By MH Kazmi on August 15, 2017 in, intense, PSX, severe, trend اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نظر آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 44 ہزار 2 سو […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 during, in, Outbreak, PSX, trade خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ پی ایس ای میں کاروبار کا آغاز ہی منفی انداز میں ہوا اور آغاز میں ہی مارکیٹ کے انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 54 ہزار 600 کی سطح […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 in, intense, PSX, severe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565 پوائنٹس پر موجود تھا لیکن ابتدا سے ہی مارکیٹ شدید مندی کا شکار […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 350, billion, drowned, in, PSX, record, Rs اہم ترین, خبریں, کاروبار
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا ،ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوگیا ،ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں اور ایم ایس سی آئی ایمرجنگ […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 Arrival, australian, Commissioner, high, in, of, PSX, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اشرف خان …پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آسڑیلوی ہائی کمشنر نے روایتی گھنٹا بجا کر کاروبار کا آغاز کیا ۔آسڑیلوی ہائی کمشنر نے کہا ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی نے سرمایہ کاروں کو متوجہ کیا ہوا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 50, has, near, Points, PSX, reached, thousand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے اور ہنڈرڈ انڈيکس 50 ہزار پوائنٹس سے صرف 100 پوائنٹس کےفاصلے تک پہنچ گیا، جس کے بعد مارکیٹ 49 ہزار 876 کی سطح پر بند ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا گیا […]