counter easy hit

public

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔ […]

کسی صورت ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کسی صورت ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر ایسے حالات پیدا کیے جارہے ہیں کہ ایم کیو ایم بائیکاٹ کی طرف چلے جائے تاہم متحدہ کسی صورت بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ کراچی کے خورشید بیگم میموریل حال میں کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی […]

الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق

الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ اب لندن میں نہیں بلکہ شہر کی گلیوں میں ہی ہوا کرے گا جس کا فیصلہ 23 اپریل کو عوام دیں گے جب کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر وہ کراچی نہیں […]

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

تحریر : زاہد محمود کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا زور وشور عروج پر ہے ، لاہور ہائیکورٹ کے اس حکم کے بعد کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں سیاسی جماعتوں کے لئے اپنے امیدوار چننے میں دشواریاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ پنجاب میں دیکھا جائے تو اصل مقابلہ تحریک انصاف اور […]

دہشت گرد گروہ، سعودی عرب کی بروقت کارروائی

دہشت گرد گروہ، سعودی عرب کی بروقت کارروائی

تحریر: قاضی کاشف نیاز عراق’ شام اور اب یمن میں گزشتہ کچھ عرصہ سے حوثی اور داعش وغیرہ کے انتہا پسند دہشت گرد تیزی سے سر اٹھا رہے تھے اور خطرہ تھا کہ وہ حرمین شریفین کی سرزمین کو بھی اپنی دہشتگردانہ سرگرمیوں کی لپیٹ میں لے لیں گے۔ عالم اسلام کے قائد سعودی عرب […]

کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان

کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان

تحریر : مشتاق خان جدون قیام پاکستان سے لے کر آج تک جو سیاسی جماعت بھی برسر اقتدار آئی ہے اس نے ذاتیات سے بالاتر ہو کر ملک کی اور عوام کی فلاح و بہبود کے صرف نعرے فضاؤں میں بلند کئے ہیں عملی اقدمات سے قاصر رہے۔ لیکن مجھے بیرون ملک قیام کے دوران […]

ویراں ہے میکدہ

ویراں ہے میکدہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمارے ٹک ٹک مصباح تو اپنے پورے وَن ڈے کیرئر میں سینچری بنائے بغیرہی ریٹائر ہوگئے لیکن ہمارے ”الطاف بھائی”نے سویںمرتبہ قیادت سے دستبرداری کااعلان واپس لے کراپنی سینچری مکمل کرلی جس پرہم اُنہیں دِل کی گہرائیوںسے مبارک بادپیش کرتے ہیں۔پیراور منگل کی درمیانی شب نائن زیروپر ذمہ داران کے […]

شہر قائد میں جرائم کی سیاسی سرپرستی

شہر قائد میں جرائم کی سیاسی سرپرستی

تحریر: ایم آر ملک جس کا خمیازہ روشنیوں کا شہر ایک طویل عرصہ سے بھگت رہا ہے اِسے ہم جرائم کی سیاسی سرپرستی کا نام دے سکتے ہیں پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وطن عزیز میں محب وطن ،محب عوام اگر کوئی ادارہ ہے تو وہ پاک آرمی ہے […]

علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں

علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری بات تلخ ہے، لیکن سچ ہے کہ جس طرح عوام الناس کے درمیان سے ہمارے سیاسئین کا ان کے کردار و عمل سے اعتماد و اعتبارختم ہو گیا ہے۔ ٹھیک اسی طرح عہد حاضر میں ہمارے علمأ کرام نے جب سے دینی تعلیمات سے دور ہو کر اپنی انا، خودداری […]

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( اے کے راؤ ) مرکز منہاج القرآن فرانس میں رات گئے تک جاری رہنے والے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے اجلاس میں 15 مارچ کی تقریب حلف برداری کو ہتمی شکل دے دی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی 15 مارچ کو پیرس پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]

مذاہب باطلہ . … ..!!

مذاہب باطلہ . … ..!!

تحریر : بدر سرحدی مفتی، صاحب جنہیں مذاہب باطل کہہ رہے ہیں انہیں سے سورہ العمران میں مکالمہ کی دی گئی، آج کیوں عوام کو…. ١١ ،فروری ٢٠١٥، ہفت روزہ یو کے ٹائمز لندن کی اشاعت میں مولانا مفتی منیب الرحمن کا مضمون عنوان ”مذاہب باطلہ کے ساتھ تشّبہ ”شائع ہوأ،مضمون خاصہ طویل تھا جو […]

کوئی سوچتا ہی نہیں

کوئی سوچتا ہی نہیں

تحریر: الیاس محمد حسین پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ صدر آصف […]

بے حس پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی

بے حس پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال جس نے ایک آزاد مسلمان کو کسی غیر کے ہاتھ بیچا، میں قیامت کے دن خود اس کے خلاف مدعی ہوں گا (بخاری 2280) رحمت اللعالمین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان پاکستانی قوم (عوام و حکمرانوں )کے لیے ہے۔ پاکستانی قوم (حکمران اور عوام )نے اپنی […]

شکست ہمارا مقدر کیوں؟

شکست ہمارا مقدر کیوں؟

تحریر: عقیل خان چند دوستوں کے ہمراہ ایک ہوٹل میں بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ہوٹل میں بڑی رونقیں تھیں۔ ہر کوئی باتوں میں مصروف تھا۔ زیادہ تر لوگ ورلڈکپ پر محو گفتگو تھے۔ ویسے بھی آج کل پوری دنیا میں کرکٹ ورلڈکپ کا چرچا ہے۔ ویسے بھی سب سے زیادہ بزنس ورلڈکپ پر ہورہا […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزی راعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد و دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ نواز شریف کہتے ہیں دھشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی افواج پاکستان اور عوام کی ہو گی۔ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے […]

ونڈ پاور کوریڈورز کی دریافت عوام کیلئے خوشخبری ہے، شہباز شریف

ونڈ پاور کوریڈورز کی دریافت عوام کیلئے خوشخبری ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایل این جی پاور پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈنمارک کی معروف بین الاقوامی کمپنی کے تعاون سے ہوا […]

مہنگائی کی حکمرانی عوام میں دہشتگردی کا خوف

مہنگائی کی حکمرانی عوام میں دہشتگردی کا خوف

عزت بھی کسی چیز کا نام ہے انسان بے غیرت ہو جا ئے تو اس کا کو ئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہما ری ملکی سیاست اور حکمران جما عتوں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے، ہمیں اچھی طرح یا د ہے کسی بھی وزارت کے وزیر پر بد عنو انی اور کر پشن […]

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ […]

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

راولپنڈی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی نے کہا کہ حکومت ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی لیکن تمام کوتاہیوں […]

فرانس میں کشمیر کا عنوان

فرانس میں کشمیر کا عنوان

تحریر: شاہ بانو میر غیور کشمیری ہونے کے ناطے میں اپنا یہ فرض سمجھتا ہوں کہ آزادی کی یہ شمع ہر سال فرانس میں رہتے ہوئے روشن کروں جب تک کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر کشمیر کو بھارتی جابرانہ تسلط سے آزاد نہیں کروا لیتے٬ کشمیر پے ہونے والا ہر پروگرام ہمیشہ […]

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کی ضمانت صرف اسلامی نظام حکومت دے سکتا ہے ۔ملک میں جاری بدامنی اور لاقانونیت کا حل آئین پر بلاتفریق عمل کرنے میں ہے ،اگر امراء اور غرباء کیلئے الگ الگ قانون رہا تو انتشار اور انارکی بڑھتی رہے گی جس سے بدامنی میں مزید […]

انصاف کی عدم دستیابی

انصاف کی عدم دستیابی

تحریر : سجاد علی شاکر میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و […]

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، موجودہ دور حکومت میں ہی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور […]