میرے مسائل میری طاقت سے بہت زیادہ ہیں میں انھیں حل نہیں کرسکتا۔ بزرگ نے اسے کندھوں سے پکڑا اورکہا دیکھو مجھے ابھی جانا ہے ویسے اگر تم چاہوتو میں تمہیں ایک ایسی جگہ بتاسکتا ہوں، جہاں لوگوں کوکوئی مسئلہ نہیں، میں تمہیں وہاں […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 akhter, Baideri, By, international, is, on, problem, the, today, Zaheer اہم ترین, خبریں, کالم
دہشت گردی قومی یا علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بین الاقوامی مسئلہ ہے جو ہزاروں سالہ انسانی تہذیب کے درپے ہے۔ لیکن اس بین الاقوامی مسئلے سے علاقائی سطح پر ہی نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم اور بے گناہ عوام کا تعلق نہ کسی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 2017, be, Dharna, DUE, in, is, lost, Nawaz, power, problem, Sharif, solved, the, then, time, to, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سرائیوو: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر دھرنے کی وجہ سے وقت ضائع نہ ہوتا تو 2018 کے بجائے 2017 میں بجلی کا بحران حل ہو جاتا۔ بوسنیا ہرزے گوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری سے اچھا […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 2, Army, been, have, Indian, kashmiri, Love, martyrs, more, of, pill, problem, Sinha, solve, the, would, Yashwant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں 22 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ کشمیر میڈیا […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 Aurangzeb, biggest, census, is, Maryam, Now, Pakistan's, problem اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔ مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]