counter easy hit

processes

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

ہیروئن سے مہنگا اور خطرناک نشہ ’’آئس‘‘ پشاور میں باآسانی دستیاب ہے۔ نوجوان اور پڑھا لکھا طبقہ ہی نہیں خواتین بھی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہیں۔ اس لت میں مبتلا افراد میں ہائی اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز اور ہاسٹلز میں رہائش پزیر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شامل ہے۔ منشیات کے […]

فاٹا میں اصلاحات کا عمل

فاٹا میں اصلاحات کا عمل

تحریر : محمد اشفاق راجا فاٹا اصلاحات کمیٹی کی طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹ کو عام کیا جائے گا تاکہ اس پر مزید بحث اور تبادل خیال کے بعد اْن سفارشات پر قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔ اصلاحات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی نے چار آپشنز کی سفارش کی ہے، ان میں […]

اَلفا۔وَن

اَلفا۔وَن

تحریر: شاہد شکیل الفا۔ون کسی فلم ،سیاسی ، غیر سیاسی یا مذہبی تنظیم کا نام نہیں بلکہ ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو دنیا بھر میں کئی بچوں کے پیدا ہوتے ہی جنم لیتی ہے عام طور پر اس بیماری کو ماہرین نے موروثی بیماری قرار دیا ہے تاہم کئی افراد کو تیس اور چالیس […]

حکومت انکوائری کمشن کی رپورٹ پر عمل کرنے کی پابند نہیں

حکومت انکوائری کمشن کی رپورٹ پر عمل کرنے کی پابند نہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا پانامہ لیکس کے حوالے سے وزیراعظم نے ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل انکوائری کمشن کے قیام کا اعلان کررکھا ہے جبکہ عمران خان اور حزب اختلاف کے کئی راہنماسپریم کورٹ کے حاضر سروس ججوں پر مشتمل انکوائری کمشن بنانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔قطع نظراس کے کہ ریٹائرڈ ججز کمشن کا حصہ […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کر موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمران قائد اعظم کو اپنا لیڈر بناتے ہوئے ان کے وضع کئے گئے […]

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنے عمل کا حساب رکھنے والی باخبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، مسلمان مومن کی یہ نشانی ہے کہ جب اس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فوری طور پر توبہ کے لیے اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ کی رحمت […]

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: گلبرگ بلاک 5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2 گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40 […]

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود اور پیپلز پارٹی کے چودھری اشرف میں اصل مقابلہ ہو گا۔ ایل اے تھری میر پور کی نشست بیرسٹر سلطان محمود کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حلقے […]