counter easy hit

process

انتخابات بروقت اور تحریک انصاف کیلئے سود مند ہونگے؟

انتخابات بروقت اور تحریک انصاف کیلئے سود مند ہونگے؟

لاہور:  پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر یا التواء کے حوالے سے پائی جانے والی افواہیں اور بے یقینی دم توڑ رہی ہے۔ بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ جولائی2018 کے آخری ہفتہ میں پاکستانی عوام ملکی تاریخ کے 13 ویں مگر سب سے اہم جنرل الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں قیام امن کا خواب شر مندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ۔تنا زعہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے۔ ہندوستان تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کی حق خود ارادیت […]

کراچی میں ترقیاتی منصوبے اور کچرا اٹھانے کا کام جاری ہے، وزیر بلدیات

کراچی میں ترقیاتی منصوبے اور کچرا اٹھانے کا کام جاری ہے، وزیر بلدیات

وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کا کہنا ہےکہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو ماہانہ کروڑوں روپے دیئے جارہے ہیں ،ضلع غربی اور ملیر میں کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ اس ماہ چینی کمپنی کو دے دیا جائے گا۔کراچی کے علاقے بہادر آباد میں الخدمت پارک کے افتتاح کے موقع پر وزیر بلدیات […]

افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان

افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن واستحکام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیرہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچودہری نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب میں جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں […]

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنا ہو گا جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیر خارجہ خواجہ […]

عمران خان الیکشن سے چند ماہ پہلے جمہوری عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

عمران خان الیکشن سے چند ماہ پہلے جمہوری عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

لاہور: بظاہر عمران خان کے جلسے جلوس تیسرے دھرنے کے پلان کا حصہ لگتے ہیں، جس کے زریعے جمہوری عمل کو ڈی ریل کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ کا الزام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن سے چند ماہ […]

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد: نیب نے اثاثوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، مزید کارروائی 14 نومبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اثاثوں کی قرقی کا عمل شروع کر دیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں […]

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

لاہور: 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مد مقابل، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا انتخابی دنگل سج گیا، 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےعاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں […]

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک بار پھر معطل

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ایک بار پھر معطل

اسلام آبادکی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے ایک دھڑے نے کلاسز پر لگے تالوں میں ایلفی ڈال دی جس سے تدریسی کلاسز نہ ہوسکیں جب کہ بسوں کے ٹائروں کی بھی ہوا نکال دی۔ قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کا مخصوص دھڑا گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کررہا ہے تاہم گزشتہ ہفتے پولیس نے حالات […]

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امن عمل کا حصہ بن جائیں، امریکی کمانڈر

طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امن عمل کا حصہ بن جائیں، امریکی کمانڈر

افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے جنرل جان نیکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا سے جنگ نہیں جیت سکتے اس لئے انہیں چاہیے کہ وہ امن عمل کا حصہ بن جائیں۔ کابل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جنرل جان نیکلسن کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں ناکام نہیں […]

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، آصف زرداری

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، آصف زرداری

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں آر اوز مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرتا تو بڑا بحران پیدا […]

وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ

وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ

امریکی نشریاتی ادارہ ’بلوم برگ‘ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے اقتصادی ترقی کے سفرمیں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ وزیراعظم اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی حتمی رپورٹ پر امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کا مزید کہنا ہے کہ […]

پاناما جے آئی ٹی نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا

پاناما جے آئی ٹی نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا

 اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے جب کہ تحقیقاتی ٹیم 10 جولائی تک رپورٹ مرتب کرے گی۔ پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے حکم پر بنائے جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے  تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جے […]

افغان سرحد سے فائرنگ امن کوششوں کے لئے نقصان دہ ہے، وزیراعظم

افغان سرحد سے فائرنگ امن کوششوں کے لئے نقصان دہ ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ افغان سرحد سے فائرنگ کے واقعات امن کی کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں لہذا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کرے۔ وزیر اعظم نوا زشریف نے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ افراد […]

پی پی 23 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پی پی 23 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پنجاب کے حلقےتلہ گنگ پی پی 23 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ پولنگ اسٹیشن 87پر وقت سے آدھا گھنٹا پہلےہی سیاسی کارکنوں کی لڑائی کے باعث پولنگ رک گئی تھی،جہاں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کے […]

کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس

کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یونیفارم پہننا اور قومی ترانہ پڑھنا ایک فطری عمل ہے اور اس پر نوجوانوں کی گرفتاری بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی ہے. گاندربل پولیس کے سربراہ فیاض احمد نے بتایاکہ گرفتار کیے جانیوالے زیادہ تر کھلاڑی […]

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 3 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 3 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع

پشاور: پاکستان سے افغان مہاجرین کے وطن واپسی کا سلسلہ 3 ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ 3 ماہ کے وقفے کے بعد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے زیراہتمام افغان مہاجرین آج سے پھر وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔  پشاور کے علاقے چمکنی میں واقع یو این ایچ […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

پارلیمنٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پرائویٹ ممبرز ڈے تھا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر ‘‘ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے ایوان کا ماحول بھی’’ پرامن ‘‘ ہو گیا ہے حکومت اور اپوزیشن (تحریک انصاف) کے سرکردہ رہنمائوں نے اپنے ارکان قانون اور قاعدے میں رہ کر پارلیمان میں کھیک کھیلنے کی […]

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

 کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانوی شہری ہیڈن کراس کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ وہ برطانیہ میں بچے کو جنم دینے والا پہلا ’’مرد‘‘ بن جائے گا۔ ہیڈن پیدائشی طور پر عورت ہے تاہم گزشتہ تین برس سے ایک مرد کے طور پر زندگی گزار رہا ہے اور عورت سے مکمل طور پر مرد بننے کے لئے […]

حویلیاں طیارہ حادثے کی میتوں کی آبائی علاقوں کو منتقلی کاعمل مکمل

حویلیاں طیارہ حادثے کی میتوں کی آبائی علاقوں کو منتقلی کاعمل مکمل

حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق مزید 11 افراد کی میتیں چترال میں ان کے آبائی علاقوں کو پہنچادی گئی ہیں جس کے ساتھ ہی پاکستانی افراد کی میتوں کی منتقلی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق سانحہ حویلیاں میں جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی میتیں نور خان ایئر بیس سے پاک […]

لاشوں کی اسلام آباد منتقلی، شناخت کا عمل جاری

لاشوں کی اسلام آباد منتقلی، شناخت کا عمل جاری

صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ڈپٹی سپریڈنٹ ڈاکٹر جنید نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز طیارے کے حادثے میں ہلاک […]