counter easy hit

pti

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام

فرانس (افضال گوندل) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف فرانس نے 23 مارچ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس کے میزبان امتیاز اکرم کدھر تھے٬ جنہوں نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ا ور اپنی شمولیت کے حوالے سے پی ٹی آئی فرانس کو ایک بہت بڑے […]

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]

عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی کیخلاف ثبوت ہنگامی بنیادوں پر اکٹھا کرنا شروع کر دیئے

پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی کیخلاف ثبوت ہنگامی بنیادوں پر اکٹھا کرنا شروع کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے جوڈیشل کمشن کے قیام پر اتفاق کے بعد مبینہ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے موجود ثبوتوں کو ہنگامی بنیادوں پر مرتب کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ الیکشن ٹربیونلز کی طرف سے انتخابی عذر داریوں میں سامنے آنے والی بے ضابطگیوں کو بھی کمشن میں پیش کیا جائےگا۔ ذرائع […]

مارچ 23 پی ٹی آئی فرانس چھا گئی

مارچ 23 پی ٹی آئی فرانس چھا گئی

تحریر : شاہ بانو میر 23 مارچ کی تاریخ یوں تو پاکستان کے حوالے سے ہمیشہ ہی تاریخی ہے ٬ کیونکہ یہ وہ خوش نصیب ہندسہ ہے جس نے لاہور میں پاکستان کو باقاعدہ عملی شکل میں پیش کیا اور ہندوں کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے اس مطالبے کو ازراہ مذاق قرار داد لاہور کی […]

دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم خود اسمبلی توڑیں گے، پی ٹی آئی اور حکومت کا معاہدہ

دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم خود اسمبلی توڑیں گے، پی ٹی آئی اور حکومت کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمشن کے معاہدہ کی غیر مصدقہ کاپی دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمشن پر معاہدہ 6 صفحات پر مشتمل ہے جس کے مطابق دھاندلی ثابت ہونے پر انتخابات بیک وقت پورے ملک میں ہونگے۔ دھاندلی […]

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

تحریر : میر افسر امان آج اخبارات میں خبر پڑھی کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔خان صاحب کے خیال کے مطابق یہ لڑائی اس بات پر تھی کہ مسلم لیگ( ن) جس کے اس سے پہلے کے انتخابات میں ٧٥لاکھ کے قریب ووٹ […]

عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں

عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ایم کیو ایم کے دفاتر پر چھاپہ الطاف حسین کے سب حربے نا کام بیان بازی سے سارا ملبہ رینجرز کے سر ڈالنے کی سر توڑ کوشش ادھری دوسری پارٹیوں کے خد شات سچ ثا بت ہو گئے کراچی میں سیاسی جماعت کے مر کز نا ئن زیروپر چھاپوں […]

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، رانا عمران عارف

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، رانا عمران عارف

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں اور تمام عھدیدار اپنے عھدوں پر برقرار ہیں، اس سلسلہ میں انفارمیشن سیکرٹری کو خبریں جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ رانا عمران عارف سیکرٹری جنرل، نائب صدر ملک اصغر محمد نے اس خبر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے نیز میڈیا سے […]

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو کچھ دنوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کے تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں اور اس کے عوض پی ٹی آئی فرانس چیپٹر میں عہدوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ہر خاص و عام یا پارٹی […]

کہیں دیر نہ ہو جائے

کہیں دیر نہ ہو جائے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون پنجاب میں سیاسی پنجہ آزمائی میں مصروف ہیں ادھر کراچی میں آج ایم کیو ایم اور اے این پی نے پیپلز پارٹی کے لیفٹ ونگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کراچی میں مصنوعی چھیڑ خانیوں کو بہانہ بنا کر پاکستان کی داڑھی […]

انتخابات رواں سال ہی ہونگے، تبدیلی آ کر رہے گی: عمران خان

انتخابات رواں سال ہی ہونگے، تبدیلی آ کر رہے گی: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) متعدد اہم سیاسی کھلاڑی کپتان کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ زاہد توصیف، چودھری صفدر شاکر، رانا آصف توصیف، رانا آفتاب احمد، ناصر چیمہ اور سینیٹر ہمایوں خان مندوخیل نے اسلام آباد میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے تمام شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہوئے 2015ء […]

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔ […]

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ دے دیں گے۔ جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا، سینیٹ انتخابات میں […]

سینیٹ کے الیکشن پر چئیرمین تحریک انصاف کو اور منتخب اراکین کو مبارکباد٬ مشتاق خان جدون

سینیٹ کے الیکشن پر چئیرمین تحریک انصاف کو اور منتخب اراکین کو مبارکباد٬ مشتاق خان جدون

فرانس : سابقہ سرپرستِ اعلیٰ پاکستان تحریک انصاف فرانس چئیرمین ڈسپلنری کمیٹی حالیہ چیف الیکشن کمشنر مشتاق خان جدون نے ہارس ٹریڈنگ کی تاریخی ناکامی اور کے پی کے میں تحریک انصاف کے امیدواران کی کامیابی پر چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا٬ تحریک انصاف کا ہر قدم کامیابی کی […]

تحریک انصاف نہ ہوتی تو دو جماعتیں بار بار قوم کو لوٹتی رہتیں: عمران خان

تحریک انصاف نہ ہوتی تو دو جماعتیں بار بار قوم کو لوٹتی رہتیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام گلگت بلتستان یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگ سب سے زیادہ محروم ہیں انہیں حقوق نہیں دیئے جا رہے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے اسٹیٹس کو کیخلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]