counter easy hit

proud

فخر ہمیں آپ پر فخر ہے

فخر ہمیں آپ پر فخر ہے

پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم کی یہ بڑی خامی رہی کہ یہاں اچھے سے اچھا ٹیلنٹ سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل رہ کر گمنامی کے اندھیروں میں ہی گم ہو جاتا تھا،خوش قسمتی سے کوئی منظر عام پر آیا تو اسے موقع ملا باقی بیچارے آس لگائے بالوں میں سفیدی آنے پرکوئی دوسرا کام کرنے کا […]

”ایک بیٹی کی حیثیت سے مجھے آج ان کے ساتھ ہونے والے واقعہ سے شدید تکلیف ہوئی” مریم نواز

”ایک بیٹی کی حیثیت سے مجھے آج ان کے ساتھ ہونے والے واقعہ سے شدید تکلیف ہوئی” مریم نواز

راولپنڈی: (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ گیدڑوں کے ڈر سے شیروں کے قافلے نہیں رکتے۔سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ جلسہ یا سوشل میڈیا کنونشن […]

پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں کھیلوں کا انعقاد پاکستان کیلئے باعث فخر ہے

پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں کھیلوں کا انعقاد پاکستان کیلئے باعث فخر ہے

پیرس۔ سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں مختلف کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد سے پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کا تصور فرانس میں بہتر ہو رہا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کیئے گئے والی بال ٹورنامنٹ کے موقع […]

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز […]

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین فرانس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی فرانس کے آرگنائزر برائے یورپ اور ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت قاری فاروق احمد نے محترمہ نصرت بھٹو سابق خاتون اول کی سالگرہ کے موقع پر ان کو […]

انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور

انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے بے باک خیالات کے حوالے سے مشہور اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکار انیل کپورکو ان کی سالگرہ پر جذبات سے بھرا پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکارانیل کپورکی 60 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی، سالگرہ کی مبارکباد پرانہوں نے انیل […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

پاکستان کی قابل فخر دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ

پاکستان کی قابل فخر دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ

پاک فوج کی جنگی مشق رعدا لبرق نے دلوں کو گرما دیا اور حوصلوں کو قراقرم کی بلندیوں تک پہنچا دیا، کاش! وہاں چند کالم نویس بھی ہوتے، فیچر رائٹر بھی ہوتے، سرکاری لوگ بہت تھے، اسپیکر، وزیر خزانہ ا ور وزیر اعظم ، ان کی قطاریں تھیں مگر ا س قابل ناز تجربے کو […]

بھارت کا گھمنڈ جلد ٹوٹنے والا ہے

بھارت کا گھمنڈ جلد ٹوٹنے والا ہے

  اسلام آباد (یس اردو نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت کی طاقت کا گھمنڈ ٹوٹے گا اور کشمیر جلد آزاد ہو گا جس کے نتیجے میں خطے میں امن و استحکام قائم ہو گا اور ترقی کی رفتار تیز ہوجائے گی۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں نیشنل ا سکول […]

تکبر کو شکست

تکبر کو شکست

تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم اس بات پر ہمارا ایمان پختہ ہے کہ خدا تعالیٰ تکبر کو قطئ طور پر پسند نہی کرتا۔ کیونکہ انسان کیا اور اس کی حثیت کیا کہ کسی بھی بات پر تکبُر کرے۔ جب کے دنیا کا سب سے امیر، طاقتور یا بڑا انسان اپنی ساری امارت، طاقت یا […]

غلام سوچیں

غلام سوچیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس اکثر آپ نے ہم سب نے دیکھا ہے کہ لوگ اپنے عادت یا عادات کو اگر کبھی نہیں بدلتے تو ہم انہیں ڈھیٹ بھی کہتے ہیں. انا پسند، خود پسند اور فرعونی مزاج کہتے بھی اور سمجھتے بھی ہیں . اسے تکبر کہتے ہیں۔ لیکن وہاں کیا کیا جائے کہ جہاں […]

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری آج 18 جنوری اردو کے نامور افسانہ نگار ” سعادت حسن منٹو ” کا یومِ وفات ہے۔پاکستان کے نامود افسانہ نگاد جس نے اردو ارب میں ایک نیا انداز اپنا کر بلند مقام پایا۔ اردو ادب کو نکھار نے میں اھم کردار ادا کیا۔ منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ […]

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]

فلاح انسانیت فاؤ نڈیشن ۔۔۔۔ قابل فخر اثاثہ

فلاح انسانیت فاؤ نڈیشن ۔۔۔۔ قابل فخر اثاثہ

تحریر: محمد عتیق الرحمٰن حقوق وفرائض کی ادائیگی اور باہمی تعاون کوفروغ دینا اسلامی معاشرے کا ایک بنیادی اصول ہے لیکن حقیقت حال یہ ہے کہ آج کے مادیت، حرص اور دنیاپرستی کے دور نے حضرت انسان سے اس کا مقصد حیات ہی چھین لیا ہے ۔ایک ایک فرد کی آمدن ایشیاوافریقہ کے بعض ممالک […]

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک اسلامی مملکت […]

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے

پیرس ( زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک […]

منصورہ میں امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی، پاکستانی بھائیوں پر فخر ہے، شیخ خالد

منصورہ میں امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی، پاکستانی بھائیوں پر فخر ہے، شیخ خالد

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز فجر کی امامت کی، جذبہ ایمانی سے لبریز لاہور کے ہزاروں شہریوں نے امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز فجر کی امامت […]

ثنا کے شوہر فخر نے ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی کرلی

ثنا کے شوہر فخر نے ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی کرلی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا کے شوہر فخر نے معروف ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی رچالی۔ ثنا کے شوہر فخر جن دنوں لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملازمت کر رہے تھے اس دوران ان کی دوستی مناہل شاہ سے ہوگئی جو 7 سال جاری رہی۔ مناہل شاہ اور فخر […]