اشتعال انگیز پروگرام پر عامر لیاقت اور چینل کیخلاف مقدمہ درج
اشتعال انگیز پروگرام کرنے پر ایک ٹی وی چینل کے اینکر عامر لیاقت اور چینل انتظامیہ کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جبران ناصر کی درخواست پر عامر لیاقت اور ایک ٹی وی چینل کے خلاف ایف آئی آر راولپنڈی کے تھانا مورگاہ میں درج کی گئی، ایف آئی آر میں ملزم عامر […]