counter easy hit

Prof

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

سال 2011ء کا ابتدائی مہینہ تھا۔ وفاقی جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس کے شعبہ ابلاغ عامہ میں صبح کے دس بجے نہایت شفیق استاد پروفیسر وحید الرحمن ( یاسر رضوی) صحافت کے میدان میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات سے رپورٹنگ کی مشق کروا رہے تھے۔ پروفیسر صاحب فرضی پریس کانفرنس کر رہے تھے جس […]

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے ٹام کرنائک نے ایوان کی توجہ پاکستان میں انسانی […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس میں اسلام آباد سول انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی شرکت- وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات اسلام آباد میں مقیم […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راؤ انوار کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو […]

پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے

پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے

کوئٹہ سے انصار الشریعہ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار پروفیسر مشتاق بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے شعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین نکلے۔ آئی ٹی یونیورسٹی ذرائع کے مطابق پروفیسر مشتاق آئی ٹی یونیورسٹی کوئٹہ کے ملازم اورشعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین ہیں،پروفیسر مشتاق چار سال سے یونیورسٹی میں تدریس […]

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

آج سے کچھ عرصہ پہلے شہر نارووال کی کوئی بات کرتا تو بہت سارے لوگوں کو یہ پتہ ہی نہ تھا کہ نارووال بھی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پھر اس شہر کا ایک پڑھا لکھا نوجوان اٹھا اس نے اپنی بہترین پالیسیوں، اعلیٰ کردار اور مدلل گفتگو سے نارووال کا نام پورے ملک بلکہ پوری […]

شہر قبرستان

شہر قبرستان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے دوست کے والد کی وفات پر اُس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے میں لاہور کے قدیمی قبرستان میانی صاحب آیا ہوا تھا مرحوم کا جنازہ پڑھا جا چکا تھا اب ہم مرحوم کو اُس کی آخری آرام گاہ میں اُتارنے کے لیے جمع تھے قبر کی […]

سر راہ گزر

سر راہ گزر

غازیو مجاہدو! جاگ اٹھا ہے سارا وطن بھارتی جارحیت 7پاکستانی فوجی شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی متعدد بھارتی فوجی ہلاک، کئی چوکیاں تباہ، وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے کشیدگی بڑھا رہا ہے، اسرائیلی صدر نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھارت […]

سر راہ گزر

سر راہ گزر

پھر التفات دلِ دوستاں رہے نہ رہے   وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے:مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، 2018ء میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں دفن ہو جائے گی، گھر گھر بجلی گیس پہنچائیں گے شہر شہر موٹر ویز بنیں گی کچھ لوگ ترقی روکنا چاہتے ہیں۔ سیاست تو ایک خدمت ہے، اور خدمت […]

سر راہ گزر آشا اور پاشا

سر راہ گزر آشا اور پاشا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں:ہماری جماعت کسی آشا پاشا نے نہیں بنائی عدالت جا کر عمران نے پھر نوا زشریف کی مدد کی، پاشا کی تو سمجھ آتی ہے مگر شاہ جی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آشا کون ہے، اگر یہ مہمل لفظ ہے تو پھر بھی پاشا واشا کہنا چاہئے تھا، […]

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پٹنہ : تعلیمی خدمات کے اعتراف اور طلبہ کے مستقل کو روشن وتابناک بنانے کے اعتراف میں گذشتہ دنوں پروفیسر اعجاز علی ارشد صاحب سمیت دس افراد کو خصوصی ایوارڈ سے پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سرفراز کیا گیا ،تقریب میں پٹنہ یونیورسٹی پٹنہ کے وائس چانسلروائی سیمادری،پروفیسر جے ایس راجپوت ، اور پٹنہ یونیورسٹی کے […]

انقلاب محمدی

انقلاب محمدی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول ۖ سے مسجد نبوی ۖ کا چپہ چپہ مہک اور چمک رہا تھا عشقِ رسول ۖ کی آنچ سے عاشقوں کے چہرے گلنار ہو رہے تھے دنیا بھر سے عاشقوں کے یہ قافلے صدیوں سے پروانوں کی طرح مدینہ کا رُخ کر تے […]

اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں، پروفیسر حافظ محمد سعید

اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں، پروفیسر حافظ محمد سعید

لاہور(یس ڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں‘منظم منصوبہ بندی کے تحت دونوں ملکوں کیخلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے‘نائن الیون حملوں کا الزام سعودی عرب پر عائد کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے‘مسلم ملکوں […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید آج 23 مارچ ہے آج کے دن لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے منعقد ہونے والے ستائیسویں سالانہ اجلاس میں مسلمانوں نے اپنے لئے راہ عمل اور منزل کا انتخاب کیا اور پھر مسلمانوں کی بے مثال جدو جہد کے بعد صرف سات سال کے عرصہ میں پاکستان […]

سمور ہرش کے الزامات کا جائزہ

سمور ہرش کے الزامات کا جائزہ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید امریکہ کے انعام یافتہ اور مشہور صحافی جن کی شہرت چہار دانگ عالم میں پھیلی ہوئی ہے اور جنہوں نے ویت نام کی جنگ کے دوران بھی اہم انکشافات کر کے دنیا میں ایک نام پیدا کر لیا تھا۔ اس کے بعد الغریب جیل عراق کی کہانی ساری دنیا […]