counter easy hit

promote

سی پیک رابطہ سازی کو فروغ دیگا، معین الحق

سی پیک رابطہ سازی کو فروغ دیگا، معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،یہ بات چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے گلوبل ٹائمز کواپنےایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین بڑے شہروں میں سی پیک کے فریم ورک کے […]

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں کردار ادا کریگی، ایکسپو میں پاکستان کی نمائںدگی باعث اعزاز ہے۔ یہ بات چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے اپنے بیان میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کا فلیگ شپ پروگرام ہے […]

سعودی بھی اب کرکٹ میں دلچسپی لینے لگے، پاکستان سعودیہ میں کرکٹ کے میدان آباد کریگا

سعودی بھی اب کرکٹ میں دلچسپی لینے لگے، پاکستان سعودیہ میں کرکٹ کے میدان آباد کریگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب بھی کرکٹ کے میدان آباد کرنے کیلئے پاکستان کی مدد لی جائیگی۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم خطے میں مشہور […]

پیرس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، فرانسیسی فوٹوگرافرز کی پاکستان میں بنائی گئی دلفریب تصاویر کی نمائش

پیرس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، فرانسیسی فوٹوگرافرز کی پاکستان میں بنائی گئی دلفریب تصاویر کی نمائش

پیرس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، فرانسیسی فوٹوگرافرز کی پاکستان میں بنائی گئی دلفریب تصاویر کی نمائش پیرس 12 جولائی:2019 پاکستان کے قدرتی اور ثقافتی مناظر کی ایک خصوصی تصویری نمائش پیرس کے خوبصورت لگزمبرگ گارڈن میں منعقد کی گئی یہ نمائش اس ماہ کی 11 تا 22 جولائی 2019 تک جاری رہے گی۔ […]

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت بینکنگ شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے جبکہ اسلامی بینکنگ بھی اس کی ترجیحات میں شامل ہے۔۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش […]

فرانس میں مقیم پاکستانی برادری سفارت خانہ پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔

فرانس میں مقیم پاکستانی برادری سفارت خانہ پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے پاکستانی برادری اور پاکستانی صحافتی نمائندوں سے پیرس میں ملاقات کی اور ان کا مسلسل سفارت خانہ کے ساتھ مل کر فرانس اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات میں اضافے، مختلف منصوبوں میں تعاون اور ملک کے مثبت پہلوں اجاگر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے […]

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق

پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب […]

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سندھ سمیت پورے ملک میں موٹرویز کاجال بچھ رہاہے، یہ نوازشریف کا وژن تھا،سی پیک اگلے50سال تک پاکستان کو ترقی دے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ سندھ کے جو منصوبے 15،15 سال سے نامکمل […]

جمہوری اقدار کے فروغ کی کوششیں کرتے رہیں گے: وزیراعظم

جمہوری اقدار کے فروغ کی کوششیں کرتے رہیں گے: وزیراعظم

مری: پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان لڑ رہا ہے: خاقان عباسی کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری کے یوم تاسیس پر خطاب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لارنس کالج گھوڑا گلی کے یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا […]

پاکستان فرانس میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا

پاکستان فرانس میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا

پاکستان فرانس میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا تاکہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ یہ بات سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب جس میں بڑی تعداد میں کرکٹ […]

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال

اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ (بی اوآئی) کی جانب سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کیے جانے والے 4 ایڈوائزری بورڈز صوبوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ’سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ورکنگ […]

ماہرہ خان کی “رئیس” کی پاکستانی سینما میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال

ماہرہ خان کی “رئیس” کی پاکستانی سینما میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال

 کراچی: ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو پاکستانی سینما ئوں میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ انڈین فلم جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی کام کر رہی ہیں اسے 16 جنوری […]

پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]

اصل روح کے ساتھ دین اسلام کا فروغ درحقیقت دنیا میں امن ہی کا فروغ ہے۔ علامہ حافظ نزیر احمد

اصل روح کے ساتھ دین اسلام کا فروغ درحقیقت دنیا میں امن ہی کا فروغ ہے۔ علامہ حافظ نزیر احمد

پیرس (اے کے راؤ) مجالس امن کا پہلا اجلاس پیرس کے مضافاتی شہر گونساویل میں منعقد ہوا ،جس میں علاقائی خواص کے ساتھ مرکزی زمہ داروں نے شرکت کی۔ حسن ارشد کی رہائش گاہ پر ہونے والے اس اجلاس میں علامہ حافظ نزیر احمد نے مختصر گفتگو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی […]

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ، دو طرفہ تعلقات بڑھائے جائینگے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ، دو طرفہ تعلقات بڑھائے جائینگے

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]

اسلام فوبیا کا پرچار کرنیوالے عالمی اتحاد کیخلاف ہیں: چودھری نثار

اسلام فوبیا کا پرچار کرنیوالے عالمی اتحاد کیخلاف ہیں: چودھری نثار

لندن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن میں برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا مغرب کو اسلام فوبیا کی روک تھام اور اسلام کو بدنام کرنے کی منظم کوششیں روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیر داخلہ نے کہا اسلام کو نشانہ بنانے اور اس […]

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی عدالت نے مصری نژاد برطانوی عالم دین ابو حمزہ المصری کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ابو حمزہ پر الزام تھا کہ انہوں نے امریکا پر حملوں کے لئے القاعدہ اور طالبان کی مدد کی اور […]