By MH Kazmi on February 17, 2018 arrested, crack, dealers, Down, drug, in, islamabad, police, progress اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سی آئی اے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد بشر سے ایک کلو 50گرام چرس برآمد کر لی، ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش۔ […]
By MH Kazmi on February 16, 2018 "Reporters, A, addressed, ADMIRED, Ahmed, and, boycotted, city, conference, crime, female, harassment, Iqbal, islamabad, journalist, matter, of, police, press, progress, solved, SP, the, till, to, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایس پی سٹی احمد اقبال نے آج دوپہر پریس کانفرنس کی جس میں کہا کہ گزشتہ دو عشروں میں کوہسار پولیس افسران کی کارکردگی مثالی ہے۔ سپر مارکیٹ کے نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 54 لاکھ روپے چوری […]
By Web Editor on February 13, 2018 and, Arrangements, ASRAR ABBASI, CPO, facilitate, For, Murree, of, progress, Rawalpindi, to, traffic, Visitors, watching, went, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سی ٹی او راولپنڈی اور ایس پی صدر کو بھی مری پہنچنے کی ہدایت۔ترجمان راولپنڈی پولیس اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ ہوگئے۔ سی پی او راولپنڈی نے سی ٹی او راولپنڈی یوسف علی شاہد […]
By Web Editor on February 3, 2018 access, at, AVENUE, EXPRESS WAY, in, is, islamabad, Murree, ninth, progress, public, Rawalpindi, requested, road, so, that, through, to, use, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد کے بیان کے مطابق شہری مری روڈ پر ٹریفک لوڈ سے بچنے اور اسلام آباد جانے اور آنےکے لئے ائیر پورٹ روڈ سے براستہ کورال، […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 6, and, Arrest, held, in, Operation, progress, Rad ul Fassad, several اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جینس اداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت آپریشن چنہ نالہ چھترایریا میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔برآمد کیے گئے دھماکہ خیز مواد میں […]
By Web Editor on October 24, 2017 against, and, dar, family, guardian, ishaq, Judge, progress, referrals, report, Sharif, submit, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت کے حکم پر نیب پراسیکیوٹرز کو سکیورٹی فراہم کی گئی، پولیس اور ایف سی اہلکار نیب وکلاء اور تفتیشی افسران کی سکیورٹی پر تعینات ہیں: رپورٹ نیب نے نواز شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ کے نگران جج کو جمع کرا دی۔ نیب […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 azad, in, Jammu, kashmir, mining, progress, work اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پاکستان: آزاد کشمیر یاقوت کے خزانے سے مالا مال لیکن؟ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کیے گئے ایک جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ علاقہ قیمتی پتھر یاقوت کے خزانے سے مالامال ہے۔ اس خطے کی مٹی میں ایک اندازے کے مطابق نصف بلین ڈالر کے یاقوت چھپے ہوئے ہیں قیمتی پتھروں کے ماہرین اور […]
By F A Farooqi on September 24, 2017 Balochistan, china, cpec, France, improved, pakistan, Paris, path, progress, project, security, situation تارکین وطن
پیرس: 23 ستمبر2017ء: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبہ سی پیک منصوبہ شروع ہونے اور صوبے میں بہتر امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے آج پیرس میں پاکستان کے سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی سے […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 against, allotment, ask, chief, former, illegal, Lands, of, progress, report, Secretary, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسروں پر عہدے کا ناجائز استعمال کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق چیف سیکرٹری صدیق میمن اور دیگر کے خلاف 9 اگست تک پیشرفت سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 case, execution, JIT, Panama, progress, report, submitted, the, third اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی تیسری پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرا دی۔ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے اپنی تیسری کارکردگی رپورٹ پیش کی، جے آئی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 24, 4, After, be, brothers, case, could, False, hours, Karachi., not, on, progress اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 4 بھائیوں کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے سے متعلق 24گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود تحقیقات نہیں ہوسکی۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کامران نے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی ، جس پر جھگڑے کےبعد کامران نے 4 بھائیوں کے خلاف ہی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 court, in, JIT, Panama, progress, report, submitted, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت سے متعلق معاملے کی سماعت کی ۔ اس موقع پر کمرہ عدالت […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, case, has, Investigation, Joint, Panama, prepared, progress, report, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پہلی پیش رفت رپورٹ تیار کرلی ہے جسے پیر کو عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کرائے […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 DIG, in, investigating, murder, of, Peshawar, progress, son, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 and, area, coal, construction, in, mining, of, plant, power, progress, Thar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 CM, Development, of, on, overview, progress, road, Sindh, the, university, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ کا اچانک دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہر میں جاری دیگر تعمیراتی منصوبوں کا بھی معائنہ کیا اور کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹی روڈ، طارق روڈ، گلستان جوہر اور […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 Ahmed, and, By, cheema, china, on, progress, technical, today, Training, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, کالم
حضور نبی کریم ﷺ کے اس فرمان سے کہ’’علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘‘ علم کی اہمیت کا بھی اظہار ہوتا ہے کہ حصولِ علم کے لیے چاہے کتنی ہی دوری اور مسافت طے کرنا پڑے کر گزرو اور دوسرا اسمیں ملکِ چین سے اپنائیت کااظہار بھی ہے۔ راقم ویٹو پاور رکھنے والے تمام […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 dar, dream, flying, ishaq, meets, of, opponents, progress, terrified, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہورہاہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں۔گارنٹی ہے یہ 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔اسٹاک ایکسچینج […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 an, being, construction, in, INSTEAD, obstacle, of, opponents, president, progress, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن نہیں اور مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے بجائے ملکی تعمیر میں کردارادا کریں۔ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ان کے لئے پاسنگ […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 about, access, Bhola, progress, Rehman, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے تھائی پولیس کو سانحہ بلدیہ سے متعلق دستاویزات جمع کرادی ہیں، عبدالرحمان عرف بھولا بنکاک جیل کے اسپتال میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو گردوں میں تکلیف کی شکایت […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 ask, barriers, PM, progress, should, the, they, to, Victims, want, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سانگلہ ہل: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ سانگلہ ہل میں جلسہ […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 activities, areas, case, illegal, in, on, progress, reports, residential, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ سخت کارروائی ہونے تک معاملات حل نہیں ہوں گے اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سی ڈی اے سے رہائشی علاقوں میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس میں پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ سخت کارروائی تک معاملات […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 aleppo, assad, in, progress بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی فضائی حملوں کے سائے میں حلب کے مشرقی حصے میں شامی صدر بشار الاسد کی فوج نے باغیوں کو پسپا کرنا شروع کر دیا ہے۔ شامی حکومتی فوج دو مختلف محاذوں پر پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے۔ حلب کے محصور علاقوں پر روسی ایئر فورس کے شدید حملوں اور بمباری کی مذمت کا […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 competitive, economic, forum, index, of, pakistan, positive, progress, World خبریں, کاروبار
ورلڈ اکانومک فورم کے مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی مثبت پیش رفت، 138 ممالک کی لسٹ میں 122 ویں نمبر پر آگیا ۔ ورلڈ اکانومک فورم ہر سال دنیا میں بہترین کاروباری حالات مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کرتا ہےجسے گلوبل کامپی ٹیٹیو انڈیکس کی صورت میں جاری کیا جاتا ہے۔ جی […]