By MH Kazmi on November 15, 2016 case.SC, document, No, pti, relevance, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ،چیف جسٹس نے کہاہے کہ ایک طرف سے 7 سو اور دوسری طرف سے 16 سو صفحات جمع کرائے گئے ہیں، کمپیوٹر نہیں کہ سب کچھ اسکین کرلیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 Abid, ali, evidence, have, No, pti, sher اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف رونا دھونا کر رہی ہے،ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں، وکیل تبدیل کرنا سب کا حق ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت نے کہا کہ ہم نے تمام دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 against, court, documents, family, in, pti, Sharif, submits, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس سے متعلق دستاویز سپریم کورٹ میں جمع کرادیںجن میں بینک اکائونٹس ،قرضہ معاف کرانے کی تفصیلات اور اہم شواہد شامل ہیں۔کیس کی سماعت کل ہوگی ۔ پی ٹی آئی کی 686صفحات پر مشتمل دستاویز میں وزیراعظم نوازشریف کی فیملی کے بینک کھاتوں کی تفصیلات اور قرض […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 boycott, of, parliament, party, pti, split, within اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسمبلی ناراض ہوگئے۔ جب ان سے رابطہ کیا گیا تو پی ٹی آئی کے کئی سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی نے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 France, Naimat Ullah, pti تارکین وطن, خبریں
پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے دربار شال بلاول نورانی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم زائرین کے جانی و مالی نقصان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دہشتگردی کا ناسور پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے پل رہا ہے۔ اس کی بیخ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, ajmal, crowds, Kashar, khatak, movement! By, Nov, on, or, pti کالم
اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]
By F A Farooqi on November 11, 2016 action, chit, clean, government, November, politics, protest, pti تارکین وطن, کالم
تحریر : راؤ خلیل احمد دو نومبر پاکستانی سیاست میں ایک یاد گار دن بن گیا ہے۔ جب تحریک انصاف کی جانب سے یوم احتجاج یوم تشکر میں بدلا ۔ حکومت وقت کی اپنے دور کا قتل و غارت میں سیکنڈ پکڑ دھکڑ اور لاک ڈاون میں اب تک کا سب سے بڑا ایکشن تسکین […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 France, Malik, Paris, pti, Saeed تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر راہنما ملک سعید نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال ؒ کے افکار و نظریات نوجوان نسل کیلئے نسخہ کیمیا ہیں۔ تحریک انصاف علامہ محمد اقبال کے نظریات کو پاکستان میں صحیح معنوں میں نافذ العلمل […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Bilour, Haroon, of, pti, the, torture, trial, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے تھانہ پھندو میں تحریک انصاف کے کارکن پر تشدد کے الزام میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور اور ان کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اخوند آباد میں پیش آیا، جہاں ہارون بلور کے سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے اورنگزیب نامی شخص کو […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 By, Committee, controversial, headed, Judge, News:, pti, reservations, retired اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے متنازع خبر کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریٹائرڈ جج کو کمیٹی کا سربراہ کیسے مقرر کرسکتے ہیں، انکوائری کے لیے جج کا تقرر چیف جسٹس سپریم کورٹ کریں۔ پاناما کیس تحقیقات روکنے کے خلاف […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 France, leader, Naimat, pti, senior, ullah اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر راہنما نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کو چیئرمین پی ٹی آئی کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اگر وہ کپتان کے پائوں دھو کر پیئیں تو بھی حق ادا نہیں ہو سکتا ۔ چیئرمین تحریک انصاف کی کوششوں سے آخر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 atif, France, Gatth, jorr, modi, Mujahid, Nawaz, pti تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس جناب عاطف مجاہد نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب بھی حکومت کی کرپشن کے خلاف کوئی تحریک کروٹ لیتی ہے بارڈر پر ہندوستان کی ہرزہ سرائی شروع ہوجاتی ہے جوکہ مودی نواز گٹھ جوڑ کی کھلی مثال ہے انہوں نے مزید کہا ہے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 between, he, Peace, pti, public, said, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے درمیان شیخ رشیدنے صلح کرادی۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایکسپریس کو بتایاکہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ دوپرانے دوست معمولی تنازع کے بعد پھرسے ایک ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے رہنماؤں کے درمیان جھگڑا مناسب […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 an, festival, Ground, influx, of, parade, pti, ready, set, stage, up, was, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوم تشکر کے حوالے سے پریڈ گرائونڈ میں میلا سج گیا ، کارکنوں کو 2 بجے تک پہنچنے کی ہدایت ، کپتان چار اور پانچ بجے کے درمیان گرائونڈ میں پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوم تشکر کے حوالے سے پریڈ […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 at, Ground, Islamabad..., meeting, of, parade, pti, Thanksgiving, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات ہو گئی ، چند دنوں میں پتہ چلے گا کتنی بڑی جیت ہوئی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے آج یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات […]
By F A Farooqi on November 1, 2016 France, pakistan, Paris, protest, pti تارکین وطن
پیرس۔آپ سب کو اور فرانس میں موجود دیگر تمام پاکستان سے محبت کرنے والی جماعتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان کے سامنے بروز جمعرات کو کیے جانے والا احتجاجی مظاہرہ منسوخ کردیا گیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34
By MH Kazmi on November 1, 2016 A, backed, bar, beat, court, Farooq, Naik, president, pti, rasheed, rizvi, Supreme اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
لاہور / کراچی: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پروفیشنل گروپ (حامد خان) سے تعلق رکھنے والے صدارتی امیدوار رشید اے رضوی نے عاصمہ جہانگیر گروپ کے فاروق ایچ نائیک کو229 ووٹوں سے شکست دیدی، عاصمہ جہانگیر گروپ کو 6سال بعد سپریم کورٹ بار کے انتخاب میں […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 again, Burhan, early, interchange, morning, police, pti, raid اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
پولیس نے کارکنوں کی اسلام آباد کی جانب پیش قدمی روک دی ، آنسو گیس کی شیلنگ ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے ہوائی فائرنگ کی گئی صوابی : برہان انٹرچینج پر پولیس کی شدید شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد کپتان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا قافلہ واپس صوابی بیس کیمپ چلاگیا […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 destination, get, leadership, must, pti, qadri, reach, the, to, yourself اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک حکومت مخالف تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہے، تاہم منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود باہر نکلنا ہوگا۔ کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے […]
By F A Farooqi on October 31, 2016 France, pakistan, Paris, protest, pti تارکین وطن
فرانس میں مقیم تمام پاکستانیوں کو اسلام و علیکم ۔ آپ سب کو اور فرانس میں موجود دیگر تمام پاکستان سے محبت کرنے والی جماعتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان میں سیاسی ڈکٹیٹر نواز شریف کی جانب سے جاری ظلم و ستم کے خلاف اور اپنے تحریک انصاف کے ساتھیوں سے اظہار یکجہتی […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 attack, has, Islamabad..., on, planned, pti, Rafiq, Saad اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آٸی کے رکن اسمبلی کی گاڑی سے ملنے والا اسلحہ اور پولیس کے زیر استعمال آلات کا پکڑا جانا خطرناک ہے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آٸی اسلام آباد پر حملے اور فساد کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ لاہور:خواجہ سعد رفیق کی […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 at, democracy, Islamabad..., park, protest, pti, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عدالت نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے پی ٹی آئی کو ہدایت کی کہ پریڈ گرائونڈ کے سوا کسی اور مقام پر احتجاج نہ کریں اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 activists, crackdown, detained, Hundreds, in, of, police, province, pti, Punjab اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں کریک ڈاون کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ کئی رہنما روپوش ہو گئے۔ لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریوں […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 A, and, caught, Day, finished, is, mouse, Nawaz, Now, of, others, pti, Sharif, the, turn, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے اس لئے تمام کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ہر صورت بنی گالہ پہنچیں جب کہ قومی سلامتی کی خبر لیک کرنے پر پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات […]