counter easy hit

Provincial

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پشاور : خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسلز اور تحصیل کونسل کی ری پولنگ ہوئی۔ جس کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ضلع کونسلز کے 36 وارڈز میں کامیابی ملی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے گیارہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان 9 نشستیں جیتی ہیں۔ […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہبازشریف

کراچی : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک دہشت گردی کو شکست فاش نہیں دیں گے اس وقت تک ملک امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا اوراس کے خاتمے کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں بات کرے ہوئے شہباز شریف […]

الطاف حسین کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرانے کا مطالبہ

الطاف حسین کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدانتظامیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں نہ صرف زبردست دھاندلی ہوئی بلکہ گزشتہ دھاندلیوں کے ریکارڈ بھی توڑ گئے۔ کسی انتخاب میں ایسی دھاندلی نہیں […]

بجلی کے معاملے پر خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

بجلی کے معاملے پر خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد : بجلی کے معاملے پر خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے تحت مسائل کے حل کے لیے وفاق کو ایک ہفتےکی مہلت دینے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی سربراہی میں وفدنے وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف […]

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کر کے تعاون کی اپیل کی۔ سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کے دو اور اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار ہو گئے۔ سندھ سے سینیٹ […]

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی […]

(ن) لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

(ن) لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان کو رواں ہفتے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہو گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

ملتان (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی […]

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر […]

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی سرگرمیاں منسوخ کر کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ نائن زیرو پر شہید بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ […]

چوہدری نثار نے کہا نواز شریف حکومت نہیں، کاروبار کرنے آئے ہیں: پرویز خٹک

چوہدری نثار نے کہا نواز شریف حکومت نہیں، کاروبار کرنے آئے ہیں: پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں جو رائے رکھتے ہیں اگر وہ لوگوں کو بتا دیں تو شرمندگی ہوگی۔ چودھری نثار ہی نے دھرنا جاری رکھنے کا بھی کہا تاکہ حکومت پر پریشر بنا رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]

1 5 6 7