counter easy hit

provide

بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان، عمران خان کا اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بھرپور بین الاقوامی مہم کیلئے موقف اپنانے کا فیصلہ

بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان، عمران خان کا اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بھرپور بین الاقوامی مہم کیلئے موقف اپنانے کا فیصلہ

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی اعلی قیادت کا اہم ترین اجلاس اسلام آباد میں مکمل بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت پوری قوم اہل فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑی اور امریکی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج […]

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کہتے ہیں پنجاب بھرمیں 6882 کیسز مصالحت سینٹر منتقل کئے گئے، ابتک چار ہزار چھ سو ساٹھ کیسز حل اور ان میں سے 3825 کیسز ڈگری بھی ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے […]

’’ایک کیلا ایک گلاس پانی اور دو گرام دار چینی ‘‘ اس عام سے نسخے سے آپ کا بہت بڑا مسئلہ منٹوں میں حل ہو جائے گا

’’ایک کیلا ایک گلاس پانی اور دو گرام دار چینی ‘‘ اس عام سے نسخے سے آپ کا بہت بڑا مسئلہ منٹوں میں حل ہو جائے گا

مسلسل بے خوابی کا شکار رہنے والے افراد نیند کیلئے خواب آور ادویات کا استعمال کرنے لگ جاتے ہیں جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے وہ مزید پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بے خوابی کی وجہ سے جسم خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونےلگتا ہے اور کمزوری بھی پیدا ہو جاتی ہے۔ لیکن اب […]

روس نے افغان طالبان کو تیل فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا

روس نے افغان طالبان کو تیل فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان کو مفت پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں مغربی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ مغربی میڈیا نے روس پر افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کرنے اور امریکی مشن کو ناکام بنانے کے […]

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں […]

فکسنگ اسکینڈل میں برطانیہ شواہد فراہم کرنے کیلیے تیار

فکسنگ اسکینڈل میں برطانیہ شواہد فراہم کرنے کیلیے تیار

 لاہور:  انگلینڈ کی نیشنل کرائم ایجنسی اسپاٹ فکسنگ کیس کے شواہد فراہم کرنے کیلیے تیارہوگئی۔ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل شرجیل خان بدھ کو بھی ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے، کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوپنر کے وکیل شیغان اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی […]

عمران خان کا سابق اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون

عمران خان کا سابق اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کے ریکارڈ کے لیے جمائمہ سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سابقہ اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون کیا اور بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ مانگ […]

گردوں کے مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہونگی، شہباز شریف

گردوں کے مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہونگی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گردوں کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کڈنی اینڈ لیورسینٹر کا دورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یورپ اور امریکا سے صحت کے ماہرین کی تلاش کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب […]

محکمہ اطلاعات سندھ میں کرپشن، نیب کو دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت

محکمہ اطلاعات سندھ میں کرپشن، نیب کو دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی کی احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس میں آئندہ سماعت پرنیب کو مکمل دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی پر ملزمان کے وکلا کا کہناتھا کہ ملزمان کو ریفرنس کی مکمل دستاویزات فراہم نہیں […]

تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ

تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی تجویز کو رد کرتے ہوئے تصاویر والی انتخابی فہرستیں امیدواروں کو بھی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی بھرپورمخالفت کے باوجود بھی تصاویر والی ووٹرز فہرستیں امیدواروں کو دینے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے اور […]

طبی سہولت کی فراہمی، سلیم شہزاد کی درخواست منظور

طبی سہولت کی فراہمی، سلیم شہزاد کی درخواست منظور

درخواست کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ہوئی ،عدالت نے ملزم سلیم شہزاد وکو جیل مینوئل کے تحت سہولت فراہم کی ہدایت کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں سلیم شہزاد نے کہا کہ مجھے پاکستان زندہ آباد کہنے کی سزا دی جارہی ہے ،سندھ حکومت میرے خلاف پولیس کو استعمال […]

وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کا ادارہ ہی بروقت انصاف مہیا کرسکتا ہے

وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کا ادارہ ہی بروقت انصاف مہیا کرسکتا ہے

انصاف اور احتساب کا نظام انسانی معاشرے میں ابتدائے آفرینش ہی سے چلا آرہا ہے‘ باہمی آویزش، چپقلش اور قضیے انسانی فطرت کی پیداوار ہیں‘ سماجی جرائم کے سدِباب کے لیے اخلاقیات کے ضوابط ہردور میں منضبط ہوتے رہے ہیں جو بعد میں محلے، پنچایت اور کچہری کی حد تک پھیل کر قانون وانصاف کا […]

حیدرآباد: صاف پانی فراہم کرنیوالے تمام فلٹر پلانٹ بند

حیدرآباد: صاف پانی فراہم کرنیوالے تمام فلٹر پلانٹ بند

.حیدرآباد میں صاف شفاف فلٹر فراہم کرنے والے تمام فلٹر پلانٹ بند ہوگئے، جبکہ شہریوں کو فلٹر شدہ پانی کے نام پر شہریوں کو مضر صحت پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے8سالوں میں پانی کی کوئی نئی اسکیم نہیں ہے۔ 35لاکھ سے زائد حیدرآباد کے شہر حیدراباد لطیف آباد اورقاسم آباد کے […]

اقوام متحدہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کشمیر بھیجے تمام ثبوت دینگے، نواز شریف

اقوام متحدہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کشمیر بھیجے تمام ثبوت دینگے، نواز شریف

نیویارک (یس نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے پہلی بار پورے عزم کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھاتے ہوئے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل تک امن کا قیام ممکن نہیں اور عرصے سے قربانیاں دینے والے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہوگا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی […]

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھونچال مچانے والی پاناما لیکس کے بعد اب بھارت میں داﺅد ابراہیم کی فون کال پکڑی گئی جس نے پوری دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق داﺅد ابراہیم اور اسکے گروپ کی ایک کال پکڑی گئی […]

علی حسنین کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے، الطاف حسین

علی حسنین کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اور ایم کیو ایم لیگل ایڈکمیٹی کے رکن سید علی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسب روایت تحقیقاتی کمیٹی یا کمیشن بنانے کے بجائےحکومت مقتول کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرے۔ انہوں […]