counter easy hit

pti

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ایک اور چھکا لگا دیا، جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہوگئے۔ صاحبزادہ نذیر سلطان اور غلام بی بی بھروانہ آج کپتان کے قافلے میں شامل ہوجائیں گے، لیگی اراکین اسمبلی آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، جس کے […]

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں زیر سماعت غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کردی۔ ای سی پی نے درخواست کے پیش نظر درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو 28 مئی کو […]

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن […]

گجرات سے رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

گجرات سے رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ گجرات سے نون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ اور چوہدری افضل دیونہ نے بھی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور وسطی پنجاب […]

ایک اور ناراض لیگی ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

ایک اور ناراض لیگی ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: میڈیا رپورٹس کے مطابق قادر پور راں سے تعلق رکھنے والے ن لیگی رہنما مظہر عباس راں نے پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، انہوں نے بنی گالا میں سربراہ تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں پارٹی میں […]

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بچپن میں سبھی دادی اماں کی گود میں لیٹ کر کہانیاں سنا کرتے تھے۔ دادی بھی مزے مزے کی کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ کبھی کسی دیس کی تو کبھی کسی ملک کی۔ ایسی ہی ایک کہانی نہ جانے کیوں میرا من آپ کو سنانے کو کر رہا ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں جب ایک بر […]

ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل

ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے اپنی جماعت کو […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے رکن اسمبلی نرگس علی (ق) لیگ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ان کی شمولیت پر بات کرتے ہوئے پارٹی سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستانیت اور […]

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کا الزام درست نہیں کہ ان کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے، ن لیگ چھوڑنے والوں کو ن لیگ کا مستقبل نظر نہيں آرہا ۔ نوازشریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]

معصوم پی ٹی آئی بمقابلہ نہتی پی پی پی

معصوم پی ٹی آئی بمقابلہ نہتی پی پی پی

گذشتہ رات کراچی کے مشہور علاقے گلشن اقبال میں معصوم پی ٹی آئی اور نہتی پی پی پی کے کارکنان کے درمیان سخت اشتعال انگیزی دیکھنے میں آئی۔ دونوں جماعتوں کے تعلیم یافتہ کارکنان نے ایک دوسرے کو شدید تشدد کا نشانا بنایا۔ جس کے ہاتھ میں جو لگا وہ اٹھا کر دوسرے پر دے […]

تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ شروع

تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ شروع

لاہور: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں اچھے الیکٹ ایبلز کی کمیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا لیکن آج اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو تحریک انصاف میں ضم کیے جانے کے اعلان کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور اجتماعی طور پر […]

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) سے اپنی راہیں جدا کرنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان […]

جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 

جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دور کے مزدوروں کا حامی و ناصر ہو۔ ہمارے ملک میں جہاں کراچی چیمبر کے کہنے پر ایک تاجروں کی تنظیم کا نمائندہ ممبر اسمبلی نہ ہوتے ہوئے بھی وزیر خزانہ لگ سکتا ہے تو […]

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ تمام پانچ بجٹو ں اور اب چھٹے بجٹ میں بھی مزدوروں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ میں ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا۔ اس لئے پھر یہ لوگ کہتے ہیں […]

پنجاب حکومت کی عمل داری ختم ہو نے کے قریب گرمیاں آتے ہی لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کا جھوت بے نقاب ہونے لگا،راہنما تحریک انصاف فرانس

پنجاب حکومت کی عمل داری ختم ہو نے کے قریب گرمیاں آتے ہی لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کا جھوت بے نقاب ہونے لگا،راہنما تحریک انصاف فرانس

>پیرس (یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنمائوں ابرار کیانی ، نعمت اللہ ، یاسر قدیر اور یاسر خان نے یس اردو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کا جلسہ مور ثی سیاستدانو ں کی مو ت ثا بت ہوگا کل لاہور میں جنو ن اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ کرے گا […]

خصوصی نغمے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پرفارمنس

خصوصی نغمے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پرفارمنس

پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے جلسے کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔ پارٹی رہنماؤں نے خصوصی نغمے میں پرفارم بھی کیا ہے۔ خصوصی نغمہ قیصر ندیم گڈو نے تیار کیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف پی پی-20 کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم اور چوہدری محمد عدنان کے ہمراہ قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیا خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب […]

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]

مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع

مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کی اہم رہنما فہمیدہ مرزا اپنے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ جلد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرینگی۔ ذرائع کے مطابق مرزا فیملی کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاچکے ہیں،ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ سندھ پر پی ٹی […]

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پر وفاداریاں بدلنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس بھیجے جانے والے تین ارکان نے نیا آشیانہ ڈھونڈ لیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان زاہد درانی،عبید اللہ مایاراورنگینہ خان نے لاہور میں شریک چیئرمین پی پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے دوران پیپلز […]

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]

نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید

نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید

حب: سابق وزیر اعلی بلوچستان کے تر جمان نے اس حوالے سے سما  کو بتایا کہ میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، نواب ثنااللہ زہری آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے  ہیں، انھوں نے پارٹی کے لیے وزرات اعلی سمیت سینکڑوں کارکنان کے جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ […]

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی، بے شرم خواجہ آصف کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے، نعمت اللہ

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی، بے شرم خواجہ آصف کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے، نعمت اللہ

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو بے توقیر کرنے والے بد تمیز وزیر کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے۔ جس شخص کو پارلیمنٹ میں بات کرنےکی تمیز نہیں وہ شخص کیا جانے قومی حمیت و غیرت کیا ہے۔ جو شخص دوسرے ملک میں نوکری […]

لیگی حکومت نے پانچ سال عوام کو صرف دھوکہ دیا ہے صوبائی محرومیاں اس بات کا ثبوت ہیں، ابرار کیانی

لیگی حکومت نے پانچ سال عوام کو صرف دھوکہ دیا ہے صوبائی محرومیاں اس بات کا ثبوت ہیں، ابرار کیانی

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ لیگی حکومت  نے اہم ترین قومی اور علاقائی مسائل پر بھونڈی سیاست کر کے انوکھی مثال چھوڑی ہے جس پر عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام اور فاٹا کے عوام کو […]