counter easy hit

PTA

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے چیئرمین نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں سماجی رابطے کی موبائل ایپلیکشن ٹک ٹاک کی سروس بند کرنے یا نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ٹک ٹاک ایک ایسی موبائل ایپ اور پلیٹ فارم ہے جس میں صارف اپنے پسندیدہ گانوں یا جملوں کا […]

آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام ٹیلی کام ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میں پی ٹی اےنےچمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا

آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام ٹیلی کام ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میں پی ٹی اےنےچمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی(خبرنگار)آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والےٹیلی کام کرکٹ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میچ میں پی ٹی اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زونگ کو 3وکٹ سے شکست دیدی, اور چمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا. مہمان خصوصی چئرمین پی ٹی اے محمد نوید صاحب , چئرمین […]

20 اکتوبر کے بعد کوئی موبائل فون بند نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔ پی ٹی اے نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

20 اکتوبر کے بعد کوئی موبائل فون بند نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔ پی ٹی اے نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے 20 اکتوبر کو جعلی آئی ایم ای نمبر کے ساتھ چلنے والے اور سمگل شدہ موبائل فونز کو بند کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان موبائل یونین کے وفد نے وزیر مملکت برائے برائے ریونیو حماد اظہر سے ملاقات کی ہے، جس دوران وزیر […]

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو بڑا جھٹکا دے ڈالا ۔۔۔ بیرون ملک سے منگوائے جانے والے آئی فون اور دیگر تمام موبائل فون بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو بڑا جھٹکا دے ڈالا ۔۔۔ بیرون ملک سے منگوائے جانے والے آئی فون اور دیگر تمام موبائل فون بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی( ویب ڈیسک ) پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ 20 اکتوبر کے بعد ملک کے تمام شہروں میں چوری شدہ ، اسمگل شدہ اور تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فون بند کردئیے جائیں گے ۔پی ٹی اےکی طرف سےاس سلسلے میں تمام اسمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی […]

پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب

پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب

 اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی اے سے پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بچوں کیخلاف جرائم سے متعلق قوانین کی بہتری سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسانی حقوق کمیشن کے حکام نے بچوں سے زیادتی اور ان کے خلاف ہونے […]

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوہدایت کی ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا نیا چیئرمین تیس روز کے اندر مقرر کیا جائے۔ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی اے کا عہدہ نہ چھوڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے وفاقی حکومت کو ہدایت جاری کی کہ پی ٹی اے کا نیا چیئرمین […]

پی ٹی اے نے انتہا پسندی پھیلانے والی درجنوں ویب سائٹس بند کردیں

پی ٹی اے نے انتہا پسندی پھیلانے والی درجنوں ویب سائٹس بند کردیں

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں درجنوں ویب سائٹس بند کردی ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی پھیلانے والی 25 سے زائد ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں سی ٹی ڈی […]

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل كردیا۔ كابینہ ڈویژن نے نیپرا، پی ٹی اے، فریكو اینسی ایلوكیشن بورڈ، اوگرا اور پیپرا كے انتظامی كنٹرول کی تبدیلی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جس کے مطابق نیپرا كو وزارت پانی و بجلی كے حوالے كردیا گیا اور پی ٹی اے وزارت […]

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا ، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں راولپنڈی : راولپنڈی میں شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں ۔ اس دوران کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا […]

رینجرز اختیارات میں توسیع، پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں قراردار لائیگی

رینجرز اختیارات میں توسیع، پی ٹی آئی سندھ اسمبلی میں قراردار لائیگی

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں رینجر ز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرار دار جمع کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتےہیں کہ رینجرزنےکراچی میں امن قائم کرنےمیں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمنیکیشن اتھارٹی ایک قومی ادارہ ہے۔ جو ہر قسم کے ٹیلی کمنیکیشن روابط کی ترسیل کا زمہ دار ہے۔گزشتہ سال جو دہشت گردی کی بزدلانہ واردات پشاور کے ایک آرمی سکول میں ہوئی جس سے ہمارے معصوم بچوں بچیوں کو بے دردی سے زبح […]

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر سیاسی صورتحال اور آیندہ کےلائحہ عمل پر بات چیت ہوئی، ذرائع نے مزید بتا یا کہ یہ ملاقات بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر […]