counter easy hit

public

پیرس: برطانیہ کو یورپ کی ضرورت ہے یا نہیں ! فیصلہ کل ہو گا

پیرس: برطانیہ کو یورپ کی ضرورت ہے یا نہیں ! فیصلہ کل ہو گا

پیرس (اے کے راؤ سے) یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اس سے نکل جانے سے متعلق ریفرنڈم 23 جون بروز جعمرات کو ہو رہا ہے جس میں برطانوی عوام فیصلہ دیں گے کہ انہیں یورپ کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں۔ وزیرِ اعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون اس ریفرنڈم کو اپنی زندگی کا سب سے […]

پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کیخلاف عوامی تحریک اور منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کیخلاف عوامی تحریک اور منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

بارسلونا (یوسف چوہدری) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوسال بعد بھی انصاف نہ ملنے پر دنیا بھر میں منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں کے سلسلہ میں سپین کے شہر بارسلونا میں بھی احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کر کے حکومتی دہشت […]

سکندر حیات اور فاروق حیدر ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں

سکندر حیات اور فاروق حیدر ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں

اولڈھم برطانیہ (خصوصی نمائندہ) فاروق حیدر اور سردار سکندر حیات خان ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کی عوام پیپلزپارٹی کے جعلی حکمرانوں سے بیزار ہو چکی ہے الیکشن سے پہلے ہی ن لیگی قیادت کو مسیحا قرار دے کرمسلم لیگ ن آزاد کشمیر […]

ہنگامہ ہے کیوں برپا

ہنگامہ ہے کیوں برپا

تحریر : رقیہ غزل پانامہ لیکس ہنگامے کو برپا ہوئے تقریباً تین ماہ ہونے کو ہیں مگر تاحال کوئی نتیجہ خیزصورت نظر نہیں آرہی ہے پہلے پہل اس میں نامزد سرمایہ دار یہ ماننے کو تیارہی نہ تھے کہ وہ آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں پھر رفتہ رفتہ یہ خبر جنگل کی آگ کی […]

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ویسے ہم کمال لوگ ہیں بر ائی کا سر مونڈتے ہیں اس کو جڑ سے نہیں اکھاڑتے اپنے بچوں کا ماتم بھی یک طرفہ کرتے ہیں سرکاری مدرسوں میں شہید ہوں تو آسمان تک چیخیں بلند کرتے ہیں وہی بچے کسی مدرسے میں قران پڑھتے ہوئے مارے جائیں تو کہہ دیتے […]

چوہدری طارق فاروق حلقہ میں تعمیر ترقی کا استعارہ اور عوامی نمائندہ بن چکے ہیں اور ووٹ کے حقدار ہیں

چوہدری طارق فاروق حلقہ میں تعمیر ترقی کا استعارہ اور عوامی نمائندہ بن چکے ہیں اور ووٹ کے حقدار ہیں

بریڈفورڈ برطانیہ (بیوورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنما حاجی محمد سلیم اقبال اور محمد جاوید نجیب نے کہا کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر و حلقہ ایل اے 7 بھمبھر امیدوار برائے لیجسٹو اسمبلی ہی اس وقت عوام سے کئے گئے وعدوں کو […]

کمانڈر کون؟؟ شارق کمال یا مشتاق سکھیرا

کمانڈر کون؟؟ شارق کمال یا مشتاق سکھیرا

تحریر : ملک محمد سلمان جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے حکومتی جماعت کے ایم این اے کے ”گن مین” اور دیگر زرخرید غلاموں کا ٹولہ رات کے اندھیرے میں شراب کے ساتھ ساتھ طاقتور ایم این اے کی ”بیک پاور” کے نشے میں دھت جا رہا تھا کہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر […]

پیر یا بھکاری

پیر یا بھکاری

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہمارے سامنے جو سجادہ نشین کو ہ ہمالیہ کی چوٹی پر فرعون بنا بیٹھا تھا یہی پیر کچھ دیر پہلے ایک دولت مند کے سامنے بھکا ری بنا بیٹھا تھا اپنے ہی دولت مندمرید کی خو شامد اِسطرح کر رہا تھا ۔جیسے یہ اپنے مرید سے بھیک مانگ رہا […]

لاہور میں ہونے والے جلسہ نے کرپٹ حکمرانوں نے نیندیں حرام کر دیں ہیں، افضال احمد گوندل

لاہور میں ہونے والے جلسہ نے کرپٹ حکمرانوں نے نیندیں حرام کر دیں ہیں، افضال احمد گوندل

فرانس (بیورو رپورٹ) لاہور میں ہونے والے جلسہ نے کرپٹ حکمرانوں نے نیندیں حرام کر دیں ہیں ، عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ انھیں کرپٹ حکمرانوں کی ضرورت نہیں اور ان سے چھٹکارہ چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے […]

نعیم منصفداد ہی میجر صاحب کا نعم البدل ہیں قیادت پر اعتماد ہے عوام علاقہ کے حق میں فیصلہ کریگی

نعیم منصفداد ہی میجر صاحب کا نعم البدل ہیں قیادت پر اعتماد ہے عوام علاقہ کے حق میں فیصلہ کریگی

مڈلینڈ برطانیہ (خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ جنرل سیکرٹری ساؤتھ ذون راجا طارق جمیل نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ چڑھوئی کی عوام پیپلزپارٹی کے جعلی حکمرانوں سے بیزار ہو چکی ہے الیکشن سے پہلے ہی عوام مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے حق میں فیصلہ دے […]

مہاکمب میلہ ٢٠١٣ء الہ آباد

مہاکمب میلہ ٢٠١٣ء الہ آباد

تحریر: میر افسر امان میلے تو قدیم زمانے سے ہر ملک میں منعقد ہوتے رہے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں ۔اس میں لوگ مذہبی اور ثقافتی سرگرمیاں مناتے ہیں، جس میں تفریح کے ساتھ اپنے علاقوں کی ضرورت کی اشیاء کی خرید فروخت بھی ہوتی ہے۔مختلف قسم کی کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد […]

لیکس کا غلبہ

لیکس کا غلبہ

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ظاہر ہے کہ اسلامی ملک میں حکومت بھی اسلامی ہو گی۔ اسلامی حکومت میں حاکم ایک بادشاہ نہیں بلکہ عوام کا ایک خادم ہوتا ہے۔ رعایا کی خبر گیری، بلا تفریق انصاف کی فراہمی، مظلوم کی فوری داد رسی اور عوام کی […]

عوامی مسائل میں حصہ داری

عوامی مسائل میں حصہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن جاری ہیں۔ عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا […]

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

فرانس : عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں تحریک انصاف کے کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مزید کہا […]

آپریشن ناگزیر

آپریشن ناگزیر

تحریر : طارق حسین بٹ جس طرح سولہ دسمبر ٢٠١٤ کو آرمی پبلک سکول پر دھشت گردی کے حملے نے پوری قوم کو یکجا کر دیا تھا اور دھشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجان ہو گئی تھی اسی طرح گلشن اقبال لاہور میں دھشت گردی کی کاروائی نے پوری قوم کو اس بات کا […]

مردہ ڈاکو ؟

مردہ ڈاکو ؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری یحییٰ خانی انتخابات منعقدہ 1970 میں مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ متحدہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں واحد اکثریتی پارٹی بن کر ابھری۔خود کو اگر تلا سازش کیس سے زبردستی بری کروانے کے بعد مجیب نے اپنے علاوہ کسی دوسری سیاسی پارٹی کومشرقی پاکستان میں جلسہ تک بھی نہیں […]

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

تحریر : ابنِ نیاز جنید جمشید پر عرفان لدھا نامی نوجوان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔ حملے کی وجہ وہاں کسی نے پوچھی تو کہنے لگا کہ اس نے نعوذ باللہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے۔ کمال کی بات ہے کہ جب بقول اس […]

آخر کب تک؟

آخر کب تک؟

تحریر : انیلہ احمد دہلا دیا جو دل تو نے ان ماووں کا اے قاتل انساں تو بھی تو انساں ہے گزشتہ 8 سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی کی جو ہوا چلی جس نے ہر ذی روح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. آئے روز دہشت گردی دھماکے ٹارگٹ کلنگ قتل و غارت کی […]

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]

حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ریاض (محمد ریاض چوہدری) شاعری فکر کو اڑان دیتی ہے اور فکری انقلاب کی راہ ہموار کرتی ہے، حبیب جالب، نظیر اکبر آبادی کے بعد وہ عوامی شاعر ہے جس کا فن عوام کے خمیر سے جنم لے کر اس کے ضمیر کو جنجھوڑتا ہے،اور سراپا احتجاج بن کر کر عوامی محرومی کی عکاسی کرتا […]

دیکھا تلہ گنگیو سرکاری ملازم ایک ٹرانسفر نوٹس کی مار

دیکھا تلہ گنگیو سرکاری ملازم ایک ٹرانسفر نوٹس کی مار

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !یہ عام سا محاورہ ہے کہ ” جس کی لاٹھی اس کی بھینس ” یہ وہاں بو لا جا تا ہے جہاں جنگل کا قا نون ہواور عوام اپنے حق کی خاطر نہ بو لے کیو نکہ جو طاقت ور ہو گا وہ اپنا قانون چلا ئے گا […]

کرکٹ، اک نشہ

کرکٹ، اک نشہ

تحریر : راؤ اسامہ منور ہمارے ہاں دو قسم کے طبقات پاۓ جاتے ہیں. ۱.بالائی طبقہ ۲.عوامی طبقہ بالائی طبقہ کی ۲ خصوصیات ہیں ۱.با اختیار ۲.بڑا ہوشیار اگر اس طبقے کےاختیارات اور ہوشیاری قومی مفاد کیلیے استعمال ہو تو قوم ترقی کرتی ہے، دوسری صورت میں اقوامِ عالم میں ذلیل ہو کر رہ جاتی […]

مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم

مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم

تحریر: اختر سردار چودھری کسووال عیدالفطر کے دن ضلع ہوشیارپور کے گاؤں میانی افغاناں میں حبیب جالب مارچ کی 24 تاریخ کو 1928 ء میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام عنایت اللہ والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ باپ جفت ساز تھا، اس کے بنائے ہوئے کھسے علاقے بھر میں مشہور تھے ۔ 1942 […]

خادم اعلی پنجاب فیس بک پر بھی عوامی رابطہ میں

خادم اعلی پنجاب فیس بک پر بھی عوامی رابطہ میں

تحریر : صہیب سلمان خادمِ اعلیٰ جو بہت محنتی آدمی ہیںکیو نکہ عوام کی خدمت میں دن رات مصروف رہتے ہیںاس لئے اُن سے بات کرنا تو بہت بڑی بات ہو گی ورنہ اُن سے بات کرنے کیلئے منسڑ حضرات اور بڑ ی بڑی شخصیات ترستی ہیںکہ اُن کی ملاقات خادم اعلیٰ سے ہوجائے اور […]