counter easy hit

provocation

ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور  ایک  پاکستانی شہری  کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری […]

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی

نکیال: بھارتی فورسزنے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرسیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر کے مواضعات میں شدید گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرکے مواضعات میں علی الصبح سے شدید گولہ باری جب کہ موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب، اندرٹھ، اندرلہ ناڑاور اولی میں فائرنگ جاری ہے۔ بھارت کی گولہ […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے مزید 2 پاکستانی شہید

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے مزید 2 پاکستانی شہید

کوٹلی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے جب کہ پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پربھارتی جنگی جنون قابو میں آنے کا نام نہیں لے […]

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کی توجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، اس موقع […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، نواز شریف

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، نواز شریف

باغ : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال کارروائیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ لائن […]

الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مخالفین نا خود الیکشن لٰڑنا چاہتے ہیں، نا ہمیں لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی لئے الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم این اے 246 سے ریکارڈ ووٹ لیکر فتح مند ہو گی۔ جناح گراونڈ کراچی […]

متحدہ کارکنان کی اشتعال انگیزی انتخابات رکوانے کی ناکام کوشش ہے، عمران خان

متحدہ کارکنان کی اشتعال انگیزی انتخابات رکوانے کی ناکام کوشش ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ اکھاڑنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کہاں گیا ؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ […]

برطانیہ میں اشتعال انگیزی پھیلانا سنگین جرم ہے: برطانوی ہائی کمیشنر

برطانیہ میں اشتعال انگیزی پھیلانا سنگین جرم ہے: برطانوی ہائی کمیشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ برطانیہ کے قانون میں اشتعال انگیزی پھیلانا جرم ہے اور اس کے خلاف سخت قوانین موجود ہیں۔ ترجمان برطانوی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اشتعال انگیزی پھیلانے کو ایک سنجیدہ جرم تصور کیا جاتا ہے اور اس پر سخت قوانین موجود ہیں۔ […]

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدوں پر امن کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے جب کہ ہماری مسلح افواج اس کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان […]

قلم و قرطاس کے ذریعے دہشت گردی

قلم و قرطاس کے ذریعے دہشت گردی

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید مہذب کہلانے والے معاشرے آج سب ے زیادہ گندے ذہنوں کے ساتھ دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی وجہ بنے ہوئے ہیں۔ جو قلم و قرطاس کے ذریعے دن رات لوگوں کے اشتعال کا باعث بنے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکانے کا ہرروزباعث بنتے ہیں۔مغرب کے […]