counter easy hit

purchase

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط اب موجود ہے کہ ختم کر دی گئی؟ چیئرمین ایف بی آر نے واضح کر دیا

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط اب موجود ہے کہ ختم کر دی گئی؟ چیئرمین ایف بی آر نے واضح کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے واضح کیا ہےکہ 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط موجود ہے لیکن کارروائی ستمبر تک روک دی ہے۔کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ انکم ٹیکس فائلر […]

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک) انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے دفعہ 370ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ اب مقبوضہ کشمیر میں زمینوں کی خریدی کا عمل شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے رہنما انکو ر رینا نے […]

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط، معاملہ وزیراعظم تک پہنچ گیا

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط، معاملہ وزیراعظم تک پہنچ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ مہیا کرنے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان کی میز تک پہنچ گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں یہ فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ32 لاکھ پرچون فروش ایف بی […]

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیصل آبا: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایف ائی اے نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ساجد اکرام کے مطابق گزشتہ رات ستیانہ روڑ پر واقع […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مضر صحت قرار دیئے جانے کی بنا پر ضلعی انتظامیہ سکردو نے مندرجہ ذیل اشیاع کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مضر صحت قرار دیئے جانے کی بنا پر ضلعی انتظامیہ سکردو نے مندرجہ ذیل اشیاع کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی

سکردو: (ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مضر صحت قرار دیئے جانے کی بنا پر ضلعی انتظامیہ سکردو نے مندرجہ ذیل اشیاع کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 176

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

قاہرہ: مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے اور ایک ویب سائٹ پر اشتہار میں واضح الفاظ میں تحریر ہے کہ ہمارے پاس ہر عمر کے […]

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]

جشن آزادی پر کراچی میں 15 ارب کی ریکارڈ خریداری

جشن آزادی پر کراچی میں 15 ارب کی ریکارڈ خریداری

دو ہفتوں تک جوش و خروش دکھائی دیا، پانچ کروڑ جھنڈے فروخت ہوئے شہر بھر میں سٹالز لگائے گئے ، عوام نے بھرپور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا کراچی: کراچی کے شہریوں نے ملک کی 70 ویں سالگرہ پر نئی تاریخ رقم کردی ۔ اس سال جشن آزادی کے حوالے سے 15 ارب روپے کی […]

چاروں صوبوں کا 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابط

چاروں صوبوں کا 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابط

ہیلی کاپٹر دہشتگردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال میں آئینگے، پنجاب نے حتمی معاہدہ کر لیا، سندھ 3، بلوچستان 2، خیبرپختونخوا 2، پنجاب ایک ہیلی کاپٹر خریدیگا لاہور:  چاروں صوبوں نے 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابطہ کر لیا،ہیلی کاپٹر دہشت گردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال […]

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

سی ڈی اے نے زمین لےلی، رقم نہ دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد کے علاقے مہر آبادی کی خاتون اظہرہ شاہین کی اسلام آبادہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ سی ڈی […]

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع […]

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار ہے۔ یس نیوز کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے  رکن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بائیومیٹرک اور الیکڑانک ووٹنگ مشینوں […]

کوئٹہ :گرم کپڑوں کی خریداری شروع

کوئٹہ :گرم کپڑوں کی خریداری شروع

کوئٹہ میں موسم سرد ہوگیا ہے، اور شہری گرم کپڑوں کا استعمال کررہے ہیں،لندے بازار میں بھی گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آرہی ہے، ایسے میں سردی کی شدت سے بچنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد نے لندے بازاروں کا […]

سرد ی کی آمد پر خشک میوے کی خریداری نے زور پکڑلیا

سرد ی کی آمد پر خشک میوے کی خریداری نے زور پکڑلیا

سرد موسم کی ٹھنڈی ٹھنڈی راتوں میں خوش میوے کھانے کا مزہ تو سب ہی جانتے ہیں،اس لئے کراچی میں سردیوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ پاکستان جس میں مختلف انواع و اقسام کے میوے دستیاب ہیں،جن کا رنگ ، خوشبواور ذائقہ بھی خوب ہے، سرد راتوں میں بھنی مونگ پھلی […]

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس رواں برس پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان جدیدترین روسی جنگی جہازایس یو35 خریدنے پر بھی غور کر رہا ہے۔پاکستانی فوج ٹینک شکن ہتھیاروں اور ایئر ڈیفنس نظام کے حصول کی خواہاں بھی ہے تاہم یہ بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے،گزشتہ15ماہ کے دوران آرمی، […]

اڑن قالین قصہ پارینہ ،اصلی اڑن گاڑی فروخت کے لیے تیار

اڑن قالین قصہ پارینہ ،اصلی اڑن گاڑی فروخت کے لیے تیار

پہلے زمانے کی جادوئی کہانیوں میں شہزادوں کی سواریاں اڑن قالین ہوا کرتے تھے، لیکن اب اس کی جدید قسم اڑن گاڑیوں کی شکل میں بھی سامنے آنے والی ہے بلکہ ایسی ہی ایک اصل ڈیوائس تیار بھی ہوگئی ہے۔ سلواکیہ کی ایک کمپنی نے ایرو موبل نامی گاڑی تیار کی ہے جس میں ایندھن […]

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی: کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ 20 ہزار ٹن رکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق کسانوں کی جانب سے […]

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی : شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں فروغ ملا […]

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

کراچی (یس ڈیسک) نئی دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام لگاتے ہوئے بھارت نے پی آئی اے کو سمن جاری کردیے۔ 13جنوری سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں پاکستان کی قومی […]