جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کونسی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی؟ جانیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے علی ترین نے تصدیق کی ہے کہ وہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں اور […]