counter easy hit

Provincial

فیاض الحسن چوہان کی جگہ صمصام بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنایا جائے گا

فیاض الحسن چوہان کی جگہ صمصام بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنایا جائے گا

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو آج ہی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ہندؤوں سے متعلق غیراخلاقی بیان پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج ہی ایکشن لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پچیس سالہ پرانے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پچیس سالہ پرانے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت اور ان کے ہم نواؤں کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پرانے اوورہیڈ اور واٹر ٹینک کو ختم کر کے زمین کو کمرشل پلازہ تعمیر استعمال کے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) ڈی سی راولپنڈی انکوائری افسر مقرر […]

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بڑا جھٹکا

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن کے اقلیتوں سے متعلق بیان اور فیصل واوڈا کے ایل او سی پر فوٹو سیشن پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان پر اظہار ناراضی کیا ہے وزیراعظم نے صوبائی وزیر […]

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 168 سے منتخب تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا، انکی اس اہم عہدہ پر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ملک اسد علی […]

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

پشاور:  نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔واضح […]

صوبائی محتسب مینجمنٹ خیبر پختونخواہ کی تحقیقات کے افسران، کنسلٹنٹس اور ماہرین کے لئے خیبر پختونخواہ 2019

صوبائی محتسب مینجمنٹ خیبر پختونخواہ کی تحقیقات کے افسران، کنسلٹنٹس اور ماہرین کے لئے خیبر پختونخواہ 2019

Provincial Ombudsman Secretariat KP Jobs 2019 for Investigation Officers, Consultants & Specialists 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

خیبر پختونخواہ صوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی نوکریاں 2019 کے لئے سٹینجرافر، ٹریلر اور پلمبر کے مراسلے

خیبر پختونخواہ صوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی نوکریاں 2019 کے لئے سٹینجرافر، ٹریلر اور پلمبر کے مراسلے

KP Provincial Housing Authority Jobs 2019 for Stenographer, Tracer & Plumber Posts 4 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں نواز شریف کے حق میں احتجاج

مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں نواز شریف کے حق میں احتجاج

پشاور ( مانیرانگ ڈیسک) احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید اور اربوں روپے جرمانے سمیت ہل میٹل اور العزیزیہ کی جائیداد ضبطگی کا حکم دیا تھا۔ جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی درخواست پر انہیں کوٹ لکھپت جیل […]

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف بمقابلہ مسلم لیگ (ن) : سعد رفیق کی خالی کردہ صوبائی نشست پر 13 دسمبر کو الیکشن ۔۔۔ کس جماعت کا امیدوار فیورٹ ہے ؟ جانیے

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف بمقابلہ مسلم لیگ (ن) : سعد رفیق کی خالی کردہ صوبائی نشست پر 13 دسمبر کو الیکشن ۔۔۔ کس جماعت کا امیدوار فیورٹ ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 13 دسمبر کو حلقہ پی پی 168 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ عملے کی ڈیوٹیاں لگانے کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔ اس حلقہ میں ضمنی الیکشن کے لیے 83 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں واضح […]

خواجہ سعد رفیق کی جانب سے خالی کی جانے والی صوبائی سیٹ پر ضمنی انتخاب کب ہو گا ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہوں گے؟ بڑی خبر آ گئی

خواجہ سعد رفیق کی جانب سے خالی کی جانے والی صوبائی سیٹ پر ضمنی انتخاب کب ہو گا ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہوں گے؟ بڑی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب کے حلقہ پی پی 168 میں ضمنی انتخاب 13دسمبرکو ہو گا جس میں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں خواجہ سعد رفیق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 اور صوبائی حلقے پی پی 168 سے میدان میں اترے تھے […]

صوبائی وزیر کی جانب سے ایئرپورٹ کے اہلکار کو دھکا دیئے جانے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

صوبائی وزیر کی جانب سے ایئرپورٹ کے اہلکار کو دھکا دیئے جانے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ایئر پورٹ پر گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر فدا حسین کی جانب سے پرواز منسوخ ہونے پر ایئرپورٹ کے افسر کو زور دار دھکا دیا گیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی تاہم اب چیف جسٹس نے اس پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان […]

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے حوالے سے وضاحت پیش کرے۔رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے شگفتہ ملک

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے حوالے سے وضاحت پیش کرے۔رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے شگفتہ ملک

برلن(چیف اکرام الدین)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی جائنٹ سیکرٹری اور ایم پی اے شگفتہ ملک نے صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے پچھلی حکومتوں پر تنقید کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود بھی عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت نے عوام پر ٹیکسسز نہیں لگائے،صوبے کی تباہی کی […]

حکومت مجلس عزا پر حملہ کرنے والے پولیس اہلکاروں اور شرپسندوں قرا ر واقعی سزا دے

حکومت مجلس عزا پر حملہ کرنے والے پولیس اہلکاروں اور شرپسندوں قرا ر واقعی سزا دے

بہاولنگر( ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی صدر علامہ حسین مقدسی کی خصوصی ہدایت پر ٹی این ایف جے پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ رائے مزمل حسین کا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ایم ڈی خالد سے رابطہ ؛ پاک انڈیا سرحد کے قریب فورٹ عباس کے علاقہ تھانہ کھچی والہ میں مجلس عزا […]

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان صاحب نے الیکشن سے قبل جو وعدے کیے تھے، ان میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سسٹم کو فعال بنانا تھا۔ اختیارات اور تعمیراتی فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل کرنا۔ عمران خان کے خیال میں ممبران اسمبلی کا کام قانون سازی ہے۔ گلیاں پکی کرانا اورنالیاں بنانا بلدیات کی ذمہ […]