counter easy hit

provided

عالمی برادری کشمیری مسلمانوں پر ظلم بندکرانے کیلئے کردار ادا کرے،مہذب دنیا ہندوستانی ہٹ دھرمی کا سختی سے نوٹس لے،روحی بانو

عالمی برادری کشمیری مسلمانوں پر ظلم بندکرانے کیلئے کردار ادا کرے،مہذب دنیا ہندوستانی ہٹ دھرمی کا سختی سے نوٹس لے،روحی بانو

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی (ویمن ونگ) کی منتخب چیئرپرسن محترمہ روحی بانو نے کہا ہے کہ  کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے،کشمیر میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے مظالم برداشت کررہے ہیں،عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ادارے ا س طرف توجہ دیں اور مظلوم […]

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو پہلے ہی نومور کہہ چکے ہیں، ٹرمپ افغانستان میں ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں جس کا غصہ پاکستان پر اتار رہے ہیں جبکہ امریکا افغانستان میں بند گلی میں پھنسا ہوا ہےاور امریکا افغانستان میں ناکامی کا حساب اپنے لوگوں سے لے جو وہاں گئے […]

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

دمشق / ماسکو:  روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔ ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری اور کشیدگی سے عاری […]

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار حیدرآباد: صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تعمیر ہونے والے ’نئی گج‘ ڈیم کی تکمیل مناسب فنڈنگ کی عدم فراہمی کی وجہ سے چار برس کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔تاہم دوسری جانب ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا […]

خدیجہ کیس، ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے کی درخواست مسترد

خدیجہ کیس، ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے کی درخواست مسترد

لاہور کی مقامی عدالت نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے درخواست مسترد کر دی۔ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن اعوان کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزم شاہ حسین کی ضمنیاں فراہم کرنےکی درخواست […]

نیب نے بوریاں بھر کے دستاویزات فراہم کیں، وکیل شرجیل میمن

نیب نے بوریاں بھر کے دستاویزات فراہم کیں، وکیل شرجیل میمن

محکمہ اطلاعات سندھ میں 5 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت پر شرجیل میمن کے وکیل نے کہا کہ بوریاں بھرکے دستاویزات فراہم کی گئیں ہیں لیکن دستاویزات کی فہرست فراہم نہیں کی گئی۔ ایسا نہ ہو نیب بعد میں اور دستاویزات لےآئے لہذا دستاویزات فہرست کے ساتھ مہیا کی جائیں۔ کراچی […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کر دیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد […]

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام کی سربراہی میں ججز نظربندی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر کے وکیل کی جانب سے پرویز مشرف […]

شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

امریکا شام مخالف گروہوں کو طیارہ شکن میزائل فراہم نہیں کررہا ہے۔ یہ کہنا تھا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا جو کہتے ہیں کہ ترک صدر کا امریکا پر شامی دہشت گرد گروہوں کی مدد کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ مارک ٹونر کہتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی قرارداد […]

اسٹیٹ بینک:منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم

اسٹیٹ بینک:منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے 828 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 84فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views […]

رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے ، رانا ثناء

رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے ، رانا ثناء

لاہور(یس اردو نیوز)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر سے جو بھی رائیونڈ جانا چاہے اسے پہنچائیں گے۔ کسی کے پاس کرایہ نہ ہوا تو کرایہ اور سواری دینے کوبھی تیار ہیں ۔انھوں نے کہاکہ عمران […]

فاٹا میں متاثرین کی بحالی، چین ایک کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

فاٹا میں متاثرین کی بحالی، چین ایک کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

پشاور : چین فاٹا میں متاثرین کی بحالی اورسماجی شعبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے ایک کروڑ ڈالر فراہم کر ے گا۔ چین اورپاکستان کے درمیان معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد سلیم سیٹھی اور پاکستان میں چین کے سفیر شن ویاڈونگ نے دستخط کیے۔ اس کے تحت ایک کروڑ ڈالر زفاٹا کے عوام کی بحالی […]

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے […]

قانون کا شکنجہ صرف کمزور کیلئے ہے

قانون کا شکنجہ صرف کمزور کیلئے ہے

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ احتساب کے شریف ماڈل نے ملک کنگال اور قوم کو بے حال کر دیا۔ شریف برادران کے قرض نادہندگی اور کرپشن کے کیسزری اوپن نہ کیے جانے سے ثابت ہو گیا کہ اس ملک میں قانون کا شکنجہ صرف […]