معیشت کے پہیے پنکچر کرنے والے کس منہ سے لیکچر دے رہے ہیں؟ فردوس عاشق اعوان نے (ن) لیگ اور پی پی پی کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے پہیے پنکچر کرنے والے کس منہ سے لیکچر دے رہے ہیں؟احسن اقبال مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کی فضا کو سیاست کی نذر نہ کریں۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]