نااہل وزیراعظم نے حلف اٹھا کر فوراً احتجاج دھرنے کیلئے کنٹینر کاوعدہ کیا اس سے بھی انحراف اوراپوزیشن اورمیڈیا دونوں پرپابندیاں بدترین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی
نااہل وزیراعظم نے حلف اٹھا کر فوراً احتجاج دھرنے کیلئے کنٹینر کاوعدہ کیا اس سے بھی انحراف اوراپوزیشن اورمیڈیا دونوں پرپابندیاں بدترین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی پنجاب کونسل کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے تمام وعدوں کی طرح وزیراعظم […]