counter easy hit

proclaimed

تحریکِ انصاف نے لوٹوں کو ٹکٹوں سے نواز دیا، عابد شیر علی

تحریکِ انصاف نے لوٹوں کو ٹکٹوں سے نواز دیا، عابد شیر علی

فیصل آباد:  سابق وزیرِ مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ملک کو لُوٹ کر کھانے والے لوگوں کی جلد ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی اور یہ لوگ عدالتوں میں انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہونگے۔ سابق وزیرِ مملکت عابد شیر علی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم

شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم

سابق وزیر پر 5 ارب 70 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے ، احتساب عدالت آمد ، کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کراچی:  احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے ، سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن پ ر 5 ارب […]

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

 کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]

بانی متحدہ، فاروق ستار،عامرخان سمیت 11 ملزمان اشتہاری قرار

بانی متحدہ، فاروق ستار،عامرخان سمیت 11 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں بانی ایم کیوایم، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان سمیت گیارہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔ ایم کیوایم کے دیگراہم رہنماؤں کے نام بھی اشتہار میں شامل ہیں، فاروق ستار کو سات دن میں پیش ہونے کا حکم […]

بغاوت، میڈیا ہاؤسز پر حملے: متحدہ بانی، فاروق ستار، عامر خان اشتہاری قرار

بغاوت، میڈیا ہاؤسز پر حملے: متحدہ بانی، فاروق ستار، عامر خان اشتہاری قرار

بغاوت، جلاؤ گھیراؤ اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ کے بانی، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور عامر خان سمیت کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے، عدالت نے ان کے خلاف اخبارات میں اشتہارات شائع کرا دیئے۔ کراچی: پولیس نے مطلوب متحدہ […]

عدالت کا ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی […]