counter easy hit

prove

ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔

ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔

اسلام آباد ;کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق نہ ہونے پر چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھاشا اور مہمند ڈیم فوری تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے عوام سے اس کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور رضاکارانہ طور پر خود بھی سب سے پہلے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے […]

2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟

2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے حال ہی میں کہا ہے کہ عام انتخابات میں جیتنے والے آزاد امیدوار اگلی حکومت کے قیام میں اہم کردار ادا کریں گے۔ نظریاتی طور پر دیکھیں تو یہ بات اس وقت درست ہوگی جب 2018ء میں مینڈیٹ بڑی جماعتوں کے درمیان متوازن طور […]

ہندوتا کے جنونی، جناح کو صحیح ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں

ہندوتا کے جنونی، جناح کو صحیح ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں

جب سے ہندوستان میں بھارتیا جنتا پارٹی بر سر اقتدار آئی ہے، سابق مسلم حکمرانون کو نفرت کا نشانہ بنانے کا منظم سلسلہ جاری ہے۔ اورنگ زیب کے بعد ٹیپو سلطان کو جابر سلطان قرار دیا گیا اور یہ الزام لگایا گیا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے سے انکار پر ہزاروں ہندووں کا قتل […]

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

ابوظہبی: اظہر علی اور سرفراز احمد نے واپسی پر حوصلہ بڑھایا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ پر بھی خصوصی توجہ دے رہا ہوں: کرکٹر طویل انجری کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کم بیک کرنے والے حارث سہیل کہتے ہیں کہ سخت محنت کا صلہ ملا ہے، اچھی کارکردگی سے اپنی سلیکشن درست ثابت کریں گے۔ […]

عمران خان چیمپئن ہیں تو کرپشن کے الزامات ثابت کریں، شہباز شریف

عمران خان چیمپئن ہیں تو کرپشن کے الزامات ثابت کریں، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس شخص کو آدھے گھنٹے پہلے کے اپنے ہی الفاظ کا پتا نہ ہو اس سےکیا توقع کی جاسکتی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں سڑک کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، شیخ رشید

حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، نوازشریف […]

شمالی کوریا تنازع، عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

شمالی کوریا تنازع، عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک:  ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے جاری تنازع کے حل کیلیے عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے تاہم شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار تیار کرنا بھی امریکا کے لیے نا قابل قبول ہو گا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یو ایس جوائنٹ چیف آف اسٹاف […]

ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دونگا، شیخ رشید

ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دونگا، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ فیصلہ کر لیں، عدالت سے جھگڑا کرنا ہے یا حق لینا ہے، انہوں نے کہا کلہ ایل […]

نواز شریف کو سپریم کورٹ میں دوسرا موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہ کرسکے، شاہ محمود

نواز شریف کو سپریم کورٹ میں دوسرا موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہ کرسکے، شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ میں نوازشریف کو دوسرا موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہ کرسکے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نے پہلے 5 ججز کے سامنے اپنا مؤقف رکھا، 2 ججز نے […]

15 سال پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی، جمائما

15 سال پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی، جمائما

 لندن: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی ہے جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی ہے جس سے عمران خان […]

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ بھی محتاط ہوگئے تھے۔ خالد اور شرجیل کے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے تو ہماری بدقسمتی ہوگی اور فکسنگ معاملات […]

بیوی سے تنگ آکر بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت

بیوی سے تنگ آکر بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت

لارنس ریپل نے پولیس اہلکاروں کو بتایا تھا کہ وہ گھر میں رہنے کے برعکس جیل میں رہنے کو ترجیح دیں گے ۔ نیو یارک: امریکی ریاست کنساس میں ایک 70 سالہ شخص پر بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت ہو گیا ۔اس شخص کے مطابق اس نے اپنی بیوی سے تنگ آ کر […]

پی ٹی آئی کو الزامات ثابت کرنے کیلئے ثبوت دینا ہوں گے، مریم نواز

پی ٹی آئی کو الزامات ثابت کرنے کیلئے ثبوت دینا ہوں گے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے پی ٹی آئی کو اپنی دستاویزات اور الزامات کو ثابت کرنے کے لیے ثبوت دینا ہونگے، پی ٹی آئی کی دستاویزات غیر قانونی ہیں، یہ بات دوران سماعت ثابت کروںگی۔ مریم نواز شریف نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے درخواست کے […]

ہم ثابت کرتے رہتے ہیں کہ ہم تقسیم ہیں

ہم ثابت کرتے رہتے ہیں کہ ہم تقسیم ہیں

تحریر: شیخ خالد ذاہد یقیناً ہر پاکستانی کو یہ جان کر دکھ ہوگا گوکہ وہ امر سے بخوبی واقف ہے کہ ہم پاکستانی مفاد پرست ٹولیوں کی صورت میں سرزمین پاکستان پر رہائش پذیر ہیں، ٹولیوں سے مراد گروہ کہ ہیں۔ دنیا مکمل طور پر مادہ پروستوں کے اختیار میں ہے۔ ہر فرد ہر کام […]

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے،متحدہ کے قائد کو جیل میں ڈالا جائے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ […]

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

تحریر : سید توقیر زیدی برطانوی عوام نے بالآخر اپنا فیصلہ سنا دیا اور بہت معمولی اکثریت سے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ 51.9 فیصد ووٹ نکلنے کے حق میں اور 48.1 فیصد ووٹ رہنے کے حق میں آئے۔ اتنی معمولی اکثریت کا فیصلہ بھی اسی طرح لاگو ہوگا […]

انکوائری کمیشن رپورٹ میں عمران کے الزامات غلط ثابت ہوئے، افتخار چوہدری

انکوائری کمیشن رپورٹ میں عمران کے الزامات غلط ثابت ہوئے، افتخار چوہدری

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے بعد عمران خان کے سب الزامات غلط ثابت ہوئے، اب کبھی نہ کبھی دھرنے سے جڑے معاملات کی تفتیش بھی ہو گی۔ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران […]

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا: رحمان ملک

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا: رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس سے میرے بھائی یا میرا کوئی تعلق نہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خواہش تمام سیاسی جماعتوں کی تھی جو پوری ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم […]

عمران نے پارلیمنٹ میں جا کر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کر دیا، افتخار چوہدری

عمران نے پارلیمنٹ میں جا کر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کر دیا، افتخار چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارلیمنٹ میں واپس آکر خود اپنے ہی بیانات کی نفی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے استعفے آئینی طور پرمنظور ہوچکے ہیں، اب […]

این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید

این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے این اے 122 سے متعلق انتہائی غلط بیانی سے […]