counter easy hit

pursuit

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

لاہور: فکسنگ کی پرچھائیاں مسلسل پاکستانی کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں ہیں جب کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے محمد سمیع سے بھی باز پرس شروع ہوگئی۔ محمد سمیع ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں مصروف تھے، انھیں اس دوران فوری طور پر پاکستان طلب کیا گیا جس کے بعد وہ جمعے کو پی سی بی […]

ایٹمی تجربے کی پاداش میں شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد

ایٹمی تجربے کی پاداش میں شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد

نیویارک: اقوام متحدہ نے ایٹمی تجربہ کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چھٹا اور اب تک کا سب سے بڑا نیوکلیئر تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کی تیل درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل برآمدات پر پابندی لگادی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پابندیوں کی قرارداد متفقہ طور پر […]

جدید ٹیکنالوجی کےحصول میں رکاوٹیں دورہونی چاہئیں،تسنیم اسلم

جدید ٹیکنالوجی کےحصول میں رکاوٹیں دورہونی چاہئیں،تسنیم اسلم

پاکستان کی ایڈیشنل خارجہ سیکریٹری تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان ہتھیاروں کی ترسیل سےمتعلق عالمی معیارات پرسختی سےکاربندہے، پرامن مقاصد کیلئے جدیدٹیکنالوجی کےحصول میں رکاوٹیں دورہونی چاہئیں۔ یہ بات ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ تسنیم اسلم نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم کےوفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جو ان دنوں پاکستان کا دورہ کر رہا […]

برسبین ٹیسٹ؛ 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

برسبین ٹیسٹ؛ 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے […]

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں 18 گھنٹے تک ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری عذاب کی زندگی […]