counter easy hit

Qamar Mansoor

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں سندھ رینجرز کے لا آفیسر نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے […]

قمر منصور کا 90 روزہ ریمانڈ قابل مذمت ہے: الطاف حسین

قمر منصور کا 90 روزہ ریمانڈ قابل مذمت ہے: الطاف حسین

لندن: لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دینے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو آج منہ پر کپڑا […]

قمرمنصور 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

قمرمنصور 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز اہلکاروں نے قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان […]

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

کراچی : مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے قائم مقام انچارج پاکستان قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی لندن ارشد حسین کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان قمر منصور […]

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے متعصب ذہن […]

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوتی رہی اور ایم کیو ایم کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ضلعی نائب صدر باؤ محمد […]