counter easy hit

putin

ٹرمپ اور پوتن کے درمیان 2 خفیہ ملاقاتیں

ٹرمپ اور پوتن کے درمیان 2 خفیہ ملاقاتیں

واشنگٹن:  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر2 بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں صدور کے درمیان باضابطہ ملاقات کے بعد یہ غیر رسمی ملاقات ہوئی تاہم اس بارے میں […]

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 کا سربراہی اجلاس جرمنی کے شہر ہمبرگ مین شروع ہوگیا، اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ویلادمیر پیوٹن کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے استقبالیہ خطاب میں اجلاس میں شریک رہنماؤں کی توجہ عالمی مسائل کی جانب مرکوز کرائی۔ کانفرنس میں میزبان جرمنی کی چانسلر […]

پاکستان ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے اقدامات کر رہا ہے، پیوٹن

پاکستان ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے اقدامات کر رہا ہے، پیوٹن

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کر رہا ہے، دہشت گردی کہیں سے بھی ہو ناقابل قبول ہے۔میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی خبر ایجنسی کے کشمیر سے متعلق سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ آپ طے کریں کہ پاکستان بھارت میں […]

جان میک کین نے روسی صدر کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

جان میک کین نے روسی صدر کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں کرتے […]

پیوٹن نے سابق اسکیئر کے ساتھ آئس ہاکی کھیلی

پیوٹن نے سابق اسکیئر کے ساتھ آئس ہاکی کھیلی

روسی صدر ولاد یمیر پیوٹن نے فرانس کے سابق اسکیئر سے ملاقات کی اور جین کلوڈ کے ساتھ آئس ہاکی بھی کھیلی۔ سوچی کے آئس رنک میں ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر جین کلوڈ کے ہمراہ میدان میں آگئے اور آئس ہاکی کے کھیل میں اپنی مہارت دکھائی۔ پیوٹن اس سے قبل بھی […]

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

واشنگٹن: سابق امریکی خاتون اول ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کردی۔ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]

پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے!

پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے!

پیوٹن سیاست کے گُر تو خوب جانتے ہیں اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے۔ امریکا کے سر پر سوار آل راؤنڈر روسی صدر پیوٹن اب ماسکویونیورسٹی کے طلبہ کو جاپانی ماہرین کے ساتھ مل کر مارشل آرٹ سکھائیں گے۔ماسکویونیورسٹی کے دورے کے موقع پرطلبہ نےپیوٹن کواعزازی بلیک بیلٹ بھی پیش کی۔واضح رہے کہ […]

پیوٹن، ٹرمپ ملاقات پر کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان کریملن

پیوٹن، ٹرمپ ملاقات پر کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان کریملن

روسی خبر رساں ادارے نے کریملن ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برطانوی میڈیا نے خبر شائع کی جس میں بتایاگیا تھا کہ ٹرمپ […]

روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن

روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن

ماسکو / واشنگٹن: امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوتن […]

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

 انقرہ: روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر طیب اردون نے روسی ہم منصب […]

پوتن کی نیک خواہشات

پوتن کی نیک خواہشات

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران دنیا بھر میں یہ خدشات پائے جا رہے تھے کہ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد دنیا میں اختلافات اور جنگوں کے امکانات میں اضافہ ہو جائے گا۔ یہ خدشات ٹرمپ کی لاابالی طبیعت اور غیر محتاط بیانات کی وجہ پیدا ہو رہے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی شناخت […]

پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار، ٹرمپ کا دوسرا نمبر

پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار، ٹرمپ کا دوسرا نمبر

نیویارک: امریکی بزنس میگزین ’فوربز‘ نے مسلسل چوتھے برس روسی صدر ولادی میر پوتن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ جریدے نے 2016ء کی فہرست جاری کی ہے جس میں پوتن کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی صدر نے اپنے ملک کااثرورسوخ دنیا کے تقریباً ہر کونے میں پہنچا دیا ہے۔ اپنی […]

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن

ماسکو / روم / انقرہ: روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کریملن میں ملکی پارلیمان اسٹیٹ آف دی یونین سے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، روس اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا، وہ کسی جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا حصہ بننے کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم روس […]

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

ماسکو(یس ویب ڈیسک)روسی صدرولادی میر پیوٹن عہدہ چھوڑنے پر غورکررہے ہیں۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگارنے دعویٰ کیا ہے کہ 64سالہ پیوٹن اپنی خراب صحت اور مغرب سے کشیدہ تعلقات پر آئندہ سال عہدہ صدارت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے جانشین کے طورپر سابق صدر اور موجودہ وزیراعظم […]

نامعلوم افراد نے پیوٹن کا بینر نیویارک برج پر لہرادیا

نامعلوم افراد نے پیوٹن کا بینر نیویارک برج پر لہرادیا

امریکا میں بھی نامعلوم افراد سرگرم ہو گئے ، ملک میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ شخصیت روسی صدر پیوٹن کی بڑی تصویر والا بینر نیویارک کے برج پر لہرادیا ۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصویر لگا ایک بینر مین ہٹن کے برج پر لہرایا گیا ہے ،تصویر میں روسی صدر کے پشت پر شامی […]

صدر پوتین کے حکم سے روس میں جنگی تیاری کے مقصد کے لیے فوجی مشقیں

صدر پوتین کے حکم سے روس میں جنگی تیاری کے مقصد کے لیے فوجی مشقیں

روس (یس ڈیسک) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے کے بارے میں معلومات یکجا کرنا ہے۔ وزیر دفاع شوئی گو نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ روسی فوج […]

پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا

پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا

تحریر : محمد اشفاق راجا ترکی میں 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کا فوری نتیجہ تو یہ نکلا ہے کہ ترکی اور روس ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے ہیں۔ اگرچہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے لیکن اس امکان کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا کہ صدر رجب طیب اردوان اندرونی حالات […]

1 33 34 35