counter easy hit

proof

یعقوب میمن کی پھانسی میں اتنی عجلت

یعقوب میمن کی پھانسی میں اتنی عجلت

تحریر: عابد انور مسلمانوں کے خلاف بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں کس قدر تعصب، امتیاز، نفرت، غصہ اور ذلیل کرنے کا جذبہ موجزن ہے اس کا اندازہ یعقوب میمن کی پھانسی کی تاریخ طے کرنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ جب کہ یعقوب میمن کیوریٹو (Curative) پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھی […]

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی کامیابی لوگوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے، مقصود رانجھا

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی کامیابی لوگوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے، مقصود رانجھا

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے رہنما چودھری مقصود رانجھا نے گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کی صوبائی اسمبلی میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ھوئے کہا ہے کہ ناصر چیمہ کی جیت عمران خان پر لوگوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لوگ تبدیلی کے لئے عمران خان کی […]

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

لاہور : زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے گئے، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے قرب و جوار میں 100 کے قریب سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیے گئے، ماہرین 24گھنٹے مانیٹرنگ پر مامور ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان […]

دھاندلی کے بہت ثبوت ہیں، غلط پراپیگنڈہ نہ کیا جائے: عمران خان

دھاندلی کے بہت ثبوت ہیں، غلط پراپیگنڈہ نہ کیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قوم کو مبارک ہو کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام سے دھاندلی کا راستہ رک گیا ہے۔ ہمیں پوری اُمید ہے کہ فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا اور اسی سال الیکشن ہونگے۔ عمران […]

برطانیہ کو دیئے گئے ثبوت ملک دشمنی کی ہیں تو اعتراض نہیں: الطاف حسین

برطانیہ کو دیئے گئے ثبوت ملک دشمنی کی ہیں تو اعتراض نہیں: الطاف حسین

لاہور (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کہا کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی جانب سے ان کے خلاف برطانیہ کو ثبوت دینے کی اطلاعات ہیں اگر ثبوت ملک دشمنی کے ہیں تو ان کی فراہمی پر کوئی اعتراض نہیں۔ ایم کیو ایم قائد نے کہا کہ صولت مرزا کو بہت پہلے […]

ڈاکٹر شہزاد کے گھر چھاپہ ثبوت مٹانے کیلئے مارا گیا، رابطہ کمیٹی

ڈاکٹر شہزاد کے گھر چھاپہ ثبوت مٹانے کیلئے مارا گیا، رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کے گھر پر سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے بلاجواز چھاپے کے دوران انہیںاور ان کے اہل خانہ کو تشدد کانشانہ بنانے اور ان کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے اہم ڈیٹا ضائع کرنے کی […]

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں

تحریر : ماجد امجد ثمر ہمارا ملک ہمیں شناخت دیتا ہے، ایک پہچان دیتا ہے جسے عام لفظوں میں ہم شہریت بھی کہتے ہیں اور شہریت ہر انسان کے لئے بڑی اہمیت رکھتی ہے یوں اس کے بدلے میں ہماری بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس ملک میں ایک اچھے شہری بن […]

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا گیا ہے کہ امریکا نے ملا فضل اللہ کو مارنے یا زندہ گرفتار کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے جب کہ پاکستان نے امریکا کو بھارتی مداخلت کے ثبوت بھی فراہم کر دیئے ہیں۔ سینیٹر مشاہد […]

”وہ یہی چاہتے تھے”

”وہ یہی چاہتے تھے”

تحریر: نجیم شاہ چند سال قبل یورپ میں اسلام کے اثر و نفوذ کے حوالے سے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہوئی، جسے کروڑوں ناظرین نے دیکھا۔ مسلم ڈیمو گرافکس کے نام سے جاری ہونے والی اس ویڈیو میں چمکدار تصاویر اور ڈرامائی موسیقی کی مدد سے کچھ حیران کن دعوے کیے گئے، جن […]

این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید

این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے این اے 122 سے متعلق انتہائی غلط بیانی سے […]

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہو گا جہاں غیر ملکیوں کو کسی ویزے یا ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں۔ جس کا واضح ثبوت لاکھوں غیر ملکیوں کی پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجودگی ہے ہمارے ملک کی سرحدیں اس قدر غیر محفوظ ہیںکہ افغانستان سے روزانہ ہزاروں […]