قلندری فقیروں کا رقص
تحریر : محمد اسلم انصاری غالباً رقص کو اعضاء کی شاعری پہلی بار مرحوم جوش ملیح آبادی نے کہا تھا ۔اصولِ نغمہ یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کے عمل یا کیفت میں جھومنا ا ور ناچناکو رقص کہلا تاہے۔ رقص لطیف انسانی جذبات اور ہاتھوں اور پیروں کی متوازن حرکات […]