counter easy hit

protecting

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

راولپنڈی:  شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔ مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر ایک اور بیٹے نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کے گھر آتشزدگی، اداکارہ محفوظ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کے گھر آتشزدگی، اداکارہ محفوظ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پدوکون کی رہائشی 34 منزلہ عمارت میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی تاہم فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کسی بھی بڑے نقصان سے لوگوں کو بچا لیا۔  بدھ کی دوپہر اچانک جنوبی ممبئی کے علاقے میں واقع 34 منزلہ عمارت پربھادیوی بے مونڈ ٹاور میں اچانک آگ بھڑک […]

پمز میں دوران ڈیوٹی خواتین کو ہراساں کرنے سے تحفظ کیلئے ایڈمسنٹریٹر کیجانب سے دفتری یادداشت جاری کردی گئی

پمز میں دوران ڈیوٹی خواتین کو ہراساں کرنے سے تحفظ کیلئے ایڈمسنٹریٹر کیجانب سے دفتری یادداشت جاری کردی گئی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز میں دوران ڈیوٹی خواتین کو ہراساں کرنے سے تحفظ کیلئے ایڈمسنٹریٹر کیجانب سے دفتری یادداشت جاری کردی گئی دوران ڈیوٹی خواتین کو ہراساں کرنے سے تحفظ ضابطہ اخلاق ایکٹ 2010 کی کاپیاں ہسپتال کے تمام شعبہ جات کے سربراہوں کو پہنچا دیں گئی خواتین […]

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

القدس میں خون مسلم کی ندیاں بہہ نکلیں، اس پر اسلامی کانفرنس کا ایک اجلاس ترکی میں منعقد ہوا جس نے شلجموں سے مٹی جھاڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کسی جوگی نہیں رہی، وہ زمانہ لد گیا جب مراکش میں اسلامی کانفرنس کے اجلاس میں مسجد اقصی کی آتش زنی پر غور […]

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد؛(اصغر علی مبارک) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر بد قسمتی سے دنیا بھرمیں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھاجاتا ہے اور انہیں جبر و تشددکانشانہ بنا کر انہیں ایک پسماندہ اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے […]

اورسیز کمیٹی تحفظ حقوق عامہ پنگ پراں ضلع کوٹلی کا اجلاس

اورسیز کمیٹی تحفظ حقوق عامہ پنگ پراں ضلع کوٹلی کا اجلاس

بریڈ فورڈ برطانیہ: اورسیز کمیٹی تحفظ حقوق عامہ پنگ پراں ضلع ضلع کوٹلی کا اجلاس وٹفورڈ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر لیاقت عثمان نے کی ، اجلاس میں تمام ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ دوران اجلاس تنظیمی معاملات، ضلع میں ہونے والے ترقیاتی کام، گیڈ واٹر سکیم، واٹر چینل دندلی تا رولی، عوام کے […]