counter easy hit

Proceedings

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا کیونکہ یہ اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بات قومی سلامتی ڈویژن کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے ہفتے کو اسلام آباد میں اقتصادی رسائی کے مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ان […]

عدالتی کارروائی شروع۔۔۔ شوہر کے تشدد کا شکار بننے والی محسن عباس کی اہلیہ نے کس چیز کی درخواست دائر کر دی ؟

عدالتی کارروائی شروع۔۔۔ شوہر کے تشدد کا شکار بننے والی محسن عباس کی اہلیہ نے کس چیز کی درخواست دائر کر دی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار و گلوکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا۔ […]

پاکستان مخالف کارروائیاں بند کرو ورنہ ۔۔۔۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کو للکار دیا

پاکستان مخالف کارروائیاں بند کرو ورنہ ۔۔۔۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کو للکار دیا

اسلام آباد(یب ڈیسک ) سینیٹ پینل نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف ایک قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں انہوں نے […]

عدالتی کارروائی کے بعد ایک خاتون نے چیف جسٹس سے پرفیوم کا مطالبہ

عدالتی کارروائی کے بعد ایک خاتون نے چیف جسٹس سے پرفیوم کا مطالبہ

لاہور: چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثارنے اپنی بیٹی کے ہمراہ فاؤنٹین ہاؤس کادورہ کیا جہاں انہیں ذہنی مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولتوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ انہوں نے کچن کے ناقص انتظانات پر انتظامیہ کو ڈانٹ پلا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارجب فاؤٹین ہاؤس کے دورہ پر آئے […]

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنی مدت کے آخری کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ حکومت کے لیے چھوڑ دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا […]

ماڈل ایان علی مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر، آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم

ماڈل ایان علی مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر، آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم کی خصوصی عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی۔ ملزمہ گزشتہ روز بھی عدالت پیش نہیں ہوئیں اور مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر ہے، عدالت نے ملزمہ کے جاری وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ […]

احتساب عدالت میں نواز شریف کا بیان ریکارڈ۔۔۔عدالتی کارروائی کے دوران کیا انکشافات ہوگئے؟

احتساب عدالت میں نواز شریف کا بیان ریکارڈ۔۔۔عدالتی کارروائی کے دوران کیا انکشافات ہوگئے؟

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف آج بھی اپنا بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز […]

نیب: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف کارروائی کا آغاز

نیب: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد:  نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ فواد حسن فواد پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے، ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کےالزامات فواد حسن […]

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

واشنگٹن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، جب کہ ان کی جنگ ملک میں جمہوریت اور جبر کے درمیان جنگ ہے۔ انہوں نے کہا […]

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کا عمل جاری ہے،24 اپریل تک جاری رہنے والی اس مہم کے بعد الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے حتمی فہرستیں مرتب کرے گا۔ اگر آپ زندگی کی اٹھارہ بہاریں دیکھ چکے اور حق رائے دہی استعمال کرنے کے […]

پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کارروائی ختم

پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کارروائی ختم

سپریم کورٹ نے پی سی اوججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی خصوصی لارجر بینچ نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کے خلاف توہین عدالت کی 14 درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان […]

اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمات کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے درخواست دائر

اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمات کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے درخواست دائر

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف فیملی کیسز سمیت دیگر مقدمات کی کاروائی براہ راست چینلز پر دکھائی جائے: درخواستگزار کی عدالت سے استدعا اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کاروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کے لیے لاہو رہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست انسانی حقوق کے […]

ظفر حجازی پر فردجرم کی کارروائی 20اکتوبر تک موخر

ظفر حجازی پر فردجرم کی کارروائی 20اکتوبر تک موخر

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کارروائی 20 اکتوبر تک موخر کر دی گئی ہے۔ سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ریکارڈٹیمپرنگ کیس کی سماعت قائم مقام اسپیشل جج سینٹرل ارم نیازی نے کی جس میں ملزم ظفرحجازی […]

شیر زمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی

شیر زمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بینچ نے معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی بنا پر ہائیکورٹ ملتان بینچ بار کےصدر شیر زمان خان قریشی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی فل بینچ نے بند کمرے […]

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے 16 اگست کا آرڈر چیلنج کیا گیا ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو عمران خان […]

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ متفقہ طور پر 5 رکنی کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے […]

اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی

اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی

ممبئی: شاہ رخ خان کو شیونگ کریم کے اشتہار میں اس کی جھوٹی تعریفیں کرنے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام سپر اسٹارز اضافی آمدنی کی مد میں اشتہارات کے ذریعے کروڑوں کماتے ہیں لیکن اضافی آمدنی کے چکر میں یہ اسٹارز بھول جاتے ہیں کہ عام آدمی یہ اشتہارات […]

کراچی پولیس کی کارروائیوں میں 5ملزمان گرفتار، 4پولیس اہلکار معطل

کراچی پولیس کی کارروائیوں میں 5ملزمان گرفتار، 4پولیس اہلکار معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران مفرور اورگینگ وار کمانڈر سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے 4اہلکاروں کو بدعنوانی میں ملوث ہونے پر معطل کردیا گیا، جبکہ نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔لیاری کے علاقے سینگولین میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی […]

خالد لطیف غیر حاضر، ٹریبیونل کی کارروائی جاری

خالد لطیف غیر حاضر، ٹریبیونل کی کارروائی جاری

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں غیر حاضر خالد لطیف کیخلاف پی سی بی ٹریبیونل کی کارروائی جاری رہی۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا تھا، گزشتہ روز ان کے بغیر ہی سماعت کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر شواہد کا جائزہ لیا […]

افغان سفیر نے ملا فضل اللہ کیخلاف کارروائی کا اشارہ دیدیا

افغان سفیر نے ملا فضل اللہ کیخلاف کارروائی کا اشارہ دیدیا

افغان سفیر ڈاکٹرعمر زاخیل وال نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ٹی ٹی پی سربراہ کے خلاف مشترکہ آپریشن کرسکتے ہیں۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے کہا کہ افغانستان […]

ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر اپنے اقدامات کا دفاع

ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر اپنے اقدامات کا دفاع

سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے بعد ٹرمپ کو سخت تنقید کا سامنا ہے تاہم اس کے باوجود صدر ٹرمپ اپنے موقف پر ڈٹے رہتے نظر آتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پیغام میں ایک بار پھر اپنے اقدام کا دفاع کیا، ان کا کہنا […]

چوہدری نثارکوکام سے روکنے اورتوہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر

چوہدری نثارکوکام سے روکنے اورتوہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر

 لاہور: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کو کام سے روکنے اور ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ یس نیوزکے مطابق اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ چوہدری نثارنیشنل ایکشن پلان کے نفاذ میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، […]