By MH Kazmi on October 25, 2016 and, Balochistan, College, mourning, Punjab, tragedy, Training اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
بلوچستان اور پنجاب کی حکومتوں نے پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگردوں کے حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر سوگ کا اعلان کردیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ حکومت بلوچستان نے سانحہ پولیس ٹریننگ کالج پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ،اس دوران سرکاری عمارتوں پر قومی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 Farooq-Member, ppp, Provincial, Punjab, Wing, yasmin اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ، پنجاب کی ممبر محترمہ یاسمین فاروق نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناب نثار احمد کھوڑو نہائت زیرک راہنما ہیں ان کا بطور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کے انتخاب انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ انتخاب بے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 elahi, elections, intra-party, pervez, president, Punjab, Q اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چودھری پرویز الٰہی بلا مقابلہ صدراورچودھری ظہیر الدین بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید نتائج کے مطابق بشارت راجہ سینئر نائب صدراور میاں عمران مسعود سیکریٹری اطلاعات منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں میاں منیر کو […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 against, assembly, drugs, in, livestock, motions, Punjab, submit, the, to, use اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
پاکستان تحریک انصاف نے جانوروں کی افزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواجمع کرائی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے جانوروں کیافزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف تحریک التوا جمع کرائی ہے۔ تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ انسانوں کے بعد جانوروں […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 database, decided, department, develop, education, educational, institutions, of, private, Punjab, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔معلومات کی فراہمی میں تعاون نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیارکرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈیٹا بیس کیلئے نجی تعلیمی اداروں کیساتھ […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 began, china, government, of, Pakistani, Punjab, sending, students, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, پنجاب
رئیس انصاری … بدلتے ہوئے عالمی اقتصادی حالات اور سی پیک منصوبہ پاکستان چین دوستی کا نیا سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ اس دوستی کو مزید مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے چینی زبان سکھانے کے لیے پاکستانی طلبہ کو چین بھجوا نے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 A, Cabinet, chief, meeting, Minister, over, presided, Punjab, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کابینہ نے چھوٹے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بلا سود قرضے فراہم کرنے کے تاریخ ساز پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں بلا سود قرضوں کے پروگرام کے لیے پنجاب حکومت اور مالیاتی اداروں کے مابین معاہدوں کی بھی منظوری دی گئی ہے- پنجاب کابینہ کا اجلاس لاہور میں وزیراعلیٰ […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 5, in, load, MW, persists, Punjab, shedding, shortfall اہم ترین, خبریں, لاہور
یس اردو.کام)…..لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےپریشان ہو کر رہ گئے، اس وقت بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ واٹ برقرارہے۔ وزارتِ پانی وبجلی کےحکام اس صورت حال کو غیرمتوقع گرم موسم اوربعض آئی پی پیز کی عدم ادائیگی کے باعث اچانک بندش سےمنسلک کر رہےہیں۔ لاہوراورفیصل […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 confusion, control, firing, India, is, kantyjh, line, of, on, Punjab, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے لائن آف کنڑول پربھارتی جارحیت پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہاکہ بھارتی جارحیت کی کنڑول لائن پرفائرنگ قابل مذمت ہے اوران حملوں سے یہ تاثرملتاہے کہ بھارت عالمی سطح پرناکام ہوچکاہے اوریہ بھارتی بوکھلاہٹ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم بھارت کے مکروہ عزائم کوبنانے کےلئے متحدہ […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 7%, assembly, election, in, pps, Punjab, Taxila خبریں, سٹی نیوز, پنجاب
ٹیکسلا(یس اردو نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں آج ضمنی انتخاب ہوگا، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ تمام حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج اور رینجرز تعینات ہوں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 are, children, CM, like, pti, Punjab, Workers خبریں, سٹی نیوز, لاہور
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکن اشتعال میں نہ آئیں ، پی ٹی آئی کے کارکن بھی انکے بچوں کی طرح ہیں جن کا تحفظ انکی ذمہ داری ہے ۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان کی اقتدار بذریعہ انتشار خواہش کبھی […]
By F A Farooqi on September 13, 2016 abad, authority, city, decision, establishment, Fort, monroe, Punjab, rasheed, Riyadh, Welfare کالم
تحریر: ریاض جاذب قومی اخبارات میں شائع ایک اہم خبر کا متن ہے کہ فورٹ منرو میں ایک ویلفیئر سٹی بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے حکمت عملی تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈیرہ غازیخان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں ایک اور سٹی کے قائم کی تجویز فورٹ […]
By MH Kazmi on September 12, 2016 173, chief, For, mian, million, Minister, Punjab, reserved, rupees, says, Sharief, Shehbaz, South اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, ملتان
لاہور (یس نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم این اے سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات […]
By MH Kazmi on September 10, 2016 in, Operation, Punjab, Rangers کالم
rangers-operation-in-punjab کسی حکیم کا قول ہے کہ کامیابی کا حصول اتنا اہم نہیں جتنا مقصد کا انتخاب ہے ۔مگر بدقسمتی رہی ہے کہ مقصد کے انتخاب پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔دو سال قبل پشاور کے اے پی ایس اسکول پر ہونے والی بدترین دہشت گردی کی کارروائی نے پوری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 about, activist, Actress, and, Govt, Indian, Mukherji, Punjab, Rani, social, Talked اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 ali, chief, imran, Minister, politician, president, Punjab, Shaheen, turks تارکین وطن
تحریر: علی عمران شاہین وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ترکی مکمل ہو گیا جہاں انہو ں نے صدر و وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔رجب طیب اردوان سے ہر طرح کی چاہت کا اظہار کیا۔یہ سب اس لئے تھا کہ ترک عوام نے اپنے صدر اور ان کی حکومت کے دفاع میں وہ […]
By MH Kazmi on August 29, 2016 2016, B.A., BSc., Punjab, results, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
رزلٹ کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main لاہور(نمائندہ یس نیوز)پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس سی2016 سالانہ امتحان میں طالبات ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی بازی لے گئیں، جبکہ بی اے میں ایک لڑکے نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایک لاکھ اٹھارہ ہزار طلبائ طالبات نے اس دفعہ بی اے بی ایس […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 Amir, children, kidnapping, lahore, misrepresentation, organ, Punjab, Theft, Zulfiqar لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز عامر ذوالفقار نے کہا ہے کہ پنجاب میں بچوں کے اغوا اور اعضا کی چوری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ پولیس کے پاس 2011 سے 2016 کے عداد و شمار کے مطابق 6739 […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 Balochistan, misunderstandings, pakistan, Punjab, rumors, voice کالم
تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ہمارے ہاں بلوچستان کے حوالے سے جس قسم کی افواہوں کا بازار گرم رہتا ہے یقینا حالات اس کے برعکس ہیں خود ان سطور کے لکھنے والے کو بلوچستان سے آئے ہوئے ہمارے بلوچی بھائیوں سے ملنے کا اشتیاق رہتا ہے، ابھی چند دن پہلے سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 Ahmed, city, darkness, journalism, muzammil, police, Punjab, relaxation, state کالم
تحریر: مزمل احمد فیروزی شہر قائد میں صحافت کرتے ہوئے اکثر پولیس کو جانبدار دیکھا مگر جب کبھی بھی صحافی کی بات آتی تو ہماری سندھ پولیس ہمیشہ نرمی دکھاجاتی مگراس کے برعکس پنچاب پولیس کی پولیس گردی اکثر دیکھنے میں آتی رہتی ہے مگر کل تو انتہا ہی ہو گئی ریاست کے چوتھے سکون […]
By F A Farooqi on August 5, 2016 countries, danger, disaster, flood, mountain, planning, Punjab, Sense کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں تباہی جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں کے بعد […]
By F A Farooqi on August 4, 2016 aware, child, kidnapping, lahore, people, Punjab, Serious کالم
تحریر: ایم ایم علی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ 6 ماہ کے دوران لاہور سمیت پورے پنجاب سے 600 سے زائد بچے لاپتہ ہوئے ان میں سے کچھ تو گھروں سے بھاگے اور زیادہ تر بچوں کوا غوا ء کیا گیا بچوں کے اغواء کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ،ڈی آئی جی آپریشن […]
By F A Farooqi on August 1, 2016 Day, education, family, Foundation, marginalization, Punjab کالم
تحریر : عقیل خان تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت کا حق ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ تعلیم کے بغیر انسان اس طرح ہے جیسے آنکھوں کے بغیر اندھا ہو۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کرتا ہے۔صوبہ […]
By F A Farooqi on July 29, 2016 chief, doctors, Homeopathic, letter, Minister, name, Punjab کالم
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا حکومت ِ پنجاب نے عطائیت کے خاتمہ کے لئے جہاںٹھوس اقدام شروع کئے وہاں طب یونانی اور ہومیوپیتھی کا گلا گھونٹنے کی بھی ٹھان لی ہے۔ پاکستان کا ہر شہری یہی چاہتا ہے کہ تعلیم اور صحت کے معاملے میں معیار اور اصولوں پر سمجھوتا نہ ہو۔ بلا تفریق عطائیت […]