counter easy hit

PTV

یہ ریاست مدینہ ہے، قومی ٹیلی ویژن پر خاتون کی مرد ٹرینر کے سامنے ورزش کی ویڈیو” صحافی انصار عباسی کی ٹوئٹ پر متضاد تبصرے “

یہ ریاست مدینہ ہے، قومی ٹیلی ویژن پر خاتون کی مرد ٹرینر کے سامنے ورزش کی ویڈیو” صحافی انصار عباسی کی ٹوئٹ پر متضاد تبصرے “

پاکستان کے صحافی انصار عباسی نے پیر کو سرکاری ٹیلی ویژن ‘پی ٹی وی’ پر ایک خاتون کے ورزش کرنے کی ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کیا اور وزیرِ اعظم عمران خان، عاصم سلیم باجوہ اور شبلی فراز سے استفسار کیا کہ ‘کیا یہ پی ٹی وی ہے؟’ تب سے پاکستانی سوشل میڈیا پر اس […]

’ارشد خان کو پی ٹی وی کا چیئرمین لگانا غیر قانونی تھا‘

’ارشد خان کو پی ٹی وی کا چیئرمین لگانا غیر قانونی تھا‘

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کا تقرر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ارشد خان کو آئندہ کسی عہدے پر تعینات نہ کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن […]

کابینہ نے پی ٹی وی فیس 65روپے بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،علی محمد خان

کابینہ نے پی ٹی وی فیس 65روپے بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،علی محمد خان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی میں پیر کو ہونے والے اجلاس کے دوران پی ٹی وی لائسنس فیس میں 65 روپے کے مجوزہ اضافے کی تجویز جو وفاقی کابینہ میں پیش کی گئی تھی پر اپوزیشن کے ارکان نے شدید رد عمل کا اظہار کیا گوکہ وزیرمملکت علی محمد خان نے واضح کیا کہ […]

جُگن کاظم نے پی ٹی وی کو 8 سال بعد خیر بعد کہہ دیا؟ اینکر پرسن نے اچانک مستعفی ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ وجہ سامنے آگئی

جُگن کاظم نے پی ٹی وی کو 8 سال بعد خیر بعد کہہ دیا؟ اینکر پرسن نے اچانک مستعفی ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن و اداکارہ جگن کاظم نے پاکستان ٹیلی ویژن سے استعفیٰ دیدیا ہے اور ساتھ ہی ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی بیان کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جگن کاظم گزشتہ 8 سال سے پی ٹی وی سے وابستہ تھیں جہاں وہ” آنیسٹلی اسپیکنگ ود جگن کاظم “ کے […]

پی ٹی وی کی خاتون براڈ کاسٹر ماہ پارہ صفدر کی خصوصی تحریر

پی ٹی وی کی خاتون براڈ کاسٹر ماہ پارہ صفدر کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) 5 جولائی سن ستتر کی صبح بڑی روشن سی لگی، دھوپ بکھری پڑی تھی۔ مجھے اندازہ ہی نہ ہوسکا کہ یہ تو شب گزیدہ سحر تھی۔ ریڈیو پاکستان کے صبح سات بجے کے بلیٹن میں ملک میں مارشل لاء لگنے کی خبر نشر ہو چکی تھی۔ مگر کیوں! میں نے سوچا، ابھی […]

عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات

عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات

وزارت اطلاعات و نشریات نے عامر منظور کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مقرر کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے کنٹریکٹ بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کو تعینات کیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ خیال رہے کہ […]

وزیراعظم کے خطاب میں گڑبڑ کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا

وزیراعظم کے خطاب میں گڑبڑ کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے خطاب میں گڑبڑ کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا۔  ایک شخص نے کہا کہ پی ٹی وی کے کیمرے نہیں اچھے اس لیے وزیراعظم عمران خان کا بیان باہر سے ریکارڈ کروانا چاہئیے جس کے بعد خطاب کی ریکارڈنگ اور ایڈٹنگ میں دیر کی گئی، سینئیرصحافی کا مذکورہ شخص کے […]

کیا عامر لیاقت حسین کو ’پی ٹی وی‘ سے بھی نکال دیا گیا؟

کیا عامر لیاقت حسین کو ’پی ٹی وی‘ سے بھی نکال دیا گیا؟

کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں دوبارہ میزبانی کے فرائض سرانجام دے کر تمام افواہوں کا دم توڑ دیا۔ گزشتہ روز جب عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کو چھوڑ کر گئے تو سوشل میڈ یا پر افواہیں پھیل گئیں کہ پی […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ UN لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات دوران ملاقات برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم ،ثقافت اور دیگر امور سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

پیرس میں پاکستانی وکشمیری برادری کا بھرپور احتجاج، پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی کا پی ٹی وی کی لائیو نشریات میں اظہار خیال

پیرس میں پاکستانی وکشمیری برادری کا بھرپور احتجاج، پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی کا پی ٹی وی کی لائیو نشریات میں اظہار خیال

پیرس میں پاکستانی وکشمیری برادری کا بھرپور احتجاج، پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی کا پی ٹی وی کی لائیو نشریات میں اظہار خیال اسلام آباد ؍پیرس (مانٹرنگ رپورٹ) پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا جس میں پیرس […]

پی ٹی وی نوکری 2019 کے لئے 100+ آئی ٹی میں چھٹیوں، HR، ایڈمن، انجینئرنگ، سیلز / مارکیٹنگ، میڈیا اور دیگر زمرہ جات

پی ٹی وی نوکری 2019 کے لئے 100+ آئی ٹی میں چھٹیوں، HR، ایڈمن، انجینئرنگ، سیلز / مارکیٹنگ، میڈیا اور دیگر زمرہ جات

PTV Jobs 2019 for 100+ Vacancies in IT, HR, Admin, Engineering, Sales/Marketing, Media & Other Categories 13 December, 2018 Pakistan Television Corporation (PTV) Jobs 2019 for 100+ Upcoming Vacancies in IT, HR, Admin, Engineering, Sales/Marketing, Media & Other Categories to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are […]

پی ٹی وی کرپشن کیس

پی ٹی وی کرپشن کیس

پی ٹی وی کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کو جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں عدالت نے شاہد مسعود کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔شاہد مسعود کو ڈیوٹی جج محمد انعام اللہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت […]

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کر چینل کی آزمائشی نشریات […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی: نوازشریف کےجلسوں کی پی ٹی وی کوریج پر اخراجات کی تفصیل طلب

سینیٹ قائمہ کمیٹی: نوازشریف کےجلسوں کی پی ٹی وی کوریج پر اخراجات کی تفصیل طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک سال کے نیوز بلیٹنز اور نوازشریف و مریم نوازکے جلسوں کی کوریج پراخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کہتے ہیں پی ٹی وی کس حیثیت سے حکومتی جلسوں کی گھنٹوں کوریج کرتا ہے، ٹیکس کے کروڑوں روپے […]

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

  اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن ورکرز یونین کے 8 جون کو ہونے والے ریفرنڈم کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ جناب پرویز اختر بھٹی پھول گروپ کی طرف سے نامزد کیے گئے ہیں اب تک سر فہرست ہیں۔ انشااللہ 8 جون کا سورج جناب پرویز اختر بھٹی کی کامیابی کا پیغام […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد:  پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی، تاریخ بعد میں دی جائیگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت جج کوثر عباس زیدی […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی، تاریخ بعد میں دی جائیگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت جج کوثر عباس زیدی نے […]

وزیراعظم کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافی کی جانب سے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ دنوں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی […]

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواست۔ 26دسمبر کو ہونے والی سماعت میں وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ۔ حکومت کا کیس بنانے کا مقصد درخواست گزار پر سیاسی پریشر، ہراساں کرنا اور […]

 عمران خان کیخلاف پی ٹی وی ،ایس ایس پی جونیجو تشدد کیس کی سماعت 26تاریخ تک ملتوی

 عمران خان کیخلاف پی ٹی وی ،ایس ایس پی جونیجو تشدد کیس کی سماعت 26تاریخ تک ملتوی

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف پی ٹی وی حملہ کیس اور،ایس ایس پی جونیجو تشدد کیس کی سماعت اس مہینے کی چھبیس تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ آج عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمے میں […]

عمران خان کی چاروں مقدمات میں ضمانت منظور

عمران خان کی چاروں مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس سمیت چاروں کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کے خلاف 2014 کے دھرنے کے دوران دائر ہونے والے 4 مقدمات کی سماعت کی۔چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے […]