counter easy hit

Professor Rifat Mazhar

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں

تحریر: پروفیسررفعت مظہر ہم ایسی بینظیر قوم ہیں کہ جس کی مثال ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ ہم نتیجہ تو ہمیشہ اپنی مرضی کاچاہتے ہیں لیکن عمل سے ہمیشہ غافل ہی رہتے ہیں۔ شاید عمل ہماری سرشت میں سرے سے شامل ہی نہیں البتہ یہ یقینِ محکم ضرورکہ فتح ہماراہی مقدربنے گی۔جب نتیجہ ہماری مرضی کے […]

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

تحریر: پروفیسررفعت مظہر پاکستان میں اگر رشیدوں کی زباں بندی کردی جائے توقوم کی بھلائی کاغالب امکان ہے ۔پہلے شیخ رشید کی پیشین گوئیاںاور بڑھکیں سُن سُن کرطبیعت اوازار ہوتی رہی اوراب ٹھنڈے ٹھار پرویز رشید بھی آتش فشاںبنے بیٹھے ہیں ۔شیخ صاحب نے ایڑیاں اُٹھا اُٹھاکر مارو،مَرجاو ،جلاؤگھراؤکی بڑھکیںتو بہت لگائیں لیکن ”کَکھ”فائدہ نہ […]

تبدیلی آگئی ہے

تبدیلی آگئی ہے

تحریر: پروفیسررفعت مظہر ہم تو بار بار یہ کہتے رہے کہ کپتان صاحب قول کے سچّے اوردُھن کے پکّے ہیں ،وہ جوکہتے ہیں ،کر گزرتے ہیں لیکن ہماری تو کوئی سُنتاہی نہیںتھا ۔اُنہوں نے ”تبدیلی”کا نعرہ لگایااور دیکھ لیں تبدیلی لاکر دکھادی۔کیاہوا جویہ تبدیلی ”نئے پاکستان”کی صورت میں نہیں آئی ،اُنکی زندگی میںتو آگئی ۔اُنہوںنے […]

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: پروفیسررفعت مظہر آج یومِ ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔ یہ دِن ہرسال بڑے احترام سے منایا جاتاہے اور ہر مسلمان آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پراپنی عقیدتوںکے پھول نچھاور کرنے کی تگ ودَو میںمگن نظرآتاہے ۔جلسے ،جلوس اورریلیاں نکلتی ہیں،محافلِ نعت سجتی ہیںاور فضائیں حبِ رسولۖ سے عطربار ہوجاتی […]